#4434

مصنف : ابو سعد آصف عباس حماد

مشاہدات : 11385

سیرۃ ابراہیم ؑ اور اسکے تقاضے

  • صفحات: 264
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6600 (PKR)
(اتوار 07 مئی 2017ء) ناشر : مکتبہ ثنائیہ سرگودھا

سیدنا حضرت ابراہیم اللہ تعالی کے جلیل القدر پیغمبر تھے ۔قرآن مجید میں وضاحت سے حضرت ابراہیم کا تذکرہ موجود ہے ۔قرآن مجید کی 25 سورتوں میں 69 دفعہ حضرت ابراہیم کا اسم گرامی آیا ہے ۔اور ایک سورۃ کا نام بھی ابراہیم ہے ۔حضرت ابراہیم نے یک ایسے ماحول میں آنکھ کھولی جو شرک خرافات میں غرق اور جس گھر میں جنم لیا وہ بھی شرک وخرافات کا مرکز تھا بلکہ ان ساری خرافات کو حکومتِ وقت اورآپ کے والد کی معاونت اور سرپرستی حاصل تھی ۔جب حضرت ابراہیم پربتوں کا باطل ہونا اور اللہ کی واحدانیت آشکار ہوگی تو انہوں نے سب سے پہلے اپنے والد آزر کو اسلام کی تلقین کی اس کے بعد عوام کے سامنے اس دعوت کو عام کیا اور پھر بادشاہ وقت نمرود سےمناظرہ کیا اور وہ لاجواب ہوگیا ۔ اس کے باجود قوم قبولِ حق سے منحرف رہی حتیٰ کہ بادشاہ نے انہیں آگ میں جلانے کا حکم صادر کیا مگر اللہ نے آگ کوابراہیم کے لیے ٹھنڈی اور سلامتی والی بنا دیا اور دشمن اپنے ناپاک اردادوں کے ساتھ ذلیل ورسوار ہوئے اور اللہ نے حضرت ابراہیم کو کامیاب کیا۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں انبیائے کرام﷩کے واقعات بیان کرنے کامقصد خودان الفاظ میں واضح اور نمایا ں فرمایا ’’اے نبیﷺ جونبیوں کے واقعات ہم آپ کے سامنے بیان کرتے ہیں ان سے ہمارا مقصد آپ کے دل کو ڈھارس دینا ہے اور آپ کے پاس حق پہنچ چکا ہے اس میں مومنوں کے لیے بھی نصیحت وعبرت ہے ۔‘‘ زیر تبصرہ کتاب ’’ سیرت ابراہیم ﷩ اور اس کے تقاضے ‘‘ محترم جناب ابو سعد آصف عباس حماد﷾ کی جد الانبیاءسیدنا ابراہیم ﷩ کی سیرت پر ایک محققانہ کاوش ہے ۔کتاب میں مذکورہ تمام احادیث محدثین کےاصول وضوابط کے مطابق ’’ حسن ‘‘ یا ’’صحیح‘‘ کے درجہ کی ہیں ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب کو ایک اچھوتے او ر نرالا اسلوب میں مرتب کیا ہے ۔ یہ کتاب سیرت ابراہیم ﷩ کے ساتھ ساتھ توحید باری تعالیٰ کے حوالے سےایک جاندار کتاب ہے ۔فضیلۃ الشیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی تحقیق وتخریج سے اس کتاب کی افادیت مزید دوچند ہوگئی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

3

رشتہ الفت

10

تاثرات محقق

11

رخت دل

13

نقش آغاز

16

باب 1:

سیرت ابراہیم ﷤ کےدرخشاں پہلو لفظ’’سیرت ‘‘کی لغوی اوراصطلاحی تعریف

 

آغاز تبلیغ اورباپ سےخطاب

26

باپ کاتلخ رویہ اورجلاوطنی

27

تبلیغ کادوسرا مرحلہ اروقوم کی طرف رخ

28

حیات بعد ازممات کاآنکھوں دیکھا حال

28

اجرام فلکی پر ایک نظر اورمشرکانہ عقائد کابطلان

30

صنم کدہ ہے جہاں لاالہ الا اللہ

32

ابراہیم ﷤ قوم کےبت کدوں مں

36

گستاخی کامقدمہ اورشاہی عدالت کافیصلہ

37

آگ کےفلک شگاف شعلے اورابراہیم ﷤ کی سلامتی

38

کلام آخریں

40

نمرود موت کےدہانے پر

41

نظریاتی اختلاف اورسوشل بائیکاٹ

42

آزرکاحشر روزمحشر

44

سفرہجرت اوراس کےنشیب وفراز

45

عزت وناموس کی آزمائش

46

سچ بولتے ہیں وہ جھوٹ کی عادت نہیں انہیں

47

ذبیح اللہ کی ولادت باسعادت

50

بیوی بچے حیسابیش بہااثاثہ بےآب وگیاہ جنگل کےحوالے کیوں ؟.؟

52

سیدنا ابراہیم ﷤ کی زندگی قربانیوں ،آزمائشوں اوراطاعتوں کی لازوال داستان ہے

54

دنیا کےبت کدوں میں پہلا وہ گھر خداکا

55

ولادت اسحاق ﷤ کی نوید سعید

59

سیدنا ابراہیم ﷤ کےمناقب عالیہ

64

ملت ابراہیم ﷤ کی پاکیزہ تعلیمات کی ایک جھلک

68

ملت ابراہیم ﷤ کااعجاز اوریہودونصاری کاڈھونگ

70

باب :2

سیرت ابراہیم ﷤ کےتقاضے

 

فصل :1 توحید کےمسائل

 

اللہ پر ایمان

83

رسولوں پر ایمان

85

آسمانی کتابوں پر ایمان

89

فرشتوں پر ایمان

92

آخرت پر ایمان

94

ابراہیم ﷤ کاعقیدہ توحید لاالہ  الا اللہ کامفہوم

96

اللہ تعالیٰ سےمحبت سب سے بڑھ کرہونی چاہیے

99

صرف اللہ تعالیٰ کاخوف

102

اختیارات اورتصرفات کامالک کون؟

104

ہدایت صرف اللہ تعالیٰ کےہاتھ میں ہے

110

صرف ماشاءاللہ کہنا چاہیے

113

صرف اللہ تعالیٰ کی قسم اٹھائی جائے

114

مسئلہ سماع موتی کی تحقیق

115

اولاد صرف اللہ تعالیٰ ہی سےمانگنی چاہیے

118

بیماری اورشفاء صرف اللہ کےاختیار مین ہے

122

موت وحیات کامالک صرف اللہ تعالیٰ ہے

124

عزتوں کےتاج صرف اللہ تعالیٰ کےپاس ہیں

125

رزق کامالک صرف اللہ تعالیٰ ہے

126

مشکلات میں اللہ تعالیٰ ہی کو پکار اجائے

129

گناہ صرف اللہ ہی معاف کرنےوالا ہے

132

نفع ونقصان کامالک صرف اللہ تعالی ہے

133

اللہ کےسوا کوئی مدد گا رنہیں

135

کیاتقلید شرک ہے ؟

138

اللہ کی رحمت سےنامید نہیں ہوناچاہیے

143

توکل صرف اللہ پر

145

دنیاوآخرت کی ہرچیز صرف اللہ سےمانگنی چاہیے

147

علم غیب صرف اللہ کےپاس ہے

150

اثبات اسماء وصفات باری تعالیٰ اوران کےوسیلے سے دعا

154

شرک سےبچنے کی دعا

160

فصل 2: سیرت ابراہیم ﷤ اوردین میں استقامت

 

فتنوں سےبچنے کی دعا

166

دین کےمعاملے میں مصائب پر صبرواستقامت

167

دین پر استقامت دراصل مکمل فرمانبرداری کانام ہے

168

صحیح منہج ہی استقامت کاموجب ہے

170

تن تنہا حق پر ڈٹ جانا استقامت ہے

172

استقامت اورقرابتیں

173

مشرک رشتے داروں کےلیےدعا کی ممانعت اوراستقامت

176

دین کےلیے ہر قسم کی قربانی ارواستقامت

178

فصل 3: والدین اوراولاد کےباہمی حقوق میں سیرت ابراہیم ﷤ کاکردار (الف) والدین پر اولاد کےحقوق

 

اللہ تعالیٰ سےصالح اولاد کاسوال

181

اولاد عطاہونے پر رب کاشکراداکرنا چاہیے

182

اولاد کےلیے صالح ماحول کاانتخاب کرناچاہیے

183

منتخب ماحول میں نیکی کی فضا پھیلنے کی دعا کرنی چاہیے

184

اپنی اولاد کےلیے اطاعت باری تعالیٰ کی دعا کرنی چاہیے

186

اولاد کونماز بنانے میں کوشش اوردعائیں

187

اولاد کےلیے شرک سےبچنے کی دعا

188

اولاد کی نسلوں تک کےنیک ہونےکےلیے دعائیں

188

رزق کی فراخی کی دعا

190

اولاد کونیکی کےکاموں میں شامل کرنا

190

نیکی کےکاموں میں اولاد سےمشورہ کرنا

191

نیکی کی وصیت کرنا

193

اولاد کےلیےعملی نمونہ بننا چاہیے

194

حکم ربانی کواولاد کی محبت پر ترجیح دینا

195

(ب) اولاد پر والدین کےحقوق

 

کمال درجہ کی اطاعت

196

والدین کےاحترام میں حسن تکلم

199

والدین کےلیےدعاؤں کی برسات کااہتمام

201

خلاف شرع کاموں میں والدین کی فرمانبرداری نہیں

203

فصل 4: سیدنا ابراہیم ﷤ بحیثیت مبلغ

 

پہلے علم بعد میں تبلیغ

209

علم کےمطابق عمل کرنا

211

تبلیغ کاآغاز گھرسے

212

برادری اورعلاقہ میں تبلیغ

214

مبلغ عقلی دلائل سےتبلیغ کوموثر بنائے

216

مبلغ اورمناظرہ

219

باطل کےدلائل سےمکمل آگاہی اوردلیل کامطالبہ

220

دلائل میں موازنہ

222

باطل کامجذوبانہ واو یلااورمبلغ کاثبات حق

223

مبلغ دین اورقوم  دشمنی کاسامنا

225

مبلغ دین اورحکمرانوں کاظلم وتشدد

227

تبلیغ دین کااخلاق

229

دین کےلیے مبلغ کی قربانیاں

231

فصل 5: آداب مسجداورسیرت ابراہیم ﷤

 

تعمیر مساجد اورعاجزی وفروتنی

235

مساجد کو صاف رکھنا

238

مسجدوں کواللہ کی  عبادتوں سےآباد کیاجائے

239

مساجد میں اعتکاف

242

فصل 6: اسلامی ثقافت اورسیرت ابراہیم ﷤

 

سچائی

246

وعدہ خلافی

248

بردباری اورنرم دلی

250

بھولے بھٹکوں کی راہنمائی

252

سلام کی ترویج

253

مہمان نوازی

254

امن نہ کہ دہشت گردی

256

نعمتوں پر شکر گزاریس

258

آخرت کی رسوائی سےبچنے کی دعا

260

مسلمانوں کےلیے بخشش کی دعائیں

261

حصول جنت کی دعائیں

262

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59793
  • اس ہفتے کے قارئین 93621
  • اس ماہ کے قارئین 1710348
  • کل قارئین111031786
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست