#2800.05

مصنف : علامہ شبلی نعمانی

مشاہدات : 11741

سیرۃ النبی ﷺ از شبلی ( تخریج شدہ ایڈیشن ) حصہ 6

  • صفحات: 500
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12500 (PKR)
(جمعرات 20 اگست 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے حق تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں انبیاء ورسل﷩ کی مقدس اصطلاح سے یاد کرتے ہیں اس کائنات کے انسانِ اول اور پیغمبرِاول ایک ہی شخصیت حضرت آدم کی صورت میں فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس ماحول میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول اللہ ﷺ کہتے ہیں ۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے قرآن مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی سیرت سراج منیر بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے ۔حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ ۔ شروع ہی سے رسول کریم ﷺکی سیرت طیبہ پر بے شمار کتابیں لکھیں جا رہی رہیں۔یہ ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ،سیدسلیمان ندوی رحمہما اللہ ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیرت النبی ﷺ‘‘ برصغیر پاک وہند میں سیرت کےعنوان مشہور ومعروف کتاب ہے جسے علامہ شبلی نعمانی﷫ نے شروع کیا لیکن تکمیل سے قبل سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے تو پھر علامہ سید سلیمان ندوی ﷫ نے مکمل کیا ہے ۔ یہ کتاب محسن ِ انسانیت کی سیرت پر نفرد اسلوب کی حامل ایک جامع کتاب ہے ۔ اس کتاب کی مقبولیت اور افادیت کے پیش نظر پاک وہند کے کئی ناشرین نےاسے شائع کیا ۔زیر تبصرہ نسخہ ’’مکتبہ اسلامیہ،لاہور ‘‘ کا طبع شدہ ہے اس اشاعت میں درج ذیل امور کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔قدیم نسخوں سےتقابل وموازنہ ، آیات قرآنیہ ، احادیث اورروایات کی مکمل تخریج،آیات واحادیث کی عبارت کو خاص طور پرنمایاں کیا ہے ۔نیز اس اشاعت میں ضیاء الدین اصلاحی کی اضافی توضیحات وتشریحات کےآخر میں (ض) لکھ واضح کر دیا ہے ۔تاکہ قارئین کوکسی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔علاوہ ازیں اس نسخہ کو ظاہر ی وباطنی حسن کا اعلیٰ شاہکار بنانے کی بھر پور کوشش کی گئی ہے۔اور کتاب کی تخریج وتصحیح ڈاکٹر محمد طیب،پرو فیسر حافظ محمد اصغر ، فضیلۃ الشیخ عمر دارز اور فضیلۃ الشیخ محمد ارشد کمال حفظہم اللہ نےبڑی محنت سے کی ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کی طباعت میں تمام احباب کی محنت کو قبول فرمائے اور ان کےلیے نجات کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ا)

                                         فہرست مضامین سیر ۃ النبی ﷺ حصہ ششم

 

 

دیبا چہ طبع ثانی

 

315

دیبا چہ

 

316

تعلیمات نبو ی کا تیسرا باب اخلاق

 

318

اسلام اور اخلاق حسنہ

 

318

تزکیہ

 

320

حکمت

 

321

حقوق عباد کی اہمیت

 

322

اسلام کے ارکان پنج گانہ اور اخلا ق

 

323

اخلا ق حسنہ اور تقو یٰ

 

325

ا خلاق حسنہ اور خدا کے نیک بندے ہونےکا

 

 

شرف

 

325

اہل ایمان کے اخلاقی اوصاف

 

326

اخلا قی حسنہ کا درجہ اسلام میں

 

258

ایمان کے اوصاف و لوازم

 

331

اخلا ق حسنہ صفات الٰہی کا سایہ ہیں

 

332

اخلاق معلموں میں ا ٓنحضرت ﷺ کا

 

 

امتیا ز

 

334

بے پر دہ زندگی

 

335

قول کے ساتھ عمل

 

336

کا مل و مکمل

 

338

تعلیم اخلاق کا تنوع

 

338

اسلام کا فلسفہ اخلاق

 

340

بے غر ضی

 

342

نیت

 

343

فلسفہ اخلاق کی تائید

 

345

اخلاق کے لیےایمان کی شر ط

 

345

غرض و غایت

 

346

ضمیر کی آواز

 

347

مسر ت و ابنساط

 

350

ر ضائے الٰہی

 

351

مذاہب میں ا خلاق کا بنیادی اصول

 

354

خوف درجا

 

358

اخلاق اور رہبانیت

 

361

امر بالمعروف ونہی عن المنکر

 

363

اس کے چند شر ائط

 

366

تجسس اور غیبت کی مما نعت

 

367

توسط اور ا عتدال

 

368

عدل و احسان

 

369

قانو ن اور اخلاق

 

370

عفو اور انتقام

 

371

عفوردر گز رکی تعلیم

 

376

برائی کی جگہ نیکی

 

378

اسلام کی ا خلاقی تعلیم کا تکمیلی کارنامہ

 

382

تفصیل اور ہمہ گیر ی

 

382

اخلاقی تعلیمات  کا احا طہ

 

384

تورات کے اخلاقی احکام

 

384

انجیل کے اخلاقی احکام

 

385

اسلا م میں اخلاقی احکام کا استقصا

 

385

قرآنی اخلاق کی فہرست

 

386

ا حا دیث کی اخلا قیات کی فہرست

 

387

اخلا قی جز ئیات کا استقصا

 

388

مسکرات کی حرمت میں جز ئیات کا احاطہ

 

392

سود کی حرمت میں جز ئیات کا احاطہ

 

395

رشوت کی حرمت میں استقصا

 

395

ٍمسیحی اخلاق کی کمزوری

 

395

نرم و گرم اخلاق

 

395

نٹشےکا ا عتراض مسیحی اخلاق پر

 

396

اسلامی اخلاق کا ا عتدال

 

396

نفوس کا اختلاف استعداد

 

396

ہر شخص کی حسب ضرورت ا صلاح

 

397

ہر شخص کی حسب ضرورت اصلاح

 

397

قت غضب اور قوت شہوت میں تعدیل

 

398

مسیحی اور اسلامی اخلاق کا فرق۱

 

398

مسیحی اخلا ق کی کمز و ریاں

 

398

مسیحی اخلاق کی کمزو ریاں

 

398

لیکی کااعتراض مسیحی اخلاق پر

 

399

اسلام اور بلند ا خلاق

ٍ

399

تقدیر ، توکل ،صبر اورشکر

 

400

اپنے دشمنو ں کو پیارکرو

 

402

کفارہ مشرکین سے عدم مو ا لات

 

405

سختی کا جائز مو قع

 

411

خدا کے لیے محبت اور خدا کے لیے نا راضی

 

415

اسلام میں کسی سے دائمی یا مورثی نفرت کی تعلیم

 

 

نہیں

 

417

ترک ہویٰ

 

419

اخلاق اور محبت الٰہی

 

420

تعلیم اخلاق کے طر یقے اور اسلوب

 

423

اخلا ق تعلیمات کی قسمیں

 

432

حقوق اور فرا ئض

 

432

فضائل ا خلاقی اور رذائل اخلاق

 

432

آداب

 

432

حقوق و فاائض

 

433

حقوق کے معنی

 

433

حقوق کی وسعت

 

434

حقوق کی تر بیت

 

436

والدین کا حق

 

438

اولاد کا حق

 

447

اصول تعلیم

 

447

اولاد کشی کا انسداد

 

448

رضاعت و خصانت

 

454

تعلیم و تربیت

 

455

حقوق زوجین

 

458

مر د کو کس عورت کے مارنے ا ختیار دیاگیا

 

 

ہے

 

467

اہل قرابت کے حقوق

 

471

ہمسایہ کے حقوق

 

475

یتیموں کے حقوق

 

480

بیوہ کے ساتھ حسن سلوک

 

485

حاجت مندو ں کے حقوق

 

488

بیمار کے حقوق

 

491

غلاموں کے حقوق

 

494

مہمان کےحقوق

 

497

مسلمانو ں کے باہمی حقوق

 

500

انسانی برادری کا حق

 

508

جانوروں کے حقوق

 

512

فضائل اخلاق

 

517

فضائل ک مختصر فہرست

 

518

صدق

 

523

زبان کی سچائی

 

527

دل کی سچائی

 

528

سخاوت

 

547

دیا نت دار اور امانت

 

560

شرم و حیا

 

566

رحم

 

571

عدل و انصاف

 

575

عہد کی پانبدی

 

583

احسان یعنی بھلائی کرنا

 

589

عفوودر گزر

 

596

حلم و بر دباری

 

603

رفق و لطف

 

607

تواضع و خاک ساری

 

612

خوش کلامی

 

615

ایثار

 

617

اعتدال اور میانہ روی

 

619

خود داری اور عز ت نفس

 

621

شجاعت اور بہادری

 

628

تعداد کی قلت و کثرت

 

631

موت کی وقت مقرر ہے

 

633

موت اور غزا کا رتبہ

 

635

استقامت

 

639

حق گوئی

 

645

اسغنا

 

647

رذائل

 

650

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51328
  • اس ہفتے کے قارئین 580470
  • اس ماہ کے قارئین 367715
  • کل قارئین114259715
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست