#275.01

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی

مشاہدات : 25733

تفسیر مطالب الفرقان کاعلمی وتحقیقی جائزہ - جلد2

  • صفحات: 737
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22110 (PKR)
(جمعہ 02 اپریل 2010ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

امت مسلمہ کے عقائد ونظریات ،عبادات ومعاملات او رجملہ معمولات زندگی کا مآخذ حقیقی اللہ کی کتاب اور رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے۔ اس بات پر امت کا ہمیشہ اجماع رہا ہے کہ سنت رسول ﷺ اسی طرح واجب الاتباع ہے جس طرح  قرآن ۔سنت کاانکار حقیقت میں قرآن کاانکار ہے۔امت مسلمہ کی چودہ سوسالہ تاریخ میں بہت سے فتنوں نے سراٹھایا جھوٹے مدعیان نبوت بھی پیدا ہوئے اور منکرین حدیث بھی وقتا فوقتا سراٹھاتے رہے فتنہ انکار حدیث میں سے ایک فتنہ غلام احمد پرویز کا ہے جس نے انکار حدیث کا اعلان کیا اور قرآن کو اپنے من مانے معنی ومفہوم میں ڈھالنے کے لیےاپنا اصلی چہرہ دکھایا توامت کے اہل علم اس کی حقیقت کو جاننے کے بعد اس فتنہ کو دبانے کے پے درپے ہوئے۔فتنہ انکار حدیث کے مقابلے پر سب سےاچھی دستاویز مولانا سیدابو الاعلی مودودی کی کتاب ’’سنت کی آئینی حیثیت ‘‘کے نام سے 1963 ء میں منظر عام پرآئی اس کتاب  کی جامعیت کے  باوجود اس بات کی ضرورت تھی کہ پرویزی افکار کےتاروپود بکھیرنے کےلیے غلام احمد پرویز کی شخصیت او رلٹریچر بالخصوص تحریفات قرآن کا بے لاگ محاکمہ کیا جائے چنانچہ پروفیسر محمد دین قاسمی نے پرویزی فکر کے مقابلے میں قلم اٹھایا اور دلائل وبراہین اور ثبوت وسند کے ساتھ ثابت کیا کہ یہ دین حق کے خلاف ایک بہت خطرناک او رگہری سازش ہے جسے شیطان نے اپنی کمین گاہ بنا رکھا ہے یہ مقالہ غلام احمد پرویز کی نام نہاد تفیسر قرآن ’’مطالب الفرقان‘‘کا محاکمہ کرنے کےلیے لکھا گیا ہے ۔جوہر صاحب علم کےلیے دور جدید کے اس فتنے کو سمجھنے او رآگے لوگوں کو سمجھانے کا بہترین ذریعہ ہے نیز اس مقالہ میں عالمانہ بحث کے ساتھ ساتھ غلام احمد پرویز کی اغلاط پرمکمل گرفت  بھی کی گئی ہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

جلد دوم

 

 

پیش لفظ                          حافظ محمد ادریس

 

17

باب 7:قصص الانبیاء اور تفسیر مطالب الفرقان

 

 

مبحث او ل۔سرگزشت آدم کےتین پہلو

 

22

(الف )شخصیت آدم علیہ السلام

 

22

محمدعلی لاہوری قادیانی اور پرویز میں فکر ی ہم آہنگی

 

23

محمدعلی لاہوری کی مغالطہ آرائی

 

24

آدم ۔اولین فردبشر

 

24

پرویز صاحب کی پہلی دلیل کاجائزہ

 

25

جمع کی ضمیروں کی اصل وجہ

 

26

دلیل ثانی کاجائزہ

 

26

اسلاف کی جگہ اخلاف کاخطاب

 

28

ایک قابل توجہ بات

 

28

انسان اور حیوان میں اساسی فروق امتیازات

 

29

نومسلم خاتون کااقتباس

 

30

ایک سوال

 

33

(ب)خلافت آدم ؑ (درضیاء قرآن )

 

33

دلائل پرویز

 

34

دلیل او ل کاجائزہ

 

34

ایک غو رطلب بات

 

35

خلافت جن وانس

 

36

پرویز صاحب کاخلط مبحث

 

36

پرویز کی دلیل ثانی کاجائزہ

 

37

منکر ین حدیث  کی خلاف دیانت روش

 

38

مفہوم ’’خلیفہ ‘‘میں لغرش پرویز

 

39

تضادات پرویز

 

40

(ج)نبوت آدم ؑ (قرآن کی روشنی میں )

 

41

پہلی دلیل پربحث

 

44

دوسری دلیل پربحث

 

44

او ل انبیاء ۔آدم ؑ یانوح ؑ ؟

 

44

نبوت آدم کےخلاف ’’سب سےبڑی دلیل‘‘کاجائزہ

 

45

لغرش یونس اور پرویز

 

46

غلبہ شیطان یامس شیطان ؟

 

47

نبو ت آدم ؑ او رعقل عام

 

49

نبو ت آدم ؑ پرقرآنی  دلائل

 

49

آدم ؑ اور مکالمہ الٰہیہ

 

50

بانداز دیگر ۔اور تضادپرویز بھی

 

50

انکا رنبو ت آدم ؑ کی اصل وجہ

 

51

مبحث ثانی ۔عمر نوح علیہ السلام

 

53

پہلی تاویل

 

54

دوسری  تاویل

 

54

تیسری تاویل

 

54

قیاسات پرویز کاجائزہ

 

55

لفظ سنۃ او رقرآن پاک

 

56

قرآن مجید او رالف سنۃ

 

56

عقلی استبعاد کی اصل وجہ

 

57

عمر نوح ؑ او راقتباس پرویز

 

58

ازالہ استبعاد عقلی کےلیے ایک او ر اقتباس پر ویز

 

59

مزاج پرویز کاایک بنیادی پہلو

 

60

مبحث ثالث۔سرگزشت ابراہیم ؑ کےدوپہلو

 

61

نارنمرود

 

61

 واقعہ ذبح پسر

 

61

قرآنی واقعہ ذبح فرزند،بقلم پرویز

 

62

اوروں کو نصیحت خو دمیاں فضیحت

 

64

مبحث رابع ۔قصہ یوسف علیہ السلام

 

 

اور خدائی تدبیرـکذالک کدنالیوسف

 

65

ایک جملہ معتر ضہ

 

66

آمدم برسر مطلب

 

66

پیالہ کس نےرکھا؟

 

66

پرویز صاحب کاانداز تفسیر

 

67

’’مفکر قرآن‘‘کی لغز شہائے تفسیر

 

68

صحیح تفسیر

 

69

مبحث خامس۔داستان موسویؑ کےدوپہلو

 

72

(1)قتل ابنائےبنی اسرائیل

 

72

دلائل پرویز 

 

73

پہلی دلیل پرویز کاجائزہ

 

74

عجیب طرز عمل

 

74

دوسر ی دلیل پرویز کاجائزہ

 

75

تیسری دلیل پرویز کاجائزہ

 

76

چوتھی دلیل پرویز کاجائزہ

 

77

تحریف قرآن ....پرویز صاحب کی مجبوری

 

78

قتل ابنائے بنی اسرائیل کےدلائل

 

79

دلیل او ل

 

79

فاذاخفت علیہ

 

81

دوسر ی دلیل۔لاتقتلوہ

 

82

آیت کی پرویزی تاویل فاسد

 

82

ابطال تاویل فاسد

 

83

قتل کےپرویز ی مفاہیم اور مفہوم  انسب

 

84

قتل بمعنی سلب حیات ۔اقتباسات پرویز میں

 

85

آیت (40/25)او راشکال پرویز

 

86

’’مفکرقرآن ‘‘کی ذہنی غلامی او رفکر ی اسیر ی

 

88

تورات او رپرویز

 

89

چندایک دوٹوک اور فیصلہ کن سوالات

 

90

تشکیل ابناء اور تذبیح ابناء

 

91

(ب)واقعہ قتل نفس اور بنی اسر ائیل

 

92

تفسیر قرآن میں احواط وانسب رویہ

 

93

خلاصہ بحث

 

95

باب 8:معجزات انبیاء اور تفسیر مطالب الفرقان

 

 

تصور خداکے متعلق ایک فیصلہ کن سوال

 

100

سنت اللہ سے استدلال کی حقیقت

 

101

(1)مطالبہ معجزات او ردعوائے رسالت میں روابط

 

102

کیامعجزہ دلیل نبوت ہے؟

 

102

باانداز دیگر

 

103

(2)سنت اللہ کااصل مفہوم

 

104

(3)عادت او رقدرت

 

106

(4)قانون علت ومعلول

 

107

قرآن کاتصو  رخدا ۔اسباب وعلل سے بالا تر ،نہ کہ ان کاغلام

 

108

کیااللہ عالم دنیا میں یفعل مایشاء اور یحکم مایریدکےاختیا رسے محروم ہے ؟

 

110

(5)عادت عامہ اور عادت خاصہ

 

111

معجزات اور انبیاء اور قرآن کریم

 

112

(1)حضرت صالح ؑ او ران کامعجزہ (ناقۃ اللہ )

 

113

انکار معجزہ کے لیے تاویل پرویز

 

114

(2)حضرت ایوب ؑ اور معجزہ چشمہ شفا

 

116

انکا رمعجزہ کےلیے پرویزی تاویلات

 

116

دوسری فاسدتاویل

 

117

(3)حضرت ابراہیم ؑ اور معجزات

 

118

پہلا معجزہ :چارپرندوں کوزندہ کرنے کاواقع

 

118

لیکن پہلے ایک تمہیدی وضاحت

 

118

آیت اربعۃ من الطیر کی وضاحت

 

119

توضیح آیت سے قبل ،اختلاف پس منظر

 

120

آیت کاصحیح مفہوم

 

121

’’مفکر قرآن ‘‘کےغلط تراجم مع اعتراضات واشکالات

 

121

پہلا اعتراض پرویز او ر اسکاجائزہ

 

122

اعتراض ثانی او راسکاجائزہ

 

123

اعتر اض ثالث اور اسکاجائزہ

 

124

’’مفکر قرآن ‘‘کی خداسے معارضت ومخالفت

 

124

اعتراض رابع اور اسکاجائزہ

 

125

دوسرامعجزہ۔آگ سےبچایاجانا

 

126

انکا رمعجزہ کےلیے’’مفکر قرآن ‘‘کی سخن سازی

 

126

مطلب جویانہ ذہینت کاکرشمہ

 

127

تیسرامعجزہ ۔شدیدبڑھاپےمیں پیدائش اولاد

 

130

(4)حضرت یعقوب ؑ اور معجزہ ردّبصارت

 

131

انہی آیات کےدرست تراجم بھی

 

133

درست ترجمہ او رکشف حقائق

 

134

(5)حضرت موسیٰ ؑ او ران کےمعجزات

 

135

تسع آیات

 

135

(1)عصائےموسی علیہ السلام

 

136

آگےآگےدیکھیے ہوتاہے کیا؟

 

137

خلاصہ مفاہیم پرویز

 

140

صحیح مفہوم آیات بقلم پرویز

 

141

(2)دوسرامعجزہ ۔یدبیضاء

 

141

یدبیضاءکامعجزہ دربار فرعون میں

 

145

صحیح تراجم آیات بقلم خو د

 

146

(3)تیسرامعجزہ۔جادوگروں کو شکست فاش

 

146

آیت کاپرویز ی مفہوم

 

147

پرویزی مفہوم آیت میں چندقابل غو رباتیں

 

147

بدترین تحریفات مفہوم آیات

 

150

صحیح تراجم آیات بقلم پرویز

 

152

(4)چوتھامعجزہ ۔تنبیہی عذابوں کاسلسلہ

 

155

’’مفکر قرآن‘‘کی سخن سازی کاتجزیہ

 

157

(5)پانچواں معجزہ۔لاٹھی کی ضرب سے سمندر کاپھٹنا

 

159

معجزہ یاجوار بھاٹا؟

 

159

بھونڈی تاویلات سے تحریف آیات تک

 

160

ترجمہ آیت کی پہلی غلطی

 

161

کیاعصاکامعنی ’’جماعت ‘‘ہے؟

 

161

ترجمہ کی دوسر ی غلطی

 

162

ترجمہ آیات میں تیسر ی غلطی

 

163

ترجمہ آیات میں چوتھی غلطی

 

164

ترجمہ آیات کی پانچویں غلطی

 

165

صحیح تراجم آیات از قلم پرویز

 

166

چھٹامعجزہ ۔ضرب عصاسے بارہ چشموں کاپھوٹنا

 

167

صحیح مفہوم آیت بقلم پرویز

 

168

ساتواں معجزہ ۔ناشتہ کی مچھلی کازندہ ہوکر سمندر میں جانا

 

168

واقعہ میں خرق عادت امو ر

 

170

(6)حضرت سلیمان ؑ اور ان کےمعجزات

 

171

پہلا معجزہ ۔ان کےلیےہواؤں کامسخر ہونا

 

171

بلا تاویل ،صحیح ترجمہ آیات ازقلم پرویز

 

173

دوسرامعجزہ ۔جنوں کامسخر ہونا

 

173

قرآنی موقف

 

174

موقف پرویز اور اس کاجائزہ

 

175

جائزہ

 

175

جنوں کی بابت مشرکانہ عقائد

 

176

تیسرامعجزہ۔پرندوں کی بولی کاسمجھنا

 

178

عقل پرستوں کےدلائل کاجائزہ

 

179

’’مفکر قرآن ‘‘اب اور تب

 

182

چیونٹیوں کی بولی اور فہم سلیمانی

 

182

دلیل یامغالطہ آرائی ؟

 

184

طلوع اسلا م کادوہر امعیار

 

184

ایک اور مغالطہ  آرائی

 

185

چوتھامعجزہ ۔تخت ملکہ سباکاآناًفاناًلایاجانا

 

186

’’مفکر قرآن ‘‘کاقرآن سے قدم قدم پراختلاف

 

187

مفہوم جن؟

 

188

(7)یونس ؑ کی سرگذشت کامعجزانہ پہلو

 

189

واقعہ میں عقل پرستوں کاموقف

 

190

’’مفکر قرآن ‘‘کےاللہ تعالی سےاختلاف

 

191

آج کامفہوم آیات اور کل کاترجمہ پرویز

 

192

(8)حضرت زکریا ؑ کی پیرانہ سالی پربانجھ بیوی سے پیدائش او لاد

 

193

’’مفکر قرآن ‘‘کاموقف

 

194

قطعی غلط تعبیر احوال

 

194

نقص دونوں میں تھا،نہ کہ صرف ایک میں

 

195

اصلحنالہ زوجہ میں اعجازی پہلو

 

196

(9)حضرت عیسیٰ ؑ کے معجزات

 

196

(الف)فرشتےسے عیاناً ہم کلام ہونا

 

198

(ب)مریم کابغیر صحت مردکےحاملہ ہونا

 

199

(ج)نوازائیدہ بچےکاکلام کرنا

 

199

’’مفکر قرآن ‘‘کااعتراض فاسد

 

199

جائزہ اعتراض

 

200

اور ایساثبوت بھی موجودتھا

 

200

بدلےہوئے ذہن کااثر ،ترجمہ آیات پر

 

201

اولین بناء فاسد

 

202

روحنااور دیت ملائکہ

 

203

تعمیر بناء فاسداور دوفاش غلطیاں

 

205

ارسلناالیہاروحنا

 

206

خالی جگہ پرکرو۔’’لطیف اندازہ تفسیر‘‘

 

206

تمثل کاصحیح معنی ومفہوم

 

208

داستان مریم کی اگلی کڑی

 

208

قرآن سے’’مفکر قرآن ‘‘کاسلوک

 

208

خلوت گاہ مریم میں آنےوالاکون ؟

 

209

چندقابل غو رباتیں

 

210

ولادت پسر پر  اعتراضات کی بوچھاڑ کیسی ؟

 

212

لفظ بغیاً اور ’’مفکر قرآن‘‘

 

213

مریم ،اعتراضات کی بوچھاڑمیں

 

215

گہوارے میں گفتگو

 

216

حضرت عیسیٰ ؑ کےدیگر معجزات

 

218

مسیحی معجزات پر موقف پرویز

 

218

ایک بنیادی اور دوٹوک سوال

 

219

انہی آیات کاصحیح مفہوم او روہ بھی قلم پرویز سے

 

220

(10)حضور اکر م ﷺ او رمعجزات

 

221

عہدشعور میں معجزات کاوجود

 

223

چندخوراق عادات امو ر ،طلوع اسلا م کےلٹریچرسے

 

223

پہلی مثال

 

223

دوسری مثال

 

223

تیسری مثال

 

224

چوتھی مثال

 

225

نتیجہ امثلہ

 

226

معجزات پیغمبر آخر الزمان اور موقف ’’مفکر قرآن‘‘

 

226

موقف پرویز کاجائزہ

 

227

ایک قرآنی معجزہ ۔شق القمر

 

228

معجزہ شق القمر اور طلوع اسلام کاموقف

 

229

منکرین معجزات کاانداز تحقیق

 

230

جائزہ دلائل منکرین معجزات

 

230

ایک اور فاسدتاویل کاجواب

 

231

جدیدتاویل بلکہ تحریف آیت

 

232

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1424
  • اس ہفتے کے قارئین 317813
  • اس ماہ کے قارئین 105058
  • کل قارئین113997058
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست