#1720.04

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

مشاہدات : 9108

صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 5

  • صفحات: 606
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21210 (PKR)
(جمعہ 13 جون 2014ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث، ہند

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث ننے   مختلف انداز میں مختلف زبانوں میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں سے  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو امتیازی مقام   حاصل ہے ۔اردو زبان میں سب سے پہلے علامہ وحید الزمان ﷫ نے صحیح بخاری کا ترجمہ کیا ہے ان کےبعد کئی شیوخ الحدیث اور اہل علم نے صحیح بخاری کا ترجمہ حواشی اور شروح کا کام سرانجام دیا ۔ان میں سلفی منہج پر لکھی جانے والی فیض الباری ازابو الحسن سیالکوٹی ، توفیق الباری اور   حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی شرح بخاری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ صحیح بخاری کا سلیس ترجمہ مع مختصر فوائد بر صغیر پاک وہند کے مشہور ومعروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا   محمدداؤد راز﷫ کا ہے جس کا لفظ لفظ قاری کومحظوظ کرتا ہے اور دامن دل کوکھینچتا ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی میں ہی   1392ھ میں اسے   الگ الگ پاروں کی صورت میں شائع کروایا بعد ازاں 2004 ء میں مکتبہ   قدوسیہ نے بڑی محنت شاقہ سے کمپیوٹر ٹائپ کر کے بڑے اہتمام سے آٹھ   جلدوں شائع کیا تو اسے بہت قبول عام حاصل ہوا ۔ پھراس کے بعد کئی مکتبات نےبھی شائع کیا زیر تبصرہ نسخہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ۔ہند کی طرف سے طبع شدہ ہے جسے انہوں نے مکتبہ قدوسیہ،لاہور کی اجازت سے ہندوستان سے شائع کیا ۔(م۔ا)

 

فہرست مضامین

 

کتاب المناقب

29

اللہ تعالیٰ کا سورۃ حجرات میں ارشاد

33

قریش کی فضیلت کا بیان

37

قرآن کا قریش کی زبان میں نازل ہونا

38

یمن والوں کا اسماعیل کی علیہ السلام۔۔۔

40

اسلم ، غفار ، مزینہ ، جہینہ اوراشجع۔۔۔

43

ایک مرد قحطانی کا تذکرہ

44

جاہلیت کی سی باتیں کرنامنع ہے

46

قبیلہ خزاعہ کا بیان

48

حضرت ابوذر غفاری کےاسلام لانے کا بیان

51

زمزم کا واقعہ

51

عرب قوم کی جہالت کا بیان

53

مسلمان یا غیر مسلم باپ دادوں پرنسبت کرنا

54

کسی قوم کا بھانجا یا آزاد کیا ہوا غلام۔۔۔

54

حبشہ کے لوگوں کا بیان۔۔۔

54

جو شخص یہ چاہے کہ اس کے باپ دادا کو۔۔۔

55

رسول اللہ ﷺ کے ناموں کابیان

56

آنحضرت ﷺ کا خاتم النبیین ہونا

57

نبی اکرم ﷺ کی وفات کا بیان

58

رسول کریم ﷺ کی کنیت کا بیان

59

مہر نبوت کا بیان۔۔۔

60

نبی کریم ﷺ کے حلیہ اوراخلاق۔۔

70

معجزوں یعنی نبوت کی نشانیوں کابیان

71

اللہ تعالیٰ کا ارشاد اہل کتاب اس رسول۔۔۔

11

مشرکین کا کوئی نشانی چاہنامعجزہ شق القمر۔۔۔

112

کتاب فضائل اصحاب النبی

119

صحابیوں کی فضیلت کا بیان

121

مہاجرین کے مناقب اور فضائل کا بیان

123

فرمان مبارک کہ ابوبکرکے دروازے کو چھوڑ کر۔۔۔

124

حضرت ابوبکر صدیق ؓکی فضیلت۔۔۔

140

فرمان مبارک کہ اگر میں کسی کو جانی دوست بناتا۔۔۔

149

حضرت عمر بن خطاب ؓکی فضیلت۔۔۔

154

حضرت عثمان بن عفان ؓکے فضائل۔۔۔

161

حضرت عثمان ؓسے بیعت کا قصہ۔۔۔

166

حضرت علی ؓکے فضائل۔۔۔

167

حضرت جعفر ؓکی فضیلت۔۔۔

168

حضرت عباس ؓکی فضیلت۔۔۔

170

نبی ﷺ کے رشتہ داروں کے فضائل

172

حضرت زبیر بن عوام ؓکے فضائل۔۔۔

173

حضرت طلحہ ؓکا تذکرہ۔۔۔

174

حضرت سعد بن ابی وقاص ؓکے فضائل

175

نبی کریم ﷺ کے دامادوں کا بیان

176

حضرت زید بن حارثہ ؓکے فضائل

177

حضرت اسامہ بن زید ؓکا بیان

178

حضرت عبداللہ بن عمر ؓکے فضائل

179

حضرت عمار اور حذیفہ ؓ کے فضائل

180

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓکے فضائل

181

حضرت مصعب بن عمیر ؓکا بیان

182

حضرت حسن اور حسین ؓ کے فضائل

183

حضرت بلال بن رباح کے فضائل

184

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کا ذکرخیر

185

حضرت خالد بن ولید ؓکے فضائل

186

سالم ؓکے فضائل کا بیان

187

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکے فضائل

188

حضرت معاویہ ؓکا بیان

189

حضرت فاطمہ ؓ کے فضائل

190

حضرت عائشہ ؓ کی فضیلت

191

کتاب مناقب الانصآر

192

انصار رضوان اللہ علیہم کی فضیلت

193

فرمان مبارک کہ اگر میں نے مکہ سے ہجرت۔۔۔

194

انصار اور مہاجرین کے درمیان بھائی چارہ۔۔۔

195

انصار سے محبت رکھنے کا بیان

196

فرمان مبارک کہ تم لوگ مجھے سب سے زیادہ۔۔۔

197

انصار کے تابعدار لوگوں کی فضیلت

198

انصار کے گھرانوں کی فضیلت

220

نبی ﷺ کا انصار سے فرمانا۔۔۔

221

نبی ﷺ کی دعا انصار اور مہاجرین۔۔۔

222

آیت کی تفسیر اور اپنے نفسوں پر وہ دوسروں کو۔۔۔

223

فرمان مبارک کہ انصار کے نیک لوگوں کی نیکیوں۔۔۔

224

حضرت سعد بن معاذ ؓکے فضائل

225

اسید بن حضیر اور عباد بن بشر رضی اللہ کی فضیلت

226

معاذ بن جبل ؓکے فضائل

260

حضرت سعد بن عبادہ ؓکی فضیلت

261

ابی بن کعب ؓکے فضائل

262

حضرت زید بن ثابت ؓکے فضائل

263

حضرت ابوطلحہ ؓکے فضائل

264

حضرت عبداللہ بن سلام ؓکے فضائل

265

حضرت خدیجہ ؓ کی فضیلت

266

جریر بن عبداللہ بجلی ؓ

267

حذیفہ بن یمان عبسی کا بیان

268

ہند بنت عتبہ ربیعہ ؓ کا بیان

305

حضرت زید بن عمرو بن نفیل کا بیان

306

قریش نے جو کعبہ کی مرمت کی تھی اس کا بیان

307

جاہلیت کے زمانے کا بیان

308

زمانہ جاہلیت کی قسامت کا بیان

309

نبی ﷺ کی بعثت کا بیان

310

مشرکین کے ہاتھوں مشکلات کا سامنا۔۔۔

311

ابو بکر صدیق کےاسلام قبول کرنے کا بیان

312

سعد بن ابی وقاص کےاسلام قبول کرنے کا بیان

313

جنوں کا بیان

314

ابوذر کےاسلام قبول کر نے کا واقعہ

315

سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کا اسلام قبول کرنا

316

عمر بن خطاب کے اسلام لانے کا واقعہ

317

چاند کے پھٹ جانے کابیان

318

مسلمانوں کا حبشہ کی طرف ہجرت

319

حبش کے بادشاہ نجاشی کی وفات

320

نبی ﷺ کے خلاف مشرکین کا عہد۔۔۔

321

ابوطالب کا واقعہ

322

بیت المقدس تک جانے کا قصہ

323

معراج کابیان

324

مکہ میں انصار کے وفود کا آنااور بیعت عقبہ

325

عائشہ رضی اللہ سے نبی ﷺ کا نکاح۔۔۔

326

اصحاب کرام کا مدینہ کی طرف ہجرت

327

صحابہ کرام کا مدینہ میں آنا

328

حج کی ادائیگی کے بعد مہاجر کا مکہ میں قیام۔۔۔

329

اسلامی تاریخ کب سے شروع ہوئی؟

330

نبی ﷺ کی دعا کہ اے اللہ!۔۔۔

331

صحابہ کے درمیان بھائی چارہ۔۔۔

332

آپ کے پاس یہودیوں کے آنے کا بیان

333

سلمان فارسی کے ایمان لانے کا واقعہ

334

 

335

کتاب المغازی

336

غزوہ عشیرہ یا عسرہ کا بیان

337

بدر کی لڑائی میں پیشین گوئی کا بیان

338

غزوہ بدر کا بیان

339

جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کا شمار

340

کفار قریش کے لیے نبی ﷺ کا بددعا۔۔۔

341

( بدر کے دن ) ابوجہل کا قتل ہونا

342

بدر کی لڑائی میں حاضر ہونے والوں کی فضیلت

343

جنگ بدر میں فرشتوں کا شریک ہونا

344

بترتیب حروف تہجی

345

بنو نضیر کے یہودیوں کے واقعہ کا بیان

346

کعب بن اشرف یہودی کے قتل کا قصہ

347

ابو رافع ۔ یہودی عبداللہ بن ابی الحقیق کے قتل کا قصہ

348

غزوئہ احد کا بیان

349

اللہ تعالیٰ کا فرمان

350

اللہ تعالیٰ کا فرمان

351

اللہ تعالیٰ کا فرمان آپ کو اس امر میں کوئی۔۔۔

352

حضرت ام سلیط ؓ کا تذکرہ

353

حمزہ ؓکی شہادت

354

نبی ﷺ کو جو زخم پہنچے۔۔۔

355

لوگ جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی آواز کو۔۔۔

356

جن مسلمانوں نے غزوئہ احد میں شہادت پائی

357

ارشاد نبوی کہ احد پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے

411

غزوہ رجیع کا بیان

412

غزوئہ خندق کا بیان جس کا دوسرا نام غزوئہ احزاب ہے۔

413

غزوئہ احزاب سے نبی کریم کا واپس لوٹنا۔۔۔

414

غزوہ ذات الرقاع کا بیان

415

غزوہ بنو المصطلق کا بیان۔۔۔

416

غزوہ انمار کا بیان

417

واقعہ افک کا بیان

418

غزوئہ حدیبیہ کا بیان

419

قبائل عکل اور عرینہ کا قصہ

420

ذات قرد کی لڑائی کا بیان

421

غزوئہ خیبر کا بیان

422

نبی کریم کا خیبر والوں پر تحصیل دار مقرر فرمانا

423

خیبر والوں کے ساتھ نبی کریم کا معاملہ طے کرنا

424

اس بکری کا گوشت جس میں زہر دیا گیا تھا۔۔۔

425

غزوئہ زید بن حارثہ کا بیان

426

عمرہ قضا کا بیان

427

غزوئہ فتح مکہ کا بیان

428

غزوئہ موتہ کا بیان

429

اسامہ بن زیدکو حرقات کے مقابلہ پر بھیجنا

430

غزوئہ فتح مکہ کا بیان جو رمضان میں ہوا

431

فتح مکہ کے دن نبی کریم نے جھنڈا کہاں گاڑا تھا؟

568

نبی کریم کا شہر کے بالائی جانب سے مکہ۔۔

569

فتح مکہ کے دن قیام نبوی کا بیان

570

فتح مکہ کے زمانہ میں نبی کریم کا مکہ میں قیام

571

جنگ حنین کابیان

572

غزوئہ اوطاس کا بیان

573

غزوئہ طائف کا بیان جوشوال سنہ 8ھ میں ہوا۔

574

نجد کی طرف جو لشکر روانہ کیاتھا، اس کا بیان

575

خالد بن ولیدکو بنی جذیمہ قبیلے کی طرف بھیجنا

576

عبد اللہ بن حذافہ سہمی ؓ

577

ابو موسیٰ اشعری اور معاذ بن جبل کو یمن بھیجنا

578

علی بن ابی طالب اور خالد بن ولید کو یمن بھیجنا

579

غزوہ ذو الخلصہ کا بیان

580

غزوہ ذات السلاسل کا بیان

581

جریر بن عبد اللہ بجلی کا یمن کی طرف جانا

582

غزوہ سیف البحر کا بیان

583

ابو بکر ؓکا لوگوں کے ساتھ حج کرنا

584

بنی تمیم کے وفد کا بیان

585

محمد بن اسحاق نے کہا کہ

586

وفد عبدالقیس کابیان

590

وفد بنو حنیفہ اور ثمامہ بن اثال کے واقعات

594

اسود عنسی کا قصہ

596

نجران کے نصاریٰ کا قصہ

598

عمان اور بحرین کاقصہ

599

قبیلہ اشعر اور اہل یمن کی آمد کابیان

603

قبیلہ دوس اور طفیل بن عمر و دوسی کا بیان

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73273
  • اس ہفتے کے قارئین 107101
  • اس ماہ کے قارئین 1723828
  • کل قارئین111045266
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست