#904

مصنف : علامہ شبلی نعمانی

مشاہدات : 42058

الفاروق

  • صفحات: 412
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12360 (PKR)
(بدھ 12 اکتوبر 2011ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

حضرت عمرفاروق ؓکے سوانح اور حالات تفصیل کےساتھ اور اس صحت کے ساتھ لکھے جاچکے جو تاریخی تصنیف کی صحت کی اخیری حد ہے دنیا میں اور جس قدر بڑے بڑے  نامور گزرےہیں ان کی مفصل سوانح عمریاں پہلےسے موجود ہیں ۔اب آپ خود اس بات کا اندازہ لگالیں کہ تمام دنیا میں حضرت عمرفاروق ؓکا کوئی ہم پایہ گزرا ہے یا نہیں ۔؟
’الفاروق ‘ جس میں حضرت عمرفاروق ؓکی ولادت سے وفات تک واقعات اور فتوحات ملکی کےحالات درج ہیں ،اس کے ساتھ ساتھ ملکی اور مذہبی انتظامات  اور علمی کمالات اور ذاتی اخلاق اور عادات کی تفصیل  بھی بیان کی گئی ہے ۔
اس کتاب کی صحت میں کوئی کم کوشش نہیں کی گئی بحرحال کتاب کے آخر میں ایک غلط نامہ لگادیا گیا ہے جو کفارہ جرم کا کام دے سکتا ہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

22

حضرت عمر ؓکا نام ونسب

 

38

قبول اسلام

 

45

خلافت او ر فتوحات

 

78

سقیفہ بنی ساعدہ  حضرت ابوبکر ؓکی خلافت اور حضرت عمر ؓکا استخلاف

 

71

فتوحات عراق

 

81

قادسیہ کی جنگ

 

97

بیت المقدس

 

139

حضرت عمر ؓکی شہادت

 

166

الفاروق حصہ دوم۔فتوحات پر ایک اجمالی نگاہ

 

170

نظام حکومت

 

178

صیغۂ محاصل

 

198

صیغۂ عدالت

 

212

بیت المال یا خزانہ

 

224

دی رعایا کے حقوق

 

279

غلامی کا رواج کم کرنا

 

295

امامت اور اجتہاد

 

314

ذاتی حالات اور اخلاق و عادات

 

319

ازواج و اولاد

 

404

خاتمہ

 

407

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90677
  • اس ہفتے کے قارئین 303432
  • اس ماہ کے قارئین 90677
  • کل قارئین113982677
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست