کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
فصل چہارم ... تفسیر کے بیان میں |
379 |
امت محمدیہ ﷺ معتدل امت ہے |
380 |
ایک صحابی کا لطیف |
381 |
امانت داری کاحکم |
383 |
فرعون کا ایمان غیر معتبر ہے |
385 |
رملہ فلسطین کا ذکرذ |
386 |
پانچ چیزوں کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے |
387 |
حضورﷺ کی حضرت عائشہ ؓ سے محبت |
387 |
ساٹھ سال کی زندگی بڑی مہلت ہے |
388 |
ادبار نجوم کی تفسیر |
389 |
جبرائیل ؑ کا دیدار |
390 |
گناہ گار کے دل میں سیاہ نقطہ |
392 |
امت میں فتح کی ملامت کا دیکھنا |
392 |
فصل ... (رابع ) کے متعلقات کی ایک فرع |
393 |
سلف صالحین کے اقوال کا لحاظ کرنا |
394 |
رب العالمین سے ہم کلامی |
395 |
تکالیف گناہوں کا کفارہ ہے |
395 |
شراب کی حرمت میں حکمت وتدبیر الہٰی |
397 |
عیسیٰ ؑ پر انعامات الہٰیہ |
398 |
یہود کے نقش قدم پر چلنے کی ممانعت |
398 |
اصحاب الیمین ، اصحاب الشمال |
399 |
حوا ؑ کی نذر |
400 |
مؤمنین اور کافرین کی شاعت کرنے والے |
401 |
امت کے بہترین لوگ |
404 |
مومن کی قبر کی حالت |
404 |
جہنمیوں کی تعداد میں کثرت |
404 |
امت محمدیہ کی کثرت |
405 |
ابلیس کے سب سے پہلے آ گ کا لباس پہنایا جائے گا |
406 |
استغفار سے گناہ مٹ جاتا ہے |
407 |
سلیمان ؑ کے سامنے درخت اگنا |
409 |
دیدار الہٰی کا ذکر |
410 |
کافر کے اعمال صالحہ کا بدلہ |
412 |
بڑی آنکھوں والی حور |
413 |
جنتی فرش کی اونچائی |
414 |
مؤمن کی بیماری دفع درجات کا سبب ہے |
415 |
از الاکمال |
416 |
پانچویں فصل |
416 |
پہلی فرع ... قرات سبعہ کے بیان میں |
416 |
’’سبعہ احرف‘‘ کی راجح ترین تشریح |
418 |
اس قول کی وجوہ ترجیح |
419 |
اس قول پر وارد ہونے والے اعتراضات اور ان کا جواب |
419 |
سات حروف کے ذریعہ کیا آسانی پیدا ہوئی ؟ |
421 |
سو سبعہ احروف کی وضاحت |
422 |
قرآن کی سات لغات |
424 |
الاکمال |
425 |
دوسری فرع... سجدہ تلاوت کے بیان میں |
426 |
تیسری فرع... حفظ قرآن کی نماز کے بیان میں |
427 |
قوت حافظہ کا نسخہ |
428 |
آٹھواں باب ... |
428 |
پہلی فصل .... دعا کی فضیلت اور اس کی ترغیب کے بیان میں |
429 |
دعا کا آخرت کے لیے ذخیرہ ہونا |
431 |
دعا سے مصیبت ٹل جاتی ہے |
431 |
از الاکمال |
432 |
دعا مانگنے والا ناکام نہیں ہوتا |
433 |
الفصل الثانی ... دعا کے آداب میں |
434 |
فرشتوں کا کہنا |
436 |
عافیت کی دعا اہم ہے |
437 |
دعا کےجامع الفاظ |
439 |
حرام خوری قبولیت دعا سےمانع ہے |
440 |
دعا میں گڑ گڑانا چاہیے |
441 |
الاکمال |
441 |
پختہ اعتقاد کے ساتھ دعا |
442 |
کافر کی دعا بھی قبول ہوتی ہے |
443 |
عافیت کی دعا مانگنا |
445 |
الفصل الثالث ... دعا کے ممنوعات کے بیان میں |
446 |
مخصوص و مقبول دعائیں |
446 |
ممنوعات دعا... از الاکمال |
447 |
الفصل الرابع ... دعا کی قبولیت کی بیان میں |
447 |
مخصوص ومقبول دعائیں |
448 |
مظلوم کی دعا ضرور قبول ہوتی ہے |
449 |
مخصوص اوقات اور احوال میں قبولیت دعا |
449 |
تین مواقع میں دعا رد نہیں ہوتی |
451 |
اللہ تعالیٰ کی طرف سے نداء |
452 |
مخصوص مقبول دعائیں ... ازالاکمال |
452 |
دعاؤں کی قبولیت کےمواقع ...از الاکمال |
453 |
مختلف احوال اور اوقات میں دعاؤں کی قبولیت ... از الاکمال |
454 |
مسلمان بھائی کے لیے غائبانہ دعا |
455 |
آخری رات میں دعا |
457 |
پانچویں فصل ... مختلف اوقات کی دعائیں |
457 |
پہلی فرع ... رنج و غم اور مصیبت کی دعاؤں کے بارے میں |
458 |
مصیبت کے وقت کی دعا |
459 |
رنج وغم اور مصیبت کی وقت کی دعائیں ... از الاکمال |
462 |
دوسری فرع... نماز کے بعد کی دعائیں |
463 |
سو بار سبحان اللہ کہنے کی فضیلت |
463 |
ہر نماز کے بعد کی تسبیحات |
465 |
چاشت کی نماز کی فضیلت |
465 |
نماز کے بعد کی دعائین ... از الاکمال |
466 |
شیطان کی شر سے حفاظت |
468 |
تیسری فرع ... صبح و شام کی دعاؤں کےبارے میں |
469 |
فجر کے بعد کے اعمال |
472 |
چوتھی ... مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھنے کی دعائیں |
473 |
صبح کی نماز کےبعد اپنی جگہ بیٹھے رہنے کی فضیلت اور ادو وظائف |
476 |
فجر او رعصر کے بعد کے معمولات |
476 |
اشراق کی فضیلت |
478 |
فجر کے بعد پڑھنے کے دس کلمات |
479 |
صبح یا شام کسی ایک وقت پڑھی جانے والی دعائیں ...از الاکمال |
479 |
شام کے وقت پڑھی جانے والی دعائیں |
479 |
صبح کے وقت پڑھی جانی والی دعائیں ... الاکمال |
481 |
صبح وشام کی دعائیں ... ازالاکمال |
485 |
شہادت کی موت |
486 |
چھٹی فصل ... جامع دعاؤں کے بیان میں |
504 |
ابو بکر صدیق کی دعا |
506 |
بستر پر پڑھنے کی دعا |
506 |
الاکمال |
520 |
فرشتوں کی دعا |
522 |
مختصر جامع دعا |
530 |
عبادت کا حق ادا کرنا |
530 |
کتاب الاذکار من الاقوال |
533 |
حرف حمزہ (أ) کی دوسری کتاہ ... کتاب الاذکار ...از قسم الافعال |
533 |
باب ... ذکر اور اس کی فضیلت کا بیان ... مسند عمر |
533 |
ذکر اللہ دلوں کی صفائی کا ذریعہ ہے |
534 |
ذکر اللہ سے زبان کوتر رکھنا |
535 |
ذاکرین قابل فخر ہیں |
536 |
ذکر اللہ محبوب ترین عمل ہے |
536 |
ذاکرین سبقت کرنے والے ہیں |
536 |
ذکر کے آداب |
537 |
باب ... اللہ کے اسماء حسنی کے بیان میں |
537 |
فصل ... اسم اعظم کے بارے میں |
538 |
باب ... لا حول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت کے بیان میں |
539 |
باب ... تسبیح کے بیان میں |
540 |
ذکر اللہ میں مصائب سے حفاظت |
541 |
باب ... استغفار اور تعوذ کے بیان میں |
541 |
استغفار |
542 |
استغفار وسعت کا ذریعہ ہے |
544 |
التعوذ |
544 |
جن ،آسیب وغیرہ کے اثرات سے تعوذ |
545 |
باب ... حضورﷺ پر درود پڑھنے کے بیان میں |
550 |
ایک مرتبہ درود پر دس رحمتیں |
553 |
باب ...قرآن کے بیان میں |
553 |
فصل ... فضائل قرآن کے بیان میں |
554 |
حضرت عمر کا خط |
556 |
کثرت تلاوت رفع درجات کا سبب ہے |
557 |
قرآن کے ایک حرف کا انکار بھی کفر ہے |
558 |
ذیل القرآن |
558 |
مرتد کو زمین نے قبول نہیں کیا |
559 |
فصل ...سورتوں اورآیات کے بیان میں |
559 |
بسم اللہ کے فضائل |
559 |
الفاتحہ |
560 |
سورۃ فاتحہ کی فضیلت |
561 |
سورۂ بقرہ |
562 |
افضل ترین آیت |
564 |
سورۂ یسین کے فضائل |
566 |
سورۂ تکاثر کی فضیلت |
567 |
فصل ... تلاوت کے آداب میں |
569 |
تین راتوں میں پورا قرآن پڑھنا |
569 |
قرآن کی مسلسل تلاوت |
571 |
سات راتوں میں ختم قرآن |
572 |
تلاوت معتدل آواز سے ہو |
573 |
فصل ... قرآن کے حقوق کے بیان میں |
574 |
قرآن کےمطلب اخذ میں نفسانی خواہشات سے اجتناب کرنا |
575 |
قرآن کریم سےمتعلق فضول سوالات سے اجتناب کرنا |
578 |
قرآن کلام کا اللہ خالق ہے |
580 |
حالت جنابت میں قرآن پڑھنا جائز نہیں |
581 |
قرآن سے دنیا نہ کمائے |
582 |
قرآن کو اچھی تجوید کے ساتھ پڑھنا |
583 |
قرآن کے حصے ... پارے |
584 |
ختم قرآن کے آداب |
585 |
فصل ... تفسیر کے بیان میں |
586 |
سورۃ البقرہ |
586 |
قرآن میں طاغوت سے مراد شیطان ہے |
587 |
ابن آدم قیامت کے دن اعمال کا زیادہ محتاج ہو گا |
588 |
خالص منافق اور مخلص مومن |
589 |
آدم ؑ کاسو سال تک رونا |
591 |
تین طلاق کے بعد عورت حلال نہیں |
592 |
صلوٰۃ وسطیٰ عصر کی نماز ہے |
593 |
عزیر ؑ سو سال کے بعد دوبارہ زندہ ہوئے |
595 |
ہاروت و ماروت کون ؟ |
597 |
نماز میں بات چیت ممنوع ہے |
597 |
وساوس پر مواخذ نہیں |
599 |
سورۂ آل عمران |
600 |
ہر نبی سے نبی آخر الزمان کی مدد کا عہد لیا |
602 |
مباحلہ کا حکم |
602 |
سورۃ النساء |
603 |
جہنمیوں کی کھالیں تبدیل ہو ں گی |
604 |
امانت کی ادائیگی |
605 |
شراب کے اثرات |
607 |
حکم مقرر کرنے کا حکم |
609 |
کلالہ کی میراث کا حکم |
610 |
ہجرت کے موقع پر قریش کا انعام مقرر کرنا |
611 |
بلا تحقیق کسی اقدام سےممانعت |
613 |
سورۃ المائدہ |
613 |
سمک طافی حلال نہیں |
614 |
دین اسلام مکمل دین ہے |
615 |
قابیل اور ہابیل کا واقعہ |
617 |
حرام خوری کے آٹھ دروازے |
617 |
ڈاکوؤں کی سزا |
618 |
پیشاب پینا حرام ہے |
620 |
اسلام اور تقویٰ ہی مدار عزت ہے |
621 |
سورۃ الاعراف |
622 |
موسیٰ ؑ کوہ طور پر |
623 |
بنی اسرائیل کی بے ہوشی کا واقعہ |
624 |
سورۂ انفال |
624 |
مال غنیمت حلال ہے |
625 |
سورۃ ا لتوبہ |
625 |
قیامت کے روز ہر نعمت کے متعلق سوال ہو گا |
627 |
منافق پر جنازہ پڑھنے کی ممانعت |
628 |
کافر کے حق میں استغفار جائز نہیں |
629 |
کفار سے برات کا اعلان |
630 |
سورۂ برات تلوار کےساتھ نازل ہو گی |
631 |
پاکی حاصل کرنے والوں کی تعریف |
632 |
غزوہ تبوک |
634 |
خصوصی انعام کا تذکرہ |
634 |
سورۂ ہود |
635 |
دنیا طلبی کی مذمت |
636 |
قبیلہ والوں کے ساتھ رہنے میں فائدہ ہے |
637 |
سفینہ نوح علیہ السلام |
638 |
سورۂ یوسف |
638 |
سورۂ رعد |
639 |
قدرت کی نشانیاں |
639 |
سورۂ ابراہیم علیہ السلام |
640 |
اللہ کی نعمت کو بدلنے والے |
641 |
کافروں کی دین دشمنی |
642 |
حضرت ابراہیم ؑ کے ساتھ مناظرہ |
642 |
سورۃ الحجر |
643 |
دل کا صاف ہونا |
644 |
خلفاء راشدین کے فضائل |
644 |
سورۃ النحل |
645 |
شہداء احد کی تعداد |
646 |
سورۃ الاسراء |
646 |
اعلانیہ گناہوں کا ذکر |
647 |
طلوع فجر سے پہلے دعا کا اہتمام |
648 |
سورۃ ا لکہف |
648 |
مدفون خزانے کیا تھے؟ |
648 |
ذوالقرنین کا ذکر |
650 |
یاجوج ماجوج کا ذکر |
650 |
ابو جہل اور اس کے ساتھ کفر کا سرغنہ ہیں |
651 |
سب سے زیادہ علم والا کون ؟ |
652 |
جزیرہ العرب کاشرک سے پاک ہونا |
653 |
سورۂ مریم |
653 |
متقین کی سواری |
655 |
سورۂ طہ |
655 |
وعظ میں نرم زبان استعمال کرنا |
656 |
سورۃ الانبیاء |
657 |
قوم لوط کے برے اخلاق |
658 |
سورۃ الحج |
658 |
مشروعیت جہاد |
659 |
بیت اللہ کی تعمیر کا ذکر |
659 |
مشروعیت جہاد کی حکمت |
660 |
سورۃ المومنون |
661 |
سورۃ النور |
661 |
مکاتب بنانے کا ذکر |
662 |
گھر کے افراد پر بھی مخصوص اوقات میں اجازت ضروری ہے |
663 |
سورۃ الفرقان |
664 |
سورۃ القصص |
665 |
سورۃ العنکبوت |
665 |
سورۂ لقمان |
666 |
سورۃ الاحزاب |
666 |
حضرت عمر کا معافی طلب کرنا |
667 |
انبیاء ؑ سے عہد لیا گیا |
668 |
ازواج مطہرات کو اختیار دیا گیا |
668 |
قوم سبا کا تذکرہ |
669 |
سورۂ فاطر |
669 |
گناہ گار مسلمان کی نجات ہو گی |
670 |
سورۃ الصافات |
671 |
ذبیح اللہ اسماعیل ؑ ہیں |
672 |
قوم یونس ؑ کی تعداد |
673 |
سورۂ ص |
673 |
نقش سلیمانی |
674 |
سورۃ الزمر |
674 |
حضرت عمر کی ہجرت کا موقع |
675 |
خواب کی حقیقت کیا ہے ؟ |
676 |
آسمان و زمین کی چابیاں |
677 |
سورۃ المومن |
678 |
سورۂ فصلت |
678 |
دلوں پر تالا ہونا |
679 |
سورۃ الشوری |
680 |
سزا ایک ہی دفعہ ہوتی ہے |
680 |
حروف مقطعات کا مفہوم |
680 |
سورۃ الزخرف |
682 |
سورۃ الدخان |
682 |
سورۃ الاحقاف |
683 |
سورۃ محمدﷺ |
683 |
سورۃ الفتح |
684 |
سورۃ الحجرات |
684 |
زیادہ تقویٰ والا زیادہ مکرم |
685 |
سورۂ ق |
686 |
سورۃ الذاریات |
687 |
سورۃ الطور |
688 |
سورۃ النجم |
689 |
سورۃ القمر |
689 |
شکست کھانے والے |
690 |
سورۃ الرحمن |
690 |
عبادت گذار نوجوان کا واقعہ |
691 |
سورۃ الواقعہ |
692 |
سورۃ المجادلہ |
693 |
نفلی صدقہ جو میسر ہو |
694 |
سورۃ الحشر |
694 |
سورۃ الجمعہ |
694 |
سورۃ التغابن |
695 |
سورۃ الطلاق |
698 |
ازواج مطہرات کو طلاق نہیں دی |
704 |
سورۃ ن |
705 |
سورۃ الجن |
705 |
سورۃ المزمل |
706 |
سورۃ المدثر |
706 |
سورۃ عم (نبا) |
706 |
سورۃ النازعات |
707 |
سورۂ عبس |
707 |
سورۃ تکویر |
708 |
سورۂ انفطار |
708 |
سورۃ المطففین |
709 |
سورۂ انشقاق |
709 |
سورۃ البروج |
710 |
اصحاب الاخدور کا واقعہ |
710 |
سورۃ الغاشیہ |
711 |
سورۃ الفجر |
711 |
سورۃ البلد |
711 |
سورۃ اللیل |
712 |
سورۃ اقرء(علق ) |
712 |
سورۃ الزلزال |
712 |
سورۃ العادیات |
713 |
سورۂ الھاکم التکاثر |
714 |
سورۃ الفیل |
714 |
سورۃ قریش |
714 |
سورۃ ماعون |
714 |
سورۃ الکوثر |
715 |
سورۃ النصر |
717 |
رسول اللہ ﷺ کا معمول |
717 |
سورت تبت |
717 |
ابو لہب کی بیوی ام جمیل کی ایذاء رسانی |
718 |
سورۃ اخلاص |
718 |
سورۃ الفلق |
718 |
المعوذتین |
719 |
تفسیر کے بیان میں |
719 |
جامع تفسیر |
720 |
باب... تفسیر کےملحقات کے بیان میں |
720 |
منسوخ القرآن آیات |
723 |
نزول القرآن |
723 |
جمع القرآن |
724 |
ابو بکر صدیق بھی جامع القرآن ہیں |
726 |
جنگ یمامہ میں چارسو قراء شہید ہوئے |
727 |
جمع قرآن میں احتیاط اور اہتمام |
728 |
آیات کی ترتیب توقیفی ہے |
729 |
اختلاف قرات اور لغت قریش |
732 |
حضرت عثمان جامع القرآن ہیں |
734 |
مفصلات قرآن |
734 |
بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآنی آیت ہے |
735 |
القرات |
743 |
حضرت ابی کی قرات پر اختلاف |
745 |
رسول اللہ ﷺ پر ہر سال قرآن پیش ہوتا تھا |
745 |
القرآء |
746 |
باب الدعاء |
747 |
فصل ... فضائل دعا |
747 |
فصل ... دعا کے آداب میں |
747 |
فتنہ سے پناہ مانگنے کا طریقہ |
748 |
یوسف ؑ کی قبر |
749 |
دنیا وآخرت کی بھلائی مانگے |
751 |
دعا میں کوشش و محنت |
752 |
عافیت کی دعا کی اہمیت |
753 |
عافیت کی دعا مانگنا چاہیے |
754 |
ممنوع الدعا |
755 |
دعا کی قبولیت کے اوقات |
755 |
قبولیت کے مقامات |
756 |
مقبولیت کے قریب دعائیں |
756 |
مخصوص اوقات کی دعائیں |
756 |
صبح کے وقت کی دعا |
757 |
شام کی دعا |
757 |
صبح و شام کی دعا |
758 |
بری موت سے بچاؤ کی دعا |
759 |
حضرت ابو ایوب کی دعا |
760 |
فرض نماز کے بعد کی دعا |
761 |
حضرت علی کی دعا |
762 |
بستر پر پڑھنے کی دعا |
763 |
حضرت معاذ کی دعا |
764 |
نماز کے بعد ایک دعا |
766 |
نماز فجر سے پہلے کی دعا |
768 |
نماز فجر کے بعد ٹھہرنا |
768 |
رنج و غم اور خوف کے وقت کی دعا |
769 |
تکلیف اورسختی کے وقت پڑھنے کے کلمات |
772 |
خوف گھبراہٹ کے وقت پڑھنا |
773 |
بھانجا بھی قوم کا فرد ہے |
774 |
ظالم بادشاہ سے خوف کے وقت پڑھے |
775 |
شیطان سے حفاظت کی دعا |
776 |
حفاظت کی دعا |
778 |
حضرت انس کی دعا |
778 |
رزق کشادگی کی دعائیں |
779 |
رنج و خوشی کی دعائیں |
780 |
مختلف دعائیں |
783 |
پانچ چیزوں سے پناہ مانگنا |
786 |
دعا مغفرت |
788 |
جامع اور مختصر دعا |
496 |
حضرت ادریس ؑ کی دعا |
796 |
حضرت داؤد ؑ کی دعا |
798 |
قرض سے حفاظت کی دعا |
799 |
خضر ؑ کی دعا |
379 |