#268.01

مصنف : اکبر شاہ خاں نجیب آبادی

مشاہدات : 37079

تاریخ اسلام ۔ جلد دوم

  • صفحات: 991
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 29730 (PKR)
(جمعہ 07 فروری 2014ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

تاریخ،تہذیب وتمدن کا ایک ایسا آئینہ ہے جس میں انسانیت کے خدوخال اپنی تمام تر خوبیوں اور خامیوں کے  ساتھ بڑی وضاحت سے اجاگر ہوتے ہیں انسانی تہذیب نے خوب سے خوب تر کی تلاش میں جو ارتقائی سفر طے کیا اور جن وادیوں اور منزلوں سے یہ کاروان رنگ وبو گزرا ہے ان کی روداد جب الفاظ کا پیکر اختیار کرتی ہے تو ’’تاریخ‘‘ بن جاتی ہے لیکن تاریخ ماضی کےواقعات کو دہرا دینے کا ہی نام نہیں بلکہ ماضی کی بازیافت کا فن ہے ۔ظاہر ہے کہ کچھ مخصوص افراد کےنام گنواکر یا کچھ چیدہ شخصیتوں کے حالات لکھ کر عہد گزشتہ کو زندہ نہیں کیا جاسکتا ۔اس کے لیے ضروری ہے کہ واقعات کے اسباب ونتائج کو گہری نظر سے دیکھا جائے اور احتجاجی زندگی کی ان قدروں کا جائزہ لیا جائے جو اقوام وملل کے عروج وزوال سے گہرا تعلق رکھتی ہیں ۔اور علم تاریخ ایک ایسا علم ہے کہ ہردور میں اس سے لوگوں کو دلچسپی رہی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انسان کو ہمیشہ اپنے ماضی سے لگاؤ رہا ہے وہ اپنے پیچھے پھیلے ہوئے لامتناہی ارتقائی راستوں کی طرف مڑکر دیکھنا پسند کرتاہے کیونکہ ہر گزرا ہوا لمحہ اور اس سے وابستہ یادیں عزیز ہی نہیں ہوتیں بلکہ متاع حیات کا درجہ رکھتی ہیں۔ ماضی کا مطالعہ حال کو سجھنے اور مستقبل کے بہتر بنانے میں بڑی مدد دیتاہے گزرے ہوئے زمانےکو فراموش کرکے حال ومستقبل کو ساز گار بنانا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے ۔

’’تاریخ اسلام‘‘میں رسول اکر م ﷺ کی ولادت باسعادت سے لےکر زوال خلافت تک کا دور نہایت شاندار انداز میں بیان کیا گیاہے کتاب کا انداز ایسا دلچسپ اور پرسوز ہے کہ قاری جہاں سے بھی پڑھے ،پڑھتا چلا جائے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

 

لاالہ الا اللہ

 

17

محمد رسول اللہ ﷺ

 

18

مسلمانوں کا شاندار کارنامہ

 

22

تاریخ اسلام کی کیفیت اور حقیقت

 

26

مقدمہ

 

 

تاریخ

 

28

تاریخ کی ضرورت

 

28

تاریخ کے فوائد

 

29

فوجی خصوصیات کی حفاظت بذریعہ تاریخ

 

30

تاریخ اور شرافت نسبی

 

30

مؤرخ

 

31

قارئین تاریخ

 

32

تاریخ کے مآخذ

 

33

آثار مضبوطہ

 

33

آثار منقولہ

 

33

آثار قدیمہ

 

33

اقسام تاریخ

 

34

تاریخی زمانے

 

34

اسلامی تاریخ

 

35

تاریخ التاریخ

 

35

آغاز تاریخ

 

37

تاریخ کی حقیقی ابتداء

 

37

تاریخ سلطنت

 

38

شخصیت اور جمہوریت

 

41

جمہوری سلطنت

 

43

شخصی وراثتی سلطنت

 

45

شخصی جمہوری سلطنت

 

48

ہمارا نقطہ آغاز

 

50

تاریخ اور جغرافیہ کا تعلق

 

51

پہلا باب

 

 

ملک عرب

 

 

محل وقوع اور تقسیم ملکی

 

53

آب وہوا اور باشندے

 

54

عرب کی قدیم قومیں

 

56

عرب بائدہ

 

56

عرب عاربہ

 

59

عرب مستعربہ

 

60

عدنانی قبائل

 

62

عبد المطلب کی وجہ تسمیہ

 

64

عبد مناف کا خاندان

 

65

عرب کی اخلاقی حالت

 

65

مفاخرت

 

67

امن کے مہینے

 

69

دین ومذہب

 

69

بت پرستی

 

69

قربانی

 

71

ستارہ پرستی

 

71

کہانت

 

72

فال

 

72

جنگ جوئی

 

73

عشق بازی

 

73

شاعری

 

74

شکار کا شوق

 

75

لباس و طعام

 

75

غارت گری

 

76

شتر کینہ

 

76

مراسم ماتم

 

77

توہم پرستی اور ضعیف الاعتقادی

 

77

دختر کشی

 

79

کمار بازی

 

79

عرب جاہلیت اور دوسرے ممالک

 

80

ایران

 

81

روم وایران

 

82

عیسائیوں کی پستی

 

82

مصر

 

83

ہندوستان

 

84

چین

 

84

خلاصہ کلام

 

85

عرب کا انتخاب

 

86

دوسرا باب

 

 

جناب محمدرسول اللہ ﷺ

 

 

طلوع سحر

 

88

ذبیح  ثانی عبداللہ بن عبد المطلب

 

91

نبی اکرم ﷺ کے والد ماجد

 

91

ایام طفولیت

 

93

عبد المطلب کی وفات

 

95

ابوطالب کی کفالت

 

95

پہلا سفر شام

 

96

حرب فجار(یعنی پہلی شرکت جنگ)

 

97

تجارت

 

98

خدیجہ ؓ کی پیش کش

 

99

شام کا دوسرا سفر

 

99

نکاح

 

100

صادق او رالامین کا خطاب

 

100

تجدید حلف الفضول

 

101

قبائل قریش میں آپ  ﷺ کا حاکم مقرر ہونا

 

102

غریبوں کی کفالت

 

103

زید بن ثابت ؓسے آپ ﷺ کی محبت

 

104

توجہ الی اللہ

 

105

طلوع شمس

 

106

خدیجہ ؓ  کے تاریخی الفاظ

 

107

تبلیغ اسلام

 

108

کوہ صفا پر اعلان حق

 

110

علانیہ سعی تبلیغ

 

111

پہلی درس گاہ

 

112

قریش کی مخالفت

 

112

نبی اکرم ﷺ کے ساتھ گستاخیاں

 

114

صاف جواب

 

115

ابوطالب کی خدمت میں قریش کا وفد

 

116

حبشہ کی طرف ہجرت

 

118

شاہ حبش سے قریش کا مطالبہ

 

120

جعفر بن ابو طالب ؓکی تقریر

 

120

امیر حمزہ ؓکا اسلام لانا

 

122

عمر فاروق ؓکا  اسلام لانا

 

123

قطع موالات

 

126

عام الحزن یعنی نبوت کا دسواں سال

 

129

سفر طائف

 

131

اہل طائف کی گستاخیاں

 

132

مکہ کو واپسی

 

133

عائشہ ؓ سے نکاح اور معراج نبوی ﷺ

 

134

مختلف مقامات او رقبائل میں تبلیغ اسلام

 

134

سوید بن صامت

 

135

ایاس بن معاذ ؓ

 

136

ضماد ازدی ؓ

 

136

طفیل بن عمر دوسی ؓ

 

137

ابوذر غفاری ؓ

 

138

یثرب کی چھ سعید روحیں

 

139

بیعت عقبہ اولی

 

140

مصعب بن عمیر ؓکی مدینہ میں کامیابی

 

142

بیعت عقبہ ثانیہ

 

143

مدینہ کی طرف ہجرت کااذن عام

 

147

دارالندوہ میں قبائل قریش کا جلسہ

 

148

تہیہ سفر

 

150

آفتاب ومہتاب غار ثور میں

 

152

سفر ہجرت

 

154

اختتام سفر

 

157

شہر مدینہ میں داخلہ

 

159

سنین ہجری

 

161

ہجرت کا پہلا سال

 

163

پہلی سیاسی دستاویز

 

164

منافقت کی ابتداء

 

166

ہجرت کا دوسرا سال

 

168

جنگ بدر

 

170

بےسروسامانی

 

171

آغازجنگ

 

172

اسیران جنگ سے حسن سلوک کی تاکید

 

177

اسیران جنگ کامسئلہ

 

178

کفار مکہ کا جوش انتقام

 

179

ہجرت کا تیسرا سال

 

182

یہودیوں کامعاندانہ رویہ

 

182

یہودی قبیلہ بنی قینقاع

 

184

غزوہ احد (سن 3 ہجری)

 

186

منافقین کی شرارت

 

188

آغاز جنگ

 

189

حمزہ ؓکی شہادت

 

190

پانسہ پلٹ گیا

 

191

شمع رسالت ﷺ کے پروانے

 

193

نبی اکرم ﷺ کی استقامت

 

194

میدان جنگ کانظارہ

 

196

ہجرت کا چوتھا سال

 

200

بدعہدی اور شرارت

 

200

روح فرسا حادثہ

 

202

وفائے عہد

 

203

یہود کی شرارت

 

203

بنو نضیر کی جلاوطنی

 

204

غزوۂ ذات الرقاع

 

205

غزوۂ سویق

 

205

ہجرت کا پانچواں سال

 

208

غزوۂ بنو مصطلق

 

209

منافقین کی شرارت

 

210

اسیران جنگ کی رہائی

 

212

یہود کی گوشمالی

 

212

غزوۂ خندق

 

213

بنو قریظہ کی بدعہدی کا حشر

 

217

سن 5 ہجری کی بقیہ حوادث

 

220

ہجرت کا چھٹا سال

 

222

تبلیغ اسلام

 

223

منافقوں کی شرارت کاو اقعہ

 

223

صلح حدیبیہ

 

224

مقام حدیبیہ

 

225

بیعت رضوان

 

227

رسول اکرم ﷺ سے صحابہ   ؓ کی محبت

 

228

شرائط

 

229

معاہدہ صلح کا رد عمل

 

229

فتح مبین

 

230

صلح حدیبیہ کے نتائج

 

231

حبشہ کے مہاجرین کی واپسی

 

232

ہجرت کا ساتواں سال

 

234

فتح خیبر

 

234

فتح خیبر کے بعد

 

237

تبلیغی خطوط

 

239

مکہ میں ورود

 

240

عمرو بن العاص ؓکا قبول اسلام

 

242

ہجرت کا آٹھواں سال

 

243

جنگ موتہ

 

243

سیف اللہ خالد ؓ

 

246

جنگ قضاعہ

 

248

فتح مکہ

 

248

ابوسفیان ؓمدینہ میں

 

250

مکہ کی طرف روانگی

 

251

ابوسفیان ؓکی عزت افزائی

 

253

بنی اکر م  ﷺ کاتاریخی خطبہ

 

254

حق آیا،باطل سرنگوں ہوگیا

 

255

غزوۂ حنین

 

257

طائف کا محاصرہ

 

259

انصار کی والہانہ محبت رسول اکرم ﷺ

 

260

مکہ کا پہلا امیر

 

262

ہجرت کا نواں سال

 

264

غزوۂ تبوک

 

264

لشکر اسلام کی روانگی

 

266

مقام تبوک

 

268

مسجدضرارجلا دی گئی

 

269

اہل طائف کا قبول اسلام

 

270

رسول اللہ ﷺ کے پہلے نائب

 

271

ہجرت کا دسواں سال

 

273

حجۃ الوداع

 

273

مسیلمہ کذاب

 

274

مباہلہ

 

275

خطبۃ الوداع

 

276

علی ؓکی دل دہی

 

277

ہجرت کا گیارہواں سال

 

279

نبی اکرم  ﷺ کی علالت

 

279

بستر علالت سے جہادفی سبیل اللہ

 

279

علالت میں اضافہ

 

280

ابوبکر ؓکو حکم امامت

 

281

وفات سے کچھ پہلے

 

282

وفات

 

283

عمر ؓکی حالت

 

283

ابوبکر ؓکی استقامت

 

284

سقیفہ بنی ساعدہ

 

285

نماز جنازہ وتجہیز و تکفین

 

285

حلیہ مبارک

 

286

اولادامجاد

 

287

اخلاق وعادات

 

287

نبی اکرم  ﷺ کے بعض متفرق حالات

 

287

کمال خوش خلق

 

290

بے تکلفی

 

294

میانہ روی

 

295

خوش طبعی

 

296

اخلاق حمیدہ

 

296

چوتھا باب

 

 

خلافت راشدہ

 

 

خلافت اور خلیفہ

 

298

استحقاق خلافت

 

299

اسلامی خلافت

 

301

مسئلہ خلافت میں اختلاف

 

302

دینی خلافت اور دنیوی سلطنت میں فرق

 

303

کسی قوم ،قبیلہ یا خاندان سے خلافت کا تعلق

 

304

خلافت اور پیری مریدی

 

307

سیدنا ابوبکرصدیق ؓ

 

309

نام ونسب

 

309

عہد جاہلیت

 

310

عہداسلام

 

311

شجاعت

 

312

سخاوت

 

312

علم وفضل

 

313

حسن معاشرت

 

315

خلافت صدیقی کے اہم واقعات

 

316

سقیفہ بنی ساعدہ اور بیعت خلافت

 

316

بیعت

 

317

ابوبکر ؓکاخطبہ

 

320

لشکر اسامہ ؓکی روانگی

 

321

اسامہ ؓکو نصیحت

 

324

اسامہ ؓکی کامیابی

 

324

فتنہ ارتداد

 

325

صدیق اکبر ؓکا فرمان

 

328

مرتدین کا استیصال

 

330

منشور صدیقی

 

331

طلیحہ اسدی

 

332

سجاح اور مالک بن نویرہ

 

334

جھوٹی نبیہ کانکاح

 

335

مالک بن نویرہ کا قتل

 

336

مسیلمہ کذاب

 

338

قومیت کی گمراہی

 

339

گھمسان کا مقابلہ

 

340

مطعم بن جنیعہ

 

342

لقیط بن مالک

 

343

ردت مہرہ

 

344

ردت یمن

 

345

ارتداد کا استیصال کامل

 

346

روم وایران

 

348

مسلمانوں کی حکمت عملی

 

354

جنگ ذات السلاسل

 

355

جنگ قارن

 

356

جنگ دلجہ

 

357

جنگ لیس

 

357

فتح حیرہ

 

357

خالد ؓکاپیغام

 

358

فتح انبار یا جنگ ذات العیون

 

359

فتح عین التمر

 

359

بالائی عراق

 

360

فتح دومۃ الجندل

 

360

جنگ حصید

 

361

جنگ مضیخ

 

362

جنگ فراض

 

363

خالد بن ولید ؓ ملک شام میں

 

364

جنگ یرموک

 

368

وفات صدیقی

 

370

صدیق اکبر ؓ کاآخری خطبہ

 

372

علی ؓکے تأثرات

 

374

اعمال خلافت صدیقی

 

375

اولاد وازواج

 

375

سیدنا عمر فاروق ؓ

 

377

نسب وولادت

 

377

بعض خصوصی فضائل

 

377

حلیہ فاروقی ؓ

 

381

خلافت فاروقی ؓکے اہم واقعات

 

381

خالد بن ولید ؓکی معزولی

 

383

نجران کے عیسائیوں کی جلاوطنی

 

386

فتح دمشق

 

387

جنگ فحل

 

390

فتح بیسان

 

391

صیدا،عرقہ،حبیل اور بیروت کی فتح

 

391

عراقی معرکے

 

391

ابوعبیدہ بن مسعور ؓ کا پہلا کارنامہ

 

392

فتح  کسکر

 

393

جنگ باقشیا

 

394

ابوعبدہ بن مسعود ثقفی ؓکا آخری کارنامہ

 

394

جنگ بویب

 

396

بویب کی شکست

 

398

فاروق اعظم ؓکاخودایرانیوں کے مقابلہ پر آمادہ ہونا

 

398

سعد بن ابی وقاص ؓ ملک عراق میں

 

400

مدائن سے رستم کی روانگی

 

401

اسلامی سفارت

 

402

قیس بن زرارہ کی تقریر

 

403

جنگ قادسیہ

 

406

فتح بابل و کوثی

 

411

بہرہ شیر کی فتح

 

413

فتح مدائن

 

414

معرکہ جلولاء

 

415

شامی معرکے

 

417

فتح حمص

 

417

فتح قنسرین

 

418

فتح حلب وانطاکیہ

 

418

فتح بفراس ومرعش وحرث

 

420

فتح قیساریہ(قیصرہ) وفتح اجنادین

 

420

فتح بیت المقدس

 

421

فاروق اعظم ؓکا سفر فلسطین

 

422

عیسائیوں کاامان نامہ

 

422

فتح تکریت وجزیرہ

 

424

قبیلہ ایاد کی واپسی

 

425

خالد بن ولید ؓکی معزولی

 

426

بصرہ و کوفہ

 

427

فتح اہوازواسلام ہرمزان

 

428

عمر ؓکا حسن سلوک

 

429

فتح مصر

 

430

جنگ نہاوند

 

431

ملک عجم کی عام تسخیر

 

434

قحط اور طاعون

 

436

فتوحات فاروقی ؓ

 

438

واقعہ شہادت فاروق اعظم ؓ

 

438

ازدواج واولاد

 

440

اولیات فاروقی ؓ

 

441

متفرق حالات وخصوصیات

 

442

فتوحات پر ایک نظر

 

445

خلافت راشدہ کا نصف اول

 

447

چوتھا باب

 

 

خلافت راشدہ کانصف آخر

 

 

سیدنا عثمان  غنی ؓ

 

484

مدینہ منورہ میں بلوائیوں کی حکومت

 

509

سیدنا علی ؓ

 

511

نام ونسب

 

511

آپ ؓکی خصوصیات

 

511

آپ ؓکے فضائل

 

512

آپ ؓکے قضایا وکلمات

 

513

آپ ؓکے اقوال حکیمہ

 

516

بیعت علوی کے اہم واقعات

 

518

بیعت خلافت

 

518

خلافت کا دوسرادن

 

520

بلوائیوں کی سرتابی

 

520

مغیرہ وابن عباس ؓ کا مفید مشورہ

 

521

عمال کا عزل ونصب

 

523

امیر معاویہ ؓکی حمایت حق

 

524

سبائیوں کی گمراہی

 

524

شام کے ملک پرحملہ کی تیاری

 

525

مسلمانوں کےخلاف فوج کشی

 

525

مکہ میں ام المومنین عائشہ ؓ کی تیاریاں

 

526

عائشہ ؓکی مکہ سے بصرہ کی جانب روانگی

 

528

امیر بصرہ کی مخالفت

 

530

صف آرائی

 

531

علی ؓکی مدینہ سے روانگی

 

532

عبد اللہ بن سبا یہودی منافق،لشکر علی میں

 

533

محمدین کوفہ میں

 

534

عمار بن یاسر اور حسن بن علی ؓ کوفہ میں

 

535

مصالحت کی کوشش

 

537

فتنہ پردازی کےلیے  مشورت

 

538

جنگ جمل

 

540

زبیر ؓکی صلح پسندی

 

545

طلحہ ؓکی علیحدگی

 

546

فرقۂ سبائیہ کی ایک اور شرارت

 

549

کوفہ کا دارالخلافہ بننا

 

551

امارت مصر اور محمد بن ابی بکر ؓ

 

553

عمرو بن العاص ؓ،معاویہ ؓکے پاس

 

557

محاربات صفین کادیباچہ

 

559

جنگ صفین کا پہلاحصہ

 

562

ایام تعطیل میں صلح کی دوسری کوشش

 

564

علی ؓکی تاریخی تقریر

 

565

جنگ صفین کاایک ہفتہ

 

566

جنگ صفین کے آخری دودن

 

567

خاتمہ جنگ

 

572

اقرار نامہ کی تحریر اور میدان جنگ سےواپسی

 

575

فتنہ خوارج

 

576

مقام اذرج میں حکمین کےفیصلے کا اعلان

 

580

حکمین کافیصلہ

 

583

خوارج کی شورش

 

586

جنگ نہروان

 

588

مصر کی حالت

 

592

دوسرے صوبوں پر قابض ہونے کی کوشش

 

594

خلافت علوی صرف عراق وایران تک

 

595

ابن عباس ؓ کا بصرہ سے رخصت ہونا

 

596

علی ؓکی شہادت

 

596

خوارج کا خطرناک منصوبہ

 

597

علی ؓکی قبر کا پتہ نہیں

 

600

ازواج واولاد

 

601

خلافت علوی پر ایک نظر

 

601

سیدنا حسن ؓ

 

613

نام ونسب وحلیہ وغیرہ

 

613

خصائل حمیدہ

 

613

خلافت حسنی ؓکےقابل تذکرہ واقعات

 

615

حسن ؓپر کفرکافتوی

 

616

صلح نامہ

 

619

نبی اکرم  ﷺ کی پیش گوئی

 

620

زہر کاافسانہ

 

622

خلافت حسنی ؓپر ایک نظر

 

622

خلافت راشدہ کے متعلق چند فیصلے

 

625

سعید بن زید ؓ

 

629

پانچواں باب

 

 

خلافت بنو امیہ

 

630

تمہید

 

630

سیدنا امیر معاویہ ؓ

 

637

ابتدائی حالات

 

637

فضائل وخصائل

 

640

خلافت معاویہ ؓکے اہم واقعات

 

641

عمال کاتقرر

 

643

زیاد بن ابی سفیان ؓ

 

644

قسطنطنیہ پر حملہ

 

646

یزید کی ولی عہدی

 

647

زیاد بن ابی سفیان کوفہ میں

 

651

زیاد بن ابی سفیان ؓ کی موت

 

655

ام المومنین عائشہ صدیقہ ؓکی وفات

 

657

امیر معاویہ ؓکی خلافت پر ایک نظر

 

659

ایک خدشہ کاجو اب

 

661

یزید بن معاویہ( ؓ)

 

668

مسلم بن عقیل اور ہانی کا قتل

 

678

حسین ؓکی مکہ سے روانگی

 

679

حادثہ کربلا

 

683

حسین ؓ پر پانی کی بندش

 

687

سیدنا حسین ؓکی شہادت

 

692

عبید اللہ بن زیاد کی مایوسی

 

693

مکہ ومدینہ کے واقعات

 

694

خلافت یزید کی مخالفت

 

696

مکہ کا محاصرہ اور یزید کی موت

 

700

عہدیزیدی کی فتوحات

 

702

عقبہ کی شہادت

 

703

یزیدی سلطنت پر ایک نظر

 

704

معاویہ بن یزید

 

709

بصرہ میں ابن زیاد کی بیعت

 

710

عراق میں ابن زبیر ؓ کی خلافت

 

710

مصر میں ابن زبیر ؓ  کی خلافت

 

711

مروان بن حکم

 

713

بیعت خلافت اور جنگ مرج راہط

 

713

جنگ توابین

 

717

جنگ خوارج

 

719

محاصرہ قرقیسا

 

720

پسران مروان کی ولی عہدی

 

721

مروان بن حکم کی وفات

 

721<

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68994
  • اس ہفتے کے قارئین 102822
  • اس ماہ کے قارئین 1719549
  • کل قارئین111040987
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست