#640

مصنف : امام ابوبکر ابن المنذر نیشاپوری

مشاہدات : 26706

امت مسلمہ کے 765 اجماعی مسائل

  • صفحات: 180
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5400 (PKR)
(اتوار 31 مارچ 2013ء) ناشر : مکتبہ الامام البخاری،کراچی

فقہ اسلامی کی نادر کتابیں جو عصر حاضر کی تحقیقی کاوشوں کے نتیجہ میں سامنے آئیں انھی میں امام ابن المنذر نیشاپوری کی کتاب ’الاجماع‘ بھی ہے۔ اجماع کا معنی یہ ہے کہ مسلمان علما شریعت کے کسی حکم پر متفق ہو جائیں اور جب امت کا اجماع کسی شرعی حکم پر ثابت ہو جائے تو کسی کے لیے جائز نہیں کہ ان کے اجماع سے خروج کرے۔ کیونکہ امت مسلمہ کسی ضلالت کے اوپر جمع نہیں ہو سکتی۔ فقہ اسلامی کی لا متناہی بساط سے صرف اجماعی مسائل کا انتخاب بڑی دیدہ ریزی اور ہمت کا کام ہے۔ امام ابن المنذر نے امت کے اس تقاضہ کو پورا کیا اور اس موضوع پر سب سے پہلی کتاب قلمبند کی۔ زیر نظر کتاب ’امت مسلمہ کے اجماعی مسائل‘ ابن المنذر کی اسی کتاب کا اردو ترجمہ ہے جسے ہم اردو قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ ترجمہ میں یکسانیت اور مسائل کے مفہوم کا خاص لحاظ رکھا گیا۔ تحقیقی حوالہ جات سے گریز کرتے ہوئے صرف مفید حواشی کا انتخاب کیا گیا۔ کتاب کو اردو میں منتقل کرنے کی ذمہ داری ابو القاسم عبدالعظیم نے بخوبی نبھائی ہے۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

5

تقدیم وتقریظ

 

8

مقدمۃ التحقیق

 

10

کتاب الاجماع

 

15

کتاب الوضوء

 

15

وضو کے اجماعی مسائل

 

19

پانی کے اجماعی مسائل

 

20

وضو میں تقدیم وتاخیر اور مسح وغسل کے اجماعی مسائل

 

21

کن مقامات پر نماز اجماعاً جائز ہے

 

23

نماز کے اجماعی مسائل

 

24

لباس کے اجماعی مسائل

 

29

وتر کے اجماعی مسائل

 

30

جنازہ کے اجماعی مسائل

 

31

زکاۃ کے اجماعی مسائل

 

33

روزہ او راعتکاف کے اجماعی مسائل

 

38

حج وعمرہ کے اجماعی مسائل

 

40

ذبیحہ اور قربانی کے جانوروں کے اجماعی مسائل

 

52

جہاد اسلامی کے اجماعی مسائل

 

54

شرعی فیصلہ کے اجماعی مسائل

 

59

دعویٰ اور دلیلوں کے اجماعی مسائل

 

61

گواہی اور اس کے اجماعی مسائل

 

63

وراثت کے اجماعی مسائل

 

67

ولاء کے اجماعی مسائل

 

77

وصیت کے اجماعی مسائل

 

79

شادی بیاہ کے اجماعی مسائل

 

82

طلاق کے اجماعی مسائل

 

89

خلع کے اجماعی مسائل

 

95

مانع مباشرت قسموں کے اجماعی مسائل

 

96

ظہار یعنی محرمات ابدیہ سے تشبیہ کے اجماعی مسائل

 

97

لعان کے اجماعی مسائل

 

99

عدت کے اجماعی مسائل

 

100

سوگ منانے کے اجماعی مسائل

 

103

متعہ کے اجماعی مسائل

 

104

رجعت کے اجماعی مسائل

 

105

خریدوفروخت کے اجماعی مسائل

 

107

شفعہ کے اجماعی مسائل

 

115

ساجھی داری کے اجماعی مسائل

 

116

گروی رکھنے کے اجماعی مسائل

 

117

بیع مضاربہ کے اجماعی مسائل

 

119

حوالہ اور کفالت کے اجماعی مسائل

 

121

بندش کے اجماعی مسائل

 

122

مفلسی کے اجماعی مسائل

 

123

کاشت کاری او رپٹائی کے اجماعی مسائل

 

124

نظافت رحم کے اجماعی مسائل

 

125

کرایہ داری کے اجماعی مسائل

 

126

امانت ودیعت کے اجماعی مسائل

 

128

گری ہوئی، پروئی ہوئی کے اجماعی مسائل

 

130

منگنی اور عاریت کے اجماعی مسائل

 

131

بھگوڑے غلام کے اجماعی مسائل

 

133

لونڈیوں کے اجماعی مسائل

 

133

ہدیہ ،عطیہ اور ہبہ کے اجماعی مسائل

 

134

ہدیہ بقید حیات کے اجماعی مسائل

 

136

نذرومنت اورحلف کے اجماعی مسائل

 

137

چوروں کے بارے میں اجماعی مسائل

 

139

قسامہ کے اجماعی مسائل

 

157

مرتد اور ارتداد کے اجماعی مسائل

 

158

غلام کی آزادی کے اجماعی مسائل

 

161

باغیوں سے نپٹنے کے اجماعی مسائل

 

167

جادوگر ،جادوگرنی اور نماز چھوڑنے والے کے اجماعی مسائل

 

169

تقسیم اور بانٹ بخرہ کے اجماعی مسائل

 

169

وکالت ونیابت کے اجماعی مسائل

 

171

فہرست مضامین

 

175

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6433
  • اس ہفتے کے قارئین 6433
  • اس ماہ کے قارئین 2078350
  • کل قارئین113685678
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست