#412

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 39826

سلسلہ احادیث صحیحہ (اردو) جلد 1

  • صفحات: 606
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18180 (PKR)
(ہفتہ 05 مارچ 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اللہ تعالیٰ نے اولاد آدم میں سے بہت سے ایسے صاحب عقل و دانش پیدا کیے ہیں جن کا ذکر خیر مشک و عنبر سے زیادہ قیمتی ہے ۔ انہی باہمت ہستیوں میں سے ایک نام علامہ ناصر الدین البانی کا ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی شجر حدیث کی آبیاری کے لیے وقف کیے رکھی۔ شیخ موصوف کے علمی کارناموں کی طویل فہرست میں سب سے نمایاں کارنامہ احادیث رسول ﷺ کے ذخیرہ میں غوطہ زن ہو کر ان کو صحت و ضعف کے اعتبار سے تقسیم کرنا ہے۔ شیخ موصوف نے حدیث رسول ﷺ پر نہایت وقیع کام کرتے ہوئے کھوٹے اور کھرے کو الگ الگ کیا۔ اس وقت آپ کے سامنے ’سلسلہ احادیث صحیحہ‘ کے نام سے احادیث کا ایسا مجموعہ ہے جس کو شیخ البانی نے صحیح قرار دیا ہے۔ کتاب کو اردو قالب میں ڈھالنے اور فوائد کا تذکرہ کرنے کا فریضہ استاذ الحدیث عبدالمنان راسخ اور ابو میمون محفوظ احمد اعوان نے انجام دیا ہے۔ اس اردو ترجمہ کی خاصیت یہ بھی ہے کہ تمام احادیث کو متعدد ابواب کے تحت یکجا کیا گیا ہے۔ کتاب کے حوالے سے یہ بات ذہن نشین رہے کہ شیخ البانی معصوم عن الخطاء نہیں تھے آپ کے بعض تفردات پر اہل علم نے نقد کیا ہے۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی کا بیان

 

 

باب: مہاجرین کا آپس میں بھائی چارہ

 

41

جب حیا نہ رہے تو جو مرضی کر

 

41

مریض کی عیادت کرنا اخلاق کا حصہ ہے

 

42

اللہ کے ہاں لوگوں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ

 

42

چغل خوری لوگوں کے درمیان باتیں کرنا ہے فساد کی غرض سے

 

43

ان اعمال کا بیان کہ جو جہنم سے دور کرتےہیں

 

43

سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو دین کو زیادہ سمجھنے والا ہے

 

44

رشتہ داری جوڑنے کا حکم

 

45

ترازو میں سب سے وزنی نیکی اچھا اخلاق ہے

 

45

غصہ کی ممانعت کا بیان

 

45

بُرائی کا بدلہ اچھائی کے ساتھ دینے کی اہمیت

 

46

لوگوں میں سب سے بہتر کون؟

 

48

زبان کی مذمت کابیان

 

48

خادم کے ساتھ احسان کرنے کا بیان

 

49

نرمی کا داخل ہونا اللہ کی طرف سے بھلائی ہے

 

49

اپنے بھائی سے محبت کا اظہار کرنا بہتر ہے

 

49

خوابوں کے آداب کا بیان

 

50

خادم کو کھانا کھلانے کی ترغیب کا بیان

 

50

اپنے بھائی پر اسلحہ لہرانا موجب لعنت ہے

 

50

کامیابی والے چند امور کا بیان

 

51

اعوذ باللہ کے ساتھ غصہ کے ٹھنڈا ہونے کابیان

 

52

باب: مسلمان کے ساتھ مصافحہ کی فضیلت

 

52

میت کی طرف سے حج کرنےکا بیان

 

53

باب: صلہ رحمی کا حکم

 

53

غلاموں کے ساتھ احسان کرنے کی ترغیب کا بیان

 

54

عورتوں کی دبروں کی مباشرت کرنے کی حرمت کا بیان

 

54

نرمی کی ترغیب کا بیان

 

55

چھ چیزوں کی حفاطت جنت کی ضمانت

 

55

جائز امور میں والد کی اطاعت ضروری ہے

 

55

رسول اللہ ﷺ کی وصیت کا بیان

 

56

رشتہ داری جوڑنے کی اہمیت کا بیان

 

56

خادم کو ایک دن میں ستر مرتبہ معاف کرنے کا بیان

 

57

رسول اللہ ﷺ کی وصیتوں میں سے

 

57

اپنے بھائی کو خوش کرنا افضل اعمال میں سے ہے

 

57

افضل ترین صدقہ آپس میں صلح کروانا

 

58

غیبت کے حرام ہونے کا بیان

 

58

اچھے اخلاق کی فضیلت کا بیان

 

59

باب: حُسن اخلاق او رملنساری کا بیان

 

60

قریب کرنے والے، آسانی کرنے والے اور نرمی کرنے والے پر آگ حرام ہے

 

60

لوگوں کے درمیان صلح کروانے کی فضیلت کا بیان

 

60

غصہ کو روکنے کی ترغیب کا بیان

 

61

جنتی اور جہنمیوں کا بیان

 

62

عضہ وہ چغل خوری ہے، کہ جو لوگوں کے درمیان فساد ڈال دے

 

63

میاں بیوی کے تنہائی کے معاملات کو افشاء کرنے کی مذمت

 

64

بچیوں کے لیے دف بجانے کی اجازت کا بیان

 

65

جھوٹ کی ایک قسم کا بیان

 

65

خطباء کا یہ کہنا کہ

 

66

یتیم کے ساتھ احسان کرنے کا بیان

 

67

دو محبت  کرنے والوں سے نرمی کرنے کا جواز

 

67

آنکھوں  کے ساتھ اشارہ کرن کی کراہت کا بیان

 

68

سیدنا ابوذر ؓکو نبی ﷺ کی چیدہ چیدہ نصیحتیں

 

68

خادموں کے ساتھ احسان کرنے کی ترغیب کا بیان

 

70

اچھے اخلاق کی فضیلت کا بیان

 

70

آپس میں فخر کرنے کی حرمت کا بیان

 

71

بلا شبہ اللہ تعالیٰ بلنداخلاق سےمحبت اور بُرے اخلاق سے نفرت کرتا ہے

 

71

رشتہ داری توڑنے والے کی مذمت کا بیان

 

71

لا الہٰ الا اللہ کی تصدیق کی فضیلت کابیان

 

72

ایمان کی توفیق اللہ کی محبت کی علامت ہے

 

72

ظالم کو ڈھیل دینا اللہ کی طرف سے مہلت ہے

 

73

فقراء کی فضیلت او رمتکبرین کی مذمت کابیان

 

73

اللہ کی وصیت ماؤں او رقریبی رشتہ داروں کےمتعلق

 

74

جنتیوں او رجہنمیوں کا بیان

 

74

لوگوں میں اللہ کے سب سے زیادہ نزدیک وہ ہے جو سلام پہلے کرتا ہے

 

75

اللہ تعالیٰ دنیا میں جس چیز کو بلندی دیتا ہے اس کو پستی بھی ضروری دیتا ہے

 

75

خیر اور شر والی صفات کا بیان

 

75

پاکباز اور وفا کرنے والے اللہ کے بہترین بندے ہیں

 

76

غیبت کسی شخص کی ایسی بات  کرنا کہ جس کا سننا اس کو ناپسند ہو

 

76

بیٹے کا والد کے لے بخشش طلب کرنا جنت میں بلندی کا سبب ہے

 

77

اچھے اخلاق کا فضیلت کا بیان

 

77

صلہ رحمی کی اہمیت کا بیان

 

78

باب: صلہ رحمی کی فضیلت

 

78

روح، روح کے ساتھ ضرور ملتی ہے

 

78

امارت لینے کی کراہت کا بیان

 

79

انبیاء کرام پر تکلیفوں کا بیان

 

79

باب: قطع تعلقی کے باوجود صلہ رحمی کی فضیلت

 

80

رسول اللہ ﷺ سے حقیقی محبت کابیان

 

80

حیاء کی اہمیت کا بیان

 

81

نرمی اور شفقت کرنے والے اللہ کے محبوب بندے ہیں

 

82

باب: اللہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کی صفات اور اللہ  کے نزدیک ان کا مقام

 

82

سیدھے سادھے بااخلاق مسلمان کی فضیلت کا بیان

 

83

لوگوں میں سب سے زیادہ آزمائشیں انبیاء پرآتی ہیں

 

84

سب سےبڑے جھوٹ کا بیان

 

84

اے ایمان والوں! تم ان لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤ جنہوں نے موسیٰ ؑ کو تکلیف دی، کی تفسیر کا بیان

 

84

جس نے کسی کافر کو قتل کیا، تو اس کے لیے ہی اس کا سلب ہے

 

86

اللہ کے لیے محبت کرنے والوں کی فضیلت و اہمیت کا بیان

 

87

باب: نبی ﷺ کی تواضع اور سخاوت کا بیان

 

87

رسول اللہ ﷺ کا امور غیب کے متعلق خبر دینے کا بیان

 

88

عمدہ اخلاق کی اہمیت کا بیان

 

88

اچھے اور بُرے دوست کی مثال

 

88

اچھے اخلاق کی توفیق اللہ ہی دیتا ہے

 

89

خوش کلامی او رکھانا کھلانے کی ترغیب کا بیان

 

90

غلام او رباپ سے عورت کو پردے کرنا لازم نہیں ہے

 

90

صلہ رحمی اور نرمی کی فضیلت کا بیان

 

90

الزام سے ڈرنے کا بیان

 

91

کتنی بات غیبت کے لیے تجھ کو کافی ہے؟

 

91

سیدہ عائشہ ؓ کی رسول اللہ ﷺ سے محبت کا دلکش انداز

 

92

جنتیوں او رجہنمیوں کا بیان

 

92

اللہ سے حیاء کرنے کا بیان

 

93

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38983
  • اس ہفتے کے قارئین 226059
  • اس ماہ کے قارئین 800106
  • کل قارئین110121544
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست