#5127

مصنف : نصرت علی اثیر

مشاہدات : 19054

آئینہ معلومات حدیث

  • صفحات: 375
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9375 (PKR)
(پیر 08 جنوری 2018ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔تفہیم دین اسلام میں نبی رحمت حضرت محمدﷺ کے ارشادات واقوال کا مطالعہ ایک بنیادی ضرورت ہے۔ ان ارشادات واقوال کو علم حدیث کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اس ذخیرہ علم کے مصادر میں جمع تمام ذخیروں کا احاطہ کرنا تو بڑا ہی مشکل امر ہے لیکن زیرِ تبصرہ کتاب  میں  کچھ حد تک احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور اس کتاب میں مختصر سوال وجوابات کی صورت میں معلومات احادیث کو جمع کیا گیا ہے اور اس موضوع پر سیر حاصل مواد یکجا طور پر مل سکتا ہے اور یہ کتاب عام قاری اور علمائے دین کے لیے بھی بڑی فائدہ مند اور کار آمد ہوگی۔ اس کتاب میں حدیث کے تعارف اور تاریخ وارتقاء  اور احکام احادیث تمام مباحث کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ آئینہ معلومات احادیث ‘‘ نصرت علی ایثر کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف  حدیث

1

اصطلاحات حدیث

4

اقسام خبر

8

اقسام حدیث

13

حدیث رسول اور سنت رسول

41

تاریخ و تدوین حدیث

43

عہد خلفائے راشدین میں کتابت حدیث

49

عہد بنی امیہ میں کتابت حدیث

53

فتنہ وضع حدیث

55

مصادر حدیث

60

اسناد حدیث اور نظام اسماءالرجال

94

طبقات صحابہ کرام ؓ

99

طبقہ تابعین

106

طبقہ تبع تابعین

111

نظام جرح ﷤﷤،تعدیل اور روایت حدیث

122

موضوع احادیث اور طبقات وضاعین

130

حجت حدیث

134

علم و ادب اور حدیث نبوی ﷺ

146

احادیث صحیحہ (متفق علیہ)

153

احکام حدیث

166

مسائل زوجین ووراثت

276

حکمت آفرئینی حدیث

296

حدیث قدسیہ

331

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اصول برکت

34

حضرت ابوامامہ فرماتےہیں

34

برکت کی حفاظت

35

اتفاق میں برکت

36

ہاتھ دھونے سےکھانے میں برکت ہوتی ہے

37

زیتون میں برکت

37

حضول برکت کےلیے آدمی اپنا معاملہ خفیہ رکھ سکتاہے

38

بچوں کی تربیت برکت سے کی جائے

39

حضرت ام سلیم ؓ کی اپنے بیٹے انس ؓکےلیےدرخواست دعا

39

حضرت عبدالرحمن ؓبن عوف فرماتےہیں

40

حضرت جابرؓ بن عبداللہ فرماتےہیں

40

خصوصیات ممالک

40

سلام  الصلاۃ وبرکت

42

حضرت جابرؓ وبرکت

43

حضرت امیہ ؓبنت قیس عفاریہ فرماتی ہیں

43

جہاد وبرکت

45

حضرت عبداللہ ؓبن مسعود فرماتےہیں

46

دعوت خندق وبرکت

48

مذمت کثرت

51

انااعطینک الکوثر

53

حضرت نوح﷤ وکثرت

54

احسان کےبعد کثرت کاخیال منع ہے

54

کثرت پر بھروسہ نہیں کرناچاہیے

55

تین چیزوں میں کثرت فائدہ مند ہے

55

ذکراللہ کےساتھ کثرت لازمی ہے

56

نفلوں کےساتھ کثرت

57

سچائی میں برکت

58

عمربن عبدالعزیز بن مروان

59

سعد ؓ بن ربیع اوربرکت

60

حکیم ؓبن حزام وبرکت

61

حضرت ابو محذوربرکت

62

گھی کی کپی اوربرکت

64

حضرت حنظلہ ؓوبرکت

65

ال ابی بکر وبرکت

66

برکت کاانکار کرنےسے دنیا آخرت کی بربادی

67

ملک یمن کادنیا واسلام میں مقام

69

وفد قیس اوربرکت

70

ال بی بکر وبرکت

71

ابومحمد بن عتاب فرماتےہیں

73

امیرفوج قتیبہ بن مسلم

73

ہندہ ؓصحابیہ بنت عبتہ

73

جنگ تبوک آخری جنگ ہے

77

ابوطالب کی وفات کےبعد

79

حضرت عیینہ بیان کرتےہیں

81

اسماء ؓبنت ابی بکر ؓجب بھی ہنڈیاپکاتیں

84

رسول اللہ ﷺ جب مدینہ پہنچے

85

حضرت ابومحمد مکہ کےرہنے والے ہیں

86

ابوماجہ کانام علی

96

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ فرماتےہیں

88

اصل مسئلہ اوراس کاپس منظر

89

بعض سلف بیان کرتےہیں

90

برکت ومقداد بن عمروؓ

95

خولہ بنت قیس بیان کرتی ہیں

97

وائل بن حجرؓ

98

9ہجری میں ایک وفد آتاہے

99

وفد بنی ہلال بن عامر

101

سوق العکاظ

101

الحافظ ابی الحجاج المذی

104

ام معبد وبرکت

104

بظاہر کتنابھی نقضان ہو

108

حضرت معاویہ بن سعید فرماتےہیں

109

عبداللہ بن بسراورایک پیالہ

109

نکاحوبرکت

111

دودھ وبرکت

112

سورۃ آل عمران وبرکت

112

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73236
  • اس ہفتے کے قارئین 107064
  • اس ماہ کے قارئین 1723791
  • کل قارئین111045229
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست