#519

مصنف : سیف اللہ خالد

مشاہدات : 26982

سقوط کابل وبغدادپس پردہ حقائق

  • صفحات: 118
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3540 (PKR)
(منگل 28 ستمبر 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

حدیث نبوی ہے کہ عنقریب تم پرہرطرف سے قومیں ٹوٹ پڑیں گی جیسے کھاناکھانے والے دسترخواں پرٹوٹ پڑتے ہیں۔اس وقت مسلمانوں کی تعدادکم نہیں ہوگی لیکن ان کاعالم یہ ہوگاکہ سمندرکی جھاگ کی طرح ہوں گے ۔مسلمانوں کارعب دشمنوں کے دل سے نکل جائے گا۔اوران کےدلوںمیں وہن یعنی زندگی سے محبت اورموت سے نفرت پیداہوجائے گی ۔سقوط کابل وبغدادرسول کریم ﷺ کی اسی پیش گوئی کی منہ بولتی تصویرہے ۔ڈیڑھ ارب مسلم آبادی کی موجودگی میں دومسلم ریاستوں کوکفرکی اتحادی افواج نے جس طرح تہس نہس کیاہے ،یہ محض مسلمانوں کی ایمانی کمزوری کانتیجہ ہے ۔زیرنظرکتاب افغان اورعراق جنگ کے دوران شائع ہونے والے ان مضامین کامجموعہ ہے جن میں کفرکی یلغارکے نتیجہ میں امت مسلمہ کے عروج وزوال کی داستان کتاب وسنت کاتاریخ اورحالات حاضرہ سے دلائل کے ساتھ بیان کی گئی ہے اورساتھ یہ بات بھی واضح کی گئی ہے کہ اللہ تعالی اپنے بندوں کی مددکب کرتاہے اورکب مسلمان اللہ کی مددسے محروم ہوتے ہیں۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مسلمانو ں کے موجودہ المناک حالات کابنیادی سبب

 

 

مسلمانو ں کے موجودہ المناک حالات کابنیادی سبب

 

17

کیاعصری سائنسی انقلاب سے بے نیازی زوال کاسبب ہے؟

 

18

سائنسی انقلاب کوسبب کہنے والوں کےدلائل

 

20

تاریخ سے ان دلائل کارد

 

21

قلت وسائل وتعدادزوال کاسبب نہیں

 

24

جب اقلیتیں کثرتوں پرغالب آجائیں

 

25

اندلس کی فتح کاراز

 

25

محمدبن قاسم کی سندھ پریلغار

 

27

صلیبی جنگ کس نے جیتی ؟

 

28

زوال امت کےاسباب

 

28

غداری

 

28

بغدادکی شکست اورغداری

 

30

محمدبن قاسم سے غداری

 

31

اندلس وافریقہ کی شکست اورغداری

 

32

غرناطہ کی شکست اورغداری

 

33

ٹیپوسلطان کی شکست اورغداری

 

34

مجاہدین مالاکوٹ کی شکست اورغداری

 

34

طالبان کی شکست اورغداری

 

41

باہمی اختلافات

 

42

سقوط بغدادکیوں ہوا؟

 

 

سقوط بغدادکیوں ہوا؟

 

49

خودقریبی چھوڑیں،بغیراصلاح کیے ہم اپنی باری کوٹال نہیں سکتے

 

52

صرف مسلمانو ں پرعذاب کیوں ؟

 

54

ہمارابہت بڑاجرم..شرک

 

55

امت کی نافرمانیوں کاخمیازہ اہل حق کوبھی اٹھاناپڑا

 

59

امربالمعروف ونہی عن المنکرکےاہم فریضہ سے پہلوتہی کاعذاب

 

64

اصلاح وتطہیرمایوسیوں کوفتح ونصرت میں بدل دے گی

 

68

عرب ممالک عرب ازم اورقومیت پرستی کاشکار

 

70

عرب ممالک کی جہادسے دوری

 

71

یہودونصاری سےدوستی کاانجام

 

73

وقت کی اہم ترین ضرورت

 

77

سنبھل اورنامرادی سےکھلنے والے !

 

78

اللہ اپنے بندوں کی مدد کب کرتاہے؟

 

 

اللہ اپنے بندوں کی مدد کب کرتاہے؟

 

83

قوت الہی

 

83

اللہ کے وعدے

 

87

مظاہرہ نصرت الہی

 

88

اللہ کے بندےسے سلوک

 

89

نصرت الہی کے اثبات وشروط

 

93

اللہ کے دین کی مدد

 

93

ایمان بااللہ

 

94

قتال فی سبیل اللہ

 

95

امتحان پاس کرنا

 

96

ضعفاء وفقراء کی مدد کرنا

 

99

نصرت الہی اور جہادافغان

 

100

بدروحنین جیسی مدد

 

104

آسمانی مدد کاموسم اورہماری ذمہ داری

 

 

آسمانی مدد کاموسم اورہماری ذمہ داری

 

109

ہمارے کرنے کےکام

 

114

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69697
  • اس ہفتے کے قارئین 103525
  • اس ماہ کے قارئین 1720252
  • کل قارئین111041690
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست