#4393

مصنف : محمد رضی الاسلام ندوی

مشاہدات : 6955

سیرت نبوی ﷺ کے دریچوں سے

  • صفحات: 241
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6025 (PKR)
(منگل 11 اپریل 2017ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے حق تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں انبیاء ورسل﷩ کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کائنات کے انسانِ اول اور پیغمبرِاول ایک ہی شخصیت حضرت آدم کی صورت میں فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس ماحول میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول اللہ ﷺ کہتے ہیں ۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے قرآن مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت سراج منیر بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے ۔حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ سیرت النبی ﷺ کی ابتدائی کتب عربی زبان میں لکھی گئیں پھر فارسی اور دیگرزبانوں میں یہ بابِ سعادت کھلا ۔ مگر اس ضمن میں جو ذخیرۂ سیرت اردوو زبان میں لکھا اور پیش کیا گیا اس کی مثال اور نظیر عربی کےعلاوہ کسی دوسری زبان میں دکھائی نہیں دیتی۔اردو زبان کی بعض امہات الکتب ایسی ہیں کہ جن کی نظیر خود عربی زبان کے ذخیرے میں مفقود ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالم اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ پاکستان میں بھی سالانہ قومی سیرت کانفرنس کاانعقاد کیا جاتا ہے جس میں اہل علم اورمضمون نگار خواتین وحضرات اپنے مقالات پیش کرتے ہیں ۔ جن کوبعد میں کتابی صورت میں شائع کیا جاتا ہے۔ اوراسی طرح بعض علماء کرام نے مکمل سیرت النبی کو خطبات کی صورت میں بیان کیا اور پھر اسے مرتب بھی کیا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب’’ سیرت کےدریچوں سے ‘‘ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ﷾ کے سیرت نبوی کےمختلف پہلوؤں پر مختلف اوقات لکھے گئے مضامین ومقالات کا مجموعہ ہے ۔یہ مقالات پاک و ہند کےموقر علمی وتحقیقی مجلات میں شائع ہوئے تو اہل علم اور اصحاب ذوق کے حلقوں میں انہیں پسندید گی کی نظر سے دیکھا گیا۔ تو صاحب مقالات نے مختلف مجلات علمیہ میں مطبوعہ مضامین کا ایک انتخاب عوام الناس کےلیے کتابی صورت میں پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

(1)رسول اللہ ﷺ اپنے گھر میں

13

نوافل کی ادائی

14

نماز تہجد

15

دعاؤں کااہتمام

17

گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹانا

19

بیوی بچوں کی دل داری

20

اہل خانہ کی تربیت

22

ملاقاتیوں کےحقوق

24

ایک اشکال کاازالہ

26

(2)رسول اللہ ﷺ کےزہد قناعت کی ایک مثال اوراس  پر اشکالات کاجائز ہ 

29

پہلا اشکال

31

دوسرا اشکال

23

تیسرااشکال

34

چوتھا اشکال

35

(3)رسول اللہ ﷺ کاتبسم

36

متعلقین اوراصحاب کےساتھ لطف وکرم

36

ازواج مطہرات سےمحبت اورخوش طبی

38

بچوں سےپیار

39

ملاقاتیوں سےخندہ روئی کےساتھ ملنا

40

مجلسوں میں خوش طبی

41

اچانک ہنسی کےبعض واقعات

42

کھلکھلا کرہنسنا

44

(4)صفہ مدینہ ۔سرچشمہ علم ودانش

47

صفہ کامحل وقوع

48

صفہ کب تک موجودہ رہا؟

52

اصحاب صفہ کی تعداد

53

قراۃ میں سے صرف چند ہی اصحاب صفہ میں سےتھے

55

اصحاب صفہ کےفقرودرویشی

59

دیگر صحابہ کے ذریعے اہل صفہ کی خبرگیری

62

رسول اللہ ﷺ کی عنایت خاص

65

رسول اللہ ﷺ کےذریعے اصحاب صفہ کی دل جوئی اورنفسیاتی تربیت

67

اصحاب صفہ کی تعلیم وتربیت کانظم

69

رسول اللہ ﷺ کےذریعے تعلیم وتربیت

70

اموال صدقہ کاحق صرف فقراء کاہے

72

اصحاب صفہ اوراشاعت علم

73

(5)صفہ کااسوہ

75

تعلیم گاہ

76

متعلمین ومعلمین

77

نصا ب

78

مفت تعلیم

79

تربیت

80

کفالت

82

اموال صدقہ کاحق

83

ہمہ جہت خدمات

84

حاصل بحث

84

(6)مناسک حج کی نبوی اصلاحات

85

نسلی امتیازات پر مبنی مراسم کی اصلاح

86

تقدس کےخود ساختہ معیارات کیاصلاح

89

مہمل اعمال کی اصلاح

92

مناسک حج میں اضافات

94

مناسک حج کی ادائیگی کاعملی مظاہرہ

96

تنظیم حج

97

(7)حلف الفضول

99

اہمیت

99

زمانہ

101

سبب

102

معاہدہ میں شریک قبائل اورنمایاں افراد

102

آں حضرت ﷺ کی شرکت

107

وجہ تسمیہ

109

وفعات

112

اثرات

114

خاتمہ

116

عصری معنویت

117

(8)صلح حدیبیہ کی بعض شرائط کی منسوخی کامسئلہ

122

کیاصلح حدیبیہ کی بعض شرائط منسوخ کردی گئی تھیں؟

123

اس استنباط پر واقع ہونےوالے اشکالات

123

قدیم مفسرین ومحدثین کی توجیہات

125

عصر حاضر کےعلماء کی تحقیقات

126

بعض قدیم مفسرین کی صحیح توجیہ

131

(9)دہشت گردی کےحوالے سے بعض واقعات سیرت کی تنقیح

133

کعب بن اشرف اورابورافع کاقتل

134

بنونضیر کی جلاوطنی

139

بنوقریظہ کاقتل عام

142

(10)عصرحاضر میں محروم ومظلوم طبقات کےمسائل اورسیرت نبوی

145

عہد نبوی ﷺ کاسماج

147

رسول اللہ ﷺ نےکم زوروں کےحقوق بیان کیے

147

مسکینوں اورمحتاجوں کی مدد پر ابھارا

149

مساوات کی تاکید وتلقین

150

ظلم کی مذمت اورمظلوم کی حمایت ومدد

151

ام المومنین کی گواہی

152

حلف الفضول کی ستائش

153

عہد حاضر کےمسائل کاحل سیرت نبوی کی پیروی میں ہے

154

(11)سیرت نگاری میں معجزات کامقام

155

سیرت نگاری کاسائنسی اسلوب

155

سیرت نگاری کاروایتی اسلوب

155

حجۃ اللہ البالغہ کامبحث سیرت

156

تجزیہ

157

(12)سیرت نگاری کی تاریخ پر ایک نظر

159

عربوں کےنزدیک تاریخ نویسی

160

سیرت میں تالیف کاآغاز

161

سیرت نگاری کےمختلف ادوار

163

کتب میلاد کی تالیف

165

سیرت نگاری تنقیدی نقظہ نظر سے

166

سیرت اورتاریخ کو جمع کرنےوالے مولفین

167

سیرت ابن اسحاق کی تالیف کاسبب

167

سیرت ابن اسحاق میں ابن ہشام کاکام

169

سہیلی اوردیگر شارحین سیرت ابن ہشام

171

سیرت ابن اسحاق کی تلخیص کرنےوالے

171

سیرت ابن سحاق کومنظوم کرنےوالے

172

ابن اسحاق

173

ابن ہشام

176

سہیلی

178

ابوذرخشنی

181

(13)ابن نفیس کارسالہ کاملیہ ۔تعار ف وتجزیہ

185

ابن نفیس ۔مختصر احوال زندگی

185

علمی مقام ومرتبہ

188

دوران خون رؤی کامحقق

1920

تصنیف وتالیف

192

الرسالۃ الکاملیۃ فی السیرۃ النبویۃ

196

مقصد تالیف

197

دیگر ہم موضوع رسائل سےموازنہ

198

مشتملات

200

مختصر تجزیہ

208

(14)سیرت کی چند جدید مطبوعات کاتعارف

211

خطبات بہاول پور(ڈاکٹر محمد حمید اللہ)

211

خطبہ حجۃ الوداع (ڈاکٹر ثنار احمد)

213

رسول اکرم ﷺ اورخواتین (پروفیسر محمد یٰسین مظہر صدیقی)

215

سیرت خاتم النبیین (ڈاکٹر ماجد علی خاں)

220

شاہ ولی اللہ کارسالہ سیرت (پروفیسرمحمد یٰسین مظہر صدیقی)

223

عصر حاضرمیں اسوہ رسول کی معنویت (ڈاکٹر محمد سعود عالم قاسمی)

224

فرہنگ سیرت (مولانا سیدفضل الرحمان

227

مکی اسوہ نبوی(پروفیسر محمد یٰسین مظہر صدیقی)

229

مکی عہد نبوی میں اسلامی احکام کاارتقاء(پروفیسر محمد یٰسین مظہر صدیقی )

231

ناموس رسول (سکندر احمد کمال )

234

ہجرت مصطفی ٰ (مولانا محمد علاؤ الدین ندوی )

237

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 544
  • اس ہفتے کے قارئین 49556
  • اس ماہ کے قارئین 2121473
  • کل قارئین113728801
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست