دنیائے انسانیت نے کئی انقلابات دیکھے۔ کئی حکمرانوں‘ بادشاہوں اور فرماں رواؤں کی حشر سامانیوں کا مشاہدہ کیا۔ لیکن دنیا کے عالم پر خالق کائنات نےجس نئی رحمت کو مبعوث فرما کر ایک عالمی انقلاب کی داغ بیل ڈال دی وہ حضرت محمدﷺ کی ذات اقدس تھی جس کی امامت اور سیادت میں غلامی کی انبیائے کرام حسرت کرتے رہے۔ تکوین عالم کا یہ وہ دور تھا جب انسانی ظلم وبربریت چہار وانگ عالم میں کئی روپ لے کر اپنے سائے مکمل طور پر پھیلا چکا تھا۔ نبی رحمت اپنا پیغام اور سیرت جب اپنے صحابہ کرامؓ کے دلوں میں راسخ کر چکے تو اپنے ملاء اعلی سے جا ملے اور انسانیت کو ایک جذبے اور ایمان کی حلاوت کے ساتھ نئے امتحان میں ڈال دیا۔ ایسے عالم میں نبی آخر الزماں کے جن صحابہ کرامؓ نے چیلنج قبول کیا یہ کتاب انہی کا تذکرہ ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں ان مبارک ہستیوں کی سیرت وکردار‘ کارنامے اور واقعات کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب انتہائی مختصر اور ابتدائی کوشش ہے جس میں کوئز کے ذریعے سے علم کو پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کتاب میں خلفائے راشدین کا تذکرہ کیا گیا ہے اور ان کا مکمل تعارف اور حالات واقعات کو تحقیق کے ساتھ پیش کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب’’ آئینہ معلومات خلفائے راشدینؓ ‘‘ نصرت علی ایثر کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )
عناوین |
صفحہ نمبر |
خلیفۃ اول سیدناحضرت ابوبکرصدیق |
|
نام ونسب |
1 |
خلافت مفہوم ومعانی |
2 |
قبولیت اسلام وہجرت مدینہ |
8 |
غزوات مہمات اورعہدنبوی |
15 |
منصب خلافت |
25 |
مسائل ومشکلات |
28 |
سانحہ ارتحال نبوی |
21 |
لشکرشام |
28 |
مدعیان نبوت |
23 |
فتنہ ارتدادمانعین زکوۃ |
34 |
نظام مملکت وعمال حکومت |
56 |
فوجی نظم وفسق |
62 |
تعزیرات وحدودکانفاذ |
65 |
اشاعت اسلام کےلیے مساعی |
66 |
تبلیغی جہادی مہمات |
67 |
معاشرت سلطنت |
68 |
اجتہادوقیاس |
68 |
علم وحکمت |
71 |
مکارم اخلاق |
75 |
ذاتی حالات وسوانح |
78 |
وصال بارالسی |
80 |
سیرت صدیق اصحابہ کرام کی نظرمیں |
81 |
خلیفہ دوم:حضرت عمرفاروق |
|
نام ونسب |
85 |
ابتدائی زندگی ومشاغل |
87 |
قبول اسلام |
88 |
ہجرت اسلام |
93 |
غزوات ومہمات |
96 |
نیازمندی رسول |
103 |
عہدصدیقی میں خدمات |
105 |
بارخلافت |
107 |
فتوحات ومہمات |
109 |
نظم ونسق خلافت وخدمات |
118 |
علم وفضل |
128 |
اخلاق وعادات |
131 |
صلہ رفاقت حق |
139 |
سفرشہادت حق |
144 |
کرامات فاروقی |
149 |
اقوال فاروقی |
149 |
نصائح فاورقی |
153 |
موافقات فاورقی |
154 |
خلیفہ سوئم حضرت عثمان |
|
نام ونسب اورخاندان |
157 |
پیدائش اورشجرہ نسب |
157 |
کنیت ولقب |
157 |
ذاتی اوصاف |
157 |
کاروبارزندگی |
158 |
شادی خانہ آبادی |
159 |
قبول اسلام وخدمات |
158 |
ہجرت حبشہ |
161 |
غزوات ومہمات |
163 |
عہدصدیقی میں خدمات |
167 |
عہدفاروقی میں خدمات |
168 |
بارخلافت |
169 |
فتوحات |
174 |
فتنوں کاآغاز |
190 |
اعتراضات وحقائق |
192 |
شہادت عثمان |
231 |
کارنامےوخدمات |
236 |
علم وفضل |
243 |
اخلاق وعادات |
246 |
خلیفہ چہارم حضرت علی |
|
نام ونسب |
255 |
قبولیت اسلام |
257 |
ابتدائی تربیت تعلیم |
261 |
ہجرت مدینہ ومکی زندگی |
262 |
غزوات ومہمات |
270 |
نیازمندی رسول وخدمات |
285 |
خدمات درعہدخلفائےثلاثہ |
288 |
بارخلافت ومشکلات |
295 |
خانگی وخارجی جنگی مہمات |
300 |
سفرشہادت مرتضوی |
318 |
اخلاق وعادت مرتضوی |
337 |
اولاد دوالخاق |
334 |
فرمودات مرتضوی |
336 |