#6293

مصنف : پروفیسر سعید اختر

مشاہدات : 2627

سرمایہ تاریخ

  • صفحات: 159
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5565 (PKR)
(جمعرات 25 فروری 2021ء) ناشر : ڈوگر سنز لاہور

تاریخ اس علم کو کہتے ہیں جس کے ذریعہ بادشاہوں ، فاتحوں اورمشاہیر کے احوال، گزرے ہوئے زمانہ کے بڑے اور عظیم الشان واقعات و حوادث، زمانہٴ گزشتہ کی معاشرت ، تمدن اور اخلاق وغیرہ سے واقفیت حاصل کی جاسکے۔ ۔تاریخ سے گزشتہ اقوام کے عروج و زوال ، تعمیر و تخریب کے احوال معلوم ہوتے ہیں، جس سے آئندہ نسلوں کے لیے عبرت کا سامان میسر آتا ہے، حوصلہ بلند ہوتا ہے، دانائی و بصیرت حاصل ہوتی ہے اور دل و دماغ میں تازگی و نشو نما کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سرمایۂ تاریخ‘‘ پرو فیسر سیعد اختر کی تصنیف ہے۔ مصنف نے  کتاب  ہذا میں برصغیر پاک وہند کے علمی سرمائے سے استفادہ کر کے  ممتاز مؤرخوں اور سوانح نگاروں کے حالاتِ زندگی اور علمی خدمات کا ناقدانہ جائزہ پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ وتقدیم

9تا16

محمد علی بن حامد کوفی

19

حسن نظامی

24

سدید الدین عوفی

28

قاضی منہاج الدین سراج

31

امیر خرو رحمہ اللہ

35

ابنِ بطوطہ

42

ضیاء الدین برفی

48

علامہ شمس سراج عفیف

54

فہرست مندرجات(الجزءالثانی)

 

محمد ظہیر الدین بابر

61

غیاث الدین خواند امیر

66

جوہر آفتابچی

70

شہزادی گلبدن بیگم

75

ابوالفضل

79

ملّا احمد ٹھٹھوی (وغیرہ)

86

شیخ عبدالقادر بدایونی

90

محمد قاسم فرشتہ

95

ملّا عبدالباقی

100

نور الدین جہانگیر

105

میرزامحمد شریف

110

عبدالحمید لاہوری

113

مولوی محمد صالح کنبوہ

117

منشی محمد کاظم

124

محمدساقی مستعد خان

127

اورنگ زیب عالمگیر

132

محمد ہاشم علی خان

141

غلام حسین طباطبائی

148

ضمیمہ

153

مآخذ ومنابع

155

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 96035
  • اس ہفتے کے قارئین 308790
  • اس ماہ کے قارئین 96035
  • کل قارئین113988035
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست