#127

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 23792

شرعی طلاق

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1000 (PKR)
(اتوار 15 فروری 2009ء) ناشر : مکتبہ الامام البخاری،کراچی

زوجین کے باہمی اختلاف کی وجہ سے آپس میں اکٹھے نہ رہنے کی صورت کے پیدا ہونے پر اسلام ان کو علیحدگی کے لیے بھی اصول وقانون دیتا ہے جس سے فریقین میں سے کسی پر زیادتی نہ ہو-مصنف نے اس کتاب میں طلاق کے حوالے سے مختلف پچیدہ مباحث کو انتہائی اچھے انداز سے بیان کرتے ہوئے طلاق کا شرعی حکم اور اس کی حیثیت کو بیان کرتے ہوئےطلاق دینے کا طریقہ اور شرعی طورپر کون سی طلاق واقع ہو گی اور کون سی نہیں ہو گی اس کو واضح کیا ہے-اس کی شاندار بحثوں میں سے  یہ بھی ہے کہ طلاق ثلاثہ کے بارے میں شرعی راہنمائی اور تین طلاقوں کا ایک واقع ہونا عین فطرت سلیمہ کے موافق ہے-اور حضرت عمر کے بارے میں پیدا کیے جانے والے شکوک وشبہات کا جائزہ لیا ہے-طلاق کی مختلف صورتیں،اور ان کی عدتوں کے بیان کے ساتھ ساتھ رجوع یا تجدید نکاح کا طریقہ واضح کیا ہے-اور تین طلاقوں کے وقوع کے جو حلالے کا غیر شرعی طریقہ اختیار کیا گیا ہے اس کو فریقین کے دلائل کے ساتھ قرآن وسنت کی روشنی میں واضح کی گیا ہے-اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ اس میں  مفتی سعودیہ عربیہ علامہ عبدالعزیز بن باز کے فتاوی کے ساتھ ساتھ محدث کامل سلطان محمود جلال پوری کے فتاوی کو بھی شامل کیا گيا ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ ناشر

 

5

اللہ عزوجل کے نزدیک طلاق ناپسندہ عمل ہے

 

7

بیک وقت زیادہ طلاقیں دینا منع ہے

 

7

طلاق سنت

 

8

ایک وقت کی تین طلاق کا ایک ہونا فطرت سلیمہ کے موافق ہے

 

9

ایک وقت کی تین طلاق کا ایک ہونا اور (مرتان ) کی وضاحت

 

9

تشریح

 

11

ایک وقت تین طلاق کے ایک ہونے کی احادیث

 

11

صحت حدیث

 

12

لمہ فکریہ

 

12

سیدنا عمر کا تعزیر ی فیصلہ

 

13

علماء احناف کااعتراف

 

14

امیر المومنین عمر فاروق ؓکا اپنے فیصلے سے رجوع

 

14

قارئین

 

15

امیر المومنین عمر بن خطاب ؓکے دیگر بعض انتظامی اور تعزیری فیصلے

 

15

دوسری حدیث تصحیح حدیث

 

16

محمد بن اسحاق پر اعتراض اور اس کا جواب

 

17

علماء احناف کی طرف سے محمد بن اسحق کی توثیق

 

17

تیسری حدیث

 

18

صحت حدیث

 

19

چوتھی حدیث

 

19

حدیث مزکورہ کی استنادی حثیت

 

19

پانچویں حدیث

 

20

صحت حدیث

 

20

احناف کے دعوی اجماع کی حقیقت

 

20

اختلاف کی صورت میں حکم

 

23

رجعی طلاق میں دوران عدت رجوع

 

23

پہلی یا دوسری بار کی طلاق پر عدت گزرانے کی صورت میں تجدید نکاح

 

24

تیسری بار کی طلاق مغلظ کے بعد رجوع کا حکم

 

24

مروجہ حلالہ کی شرعی حثیت

 

25

مروجہ حلالہ پرلعنت کی احادیث متواتر ہیں

 

27

مروجہ حلالہ کے متعلق صحابہ رضی اللہ عنھم کا موقف

 

27

مروجہ حلالہ کے متعلق امیر المومنین سیدنا عمر فاروق کا فصیلہ

 

28

مروجہ حلالہ کے متعلق شاہ ولی اللہ کا فیصلہ

 

28

الحاصل

 

29

فتاوی دیگر علماء

 

30

ایک مجلس کی تین طلاق کے بارے میں فتوی محدث العصر مولانا سلطان محمود

 

31

مروجہ حلالہ کے بارے میں فتوی محدث العصر مولانا سلطان محمود

 

33

ایک کلمہ سے تین طلاقیں شیخ عبدالعزیز باز کا فتوی

 

34

شیخ عبد العزیز بن باز کے فتوی کا عکس

 

37

طلاق کے بارے میں کچھ وضاحتیں فتوی محمد افضل الاثری

 

38

پیر کرم شاہ کا حلالہ اور تین طلاق کے بارے میں تحقیقی دردمندانہ فیصل

 

44

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53710
  • اس ہفتے کے قارئین 87538
  • اس ماہ کے قارئین 1704265
  • کل قارئین111025703
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست