#6887.01

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

مشاہدات : 5121

فتح السلام بشرح صحیح البخاری الامام جلد دوم

  • صفحات: 893
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 35720 (PKR)
(پیر 02 جنوری 2023ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

امام بخاری رحمہ اللہ  کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی  محتاج نہیں  سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخارینے  6 لاکھ احادیث سے  اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں  بیٹھ کر فرمائی اور اس میں  صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔یہی وجہ ہےکہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ   اصح  الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم  اور ائمہ  حدیث  نے   مختلف انداز میں  صحیح بخاری کی شروحات  لکھی ہیں  ان میں  فتح الباری از حافظ ابن حجر عسقلانی    کو  امتیازی مقام   حاصل  ہے  ۔ برصغیر میں   متعدد علمائے کرام نے  صحیح بخاری کے تراجم ،فوائد اور شروحات لکھی ہیں ۔جن میں علامہ وحید الزمان اور مولانا داؤد راز رحمہما اللہ کے تراجم وفوائد  قابل ذکر ہیں  ۔ شیخ الحدیث  مولانا عبد الحلیم    کی  ’’توفیق الباری شرح  صحیح بخاری  ‘‘ ،  مفتی جماعت  شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد حفظہ اللہ  کی’’ ہدایۃ القاری  شرح  صحیح بخاری ‘‘کے نام    سے نئی شروح  بھی منظر عام  پر  چکی ہیں ۔ اس کے علاوہ استاذی المکرم   شیخ الحدیث  محمد رمضان سلفی حفظہ اللہ ’’منحۃ الباری ‘‘ کے  نام سے صحیح بخاری کی شرح لکھ رہے ہیں  دس جلدیں شائع ہوچکی ہیں یہ شرح تکمیل کے قریب ہے  اللہ تعالیٰ استاد  محترم کو صحت وعافیت سے نوازے  اور  صحیح  بخاری  کی  اس خدمت کو شرف ِقبولیت سے نوازے  ۔ آمین زیر نظر   کتاب’’ فتح السلام بشرح صحیح البخاری  الامام   ‘‘  شیخ الحدیث والتفسیر حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی حفظہ اللہ  کی   عظیم کاوش ہے ۔ اردو زبان میں لکھی جانے والی شروحات میں سے  ان کی شرح کئی لحاظ سے منفرد اور نمایاں مقام رکھتی ہے ۔ محترم حافظ صاحب  نے قدیم وجدید باطل فرقوں اور گمراہ کن نظریات کے حامل افراد کی طرف سے پیدا کردہ اشکالات اور اعتراضات کا مدلل اور علمی انداز میں جواب دیا ہے۔ حافظ صاحب نے منکرینِ حدیث ،اہل   القرآن  ،اصلاحی فکر اور غامدی کے جدت پسندی کے گمراہ کن نظریات کابھر پور انداز میں ردّ کیا ہے۔ صحیح بخاری کا یہ ترجمہ وشرح محترم حافظ صاحب  کی تقریباً56سال کے عرصے پر محیط تعلیمی خدمات ، تدریسی تجربے اور دقیق مطالعے کا مظہر ہے اس شرح کی دو  جلدیں شائع ہوچکی ہیں دوسری جلد کتاب الجنائزتک  ہے ۔ان دو جلدوں کو  محترم حافظ صاحب  کے حکم پر افادۂ عام کےلیے  کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش  کیا گیا ہے جیسے  جیسے باقی جلدیں طبع ہوئیں  توانہیں بھی    کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیا جائے گا۔ (ان شاء اللہ) اللہ تعالیٰ اسے    ’’ترجمۃ القرآن ‘‘، تفسیر القرآن  الکریم‘‘ اور’’شرح کتاب الجامع من  بلوغ المرام ‘‘ سے   بھی زیاد  مقبولیت  سے  نوازے اور نفع بخش بنائے ۔اللہ  تعالیٰ حضرت حافظ کی  اس عظیم کاوش  اور ان کی دیگر  تمام تحقیقی وتصنیفی ، تدریسی ودعوتی مساعی کو قبول فرمائے اورانہیں  صحت وعافیت  والی  زندگی دے  اور اس شرح کو مکمل کرنے کی توفیق دے ۔ (آمین) ( م ۔ ا )

10۔کتاب الاذان

35

باب:اذان کی ابتدا

35

باب:اذان کے کلمات  دو ،دوبار ہیں

38

باب: اقامت کے کلمات ”قَدّقَامَتِ الصَّلاَۃُ کے سوا ایک ایک بار ہیں

39

باب:اذان کہنے کی فضیلت

40

باب:اونچی آواز سےا ذان کہنا

41

باب: اذان کی وجہ سے خونوں کا محفوظ کیا جانا

44

باب:جب اذان کہنے والے کوسنے تو کیا کہے ؟

45

باب:اذان کے وقت دعا

47

باب:اذان کے دوران بات کرنا

51

باب:نابینے  کا اذان کہنا جب اسے کوئی بتانے والا ہو

52

باب: فجر کے بعد اذان کہنا

53

باب:فجر سے پہلے اذان کہنا

55

باب:اذان اور اقامت کے درمیان کتنا وقت ہونا چاہیے  اور جو آدمی  اقامت کا انتظار کرے

56

باب:جو شخص اقامت کا انتظار کرے

56

باب: ہر دوزانوں کے درمیان  کچھ نہ کچھ نماز ہے اس شخص کے لیے جوچاہے

59

باب: سج نے کہا : سفر میں ایک ہی مؤذن اذان کہے

59

باب: مسافر جب زیادہ ہوں تو ان کا اذان اور اقامت کہنا ، اسی طرح  عرفات اور مزدلفہ میں بھی ( اذان  اور اقامت کہنا)  اور مؤذن کا سردی والی بارش  والی رات میں ”ا َؒصَّلَاۃُ فِی الرِّحال“ کہنا

62

باب: کیامؤذن اپنا منہ ادھر ادھر  پھیرے او رکیا اذان میں ادھر ادھر دیکھے

64

باب: آدمی کا یہ کہنا کہ ہم سے نماز رہ گئی  ( کیسا ہے؟ )

66

باب: نماز کے لیے دوڑ کر نہ آئے ، بلکہ سکون  اور وقار کے ساتھ آئے

67

باب: اقامت کے وقت جب لوگ امام کو دیکھ لیں تو کب کھڑے ہوں ؟

70

باب:نماز کی طرف جلدی  کرتے ہوئے  دوڑ کر نہ جائے۔ بلکہ  اس کی طرف سکون اور وقار کے ساتھ آئے

67

باب:اقامت کے وقت جب لوگ امام کو دیکھ لیں تو کب کھڑے ہوں ؟

70

باب:نماز کی طرف جلدی  کرتے ہوئے دور کر نہ جائے ، بلکہ اس کی طرف سکون اور وقار کے ساتھ اٹھ کر جائے

71

باب:کیا (اذان یا اقامت کے بعد) کسی ضرورت سے مسجد سے نکل سکتا ہے ؟

71

باب: جب امام  یہ کہے کہ اس کے واپس آنے تک اپنی جگہ ٹھہرے  رہو تو لو گ اس کا انتظار کریں

73

باب: آدمی کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کہنا کہ ہم نے نمازنہیں  پڑھی

74

باب:امام کو اقامت کے بعد کوئی ضرورت  پیش آجائے

75

باب: جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے اس وقت بات کرنا

76

باب:جماعت کا واجب ہونا

76

باب:جماعت کے ساتھ نماز کی فضیلت

79

باب:فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنے کی فضیلت

82

باب:ظہر کے لیے جلدی  جانے کی فضیلت

83

باب:قدموں کے نشانوں پر ثواب کی امید  رکھنا

85

باب:جماعت کے ساتھ عشاء کی فضیلت

86

باب:دو اور دو سے زیادہ آدمی جماعت ہیں

86

باب: جو شخص مسجد میں بیٹھ کر نماز کا انتظار کرتارہے اور مسجدوں کی فضیلت

87

باب: اس شخص کی فضیلت  جو صبح مسجد کی طرف جائے اور جو پچھلے  پہر جائے  

91

باب: جب نماز کی اقامت کہی جائے تو فرض نماز کے سوا کوئی نماز نہیں

92

باب: جماعت میں حاضر ہونے کے لیے مریض کی حد

94

باب:بارش اور عذر میں اپنے ٹھکانے پر نماز پڑھنے کی رخصت

98

باب: کیا  ( بارش میں ) امام موجود لوگوں کو نمازپڑھائے ؟ اور کیا جمعہ کے دن بارش میں خطبہ دے؟

99

باب:جب کھانا آجائےاور نماز کی اقامت کہی جائے

101

باب:جب امام کونماز کے لیے بلایا جائے اورا س کے ہاتھ میں کوئی چیز ہوجو وہ کھارہا ہو

103

باب: جو شخص گھر والوں کے کام کاج میں مشغول ہو، پھر نماز کی اقامت کہی جائے تو نکل جائے

104

باب:جوشخص لوگوں کو نماز پڑھائے اور اس کا ارادہ صرف یہ ہو کہ انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز اور آپ کی سنت سکھائے

105

باب:علم وفضل والے امامت کے زیادہ حقدار ہیں

106

باب: جوشخص کسی وجہ سے امام کے  پہلو میں کھڑ اہوجائے

 

باب:جو شخص امامت کرانے کے لیے ( نمازمیں ) داخل ہو، پھرا صل امام آجائے تو پہلا پیچھے ہٹے نہ ہٹے اس کی نماز جائز ہے

111

باب:جب نماز ی قراء ت میں برابر ہوں تو ان میں سے بڑ اان کی امامت کروائے

114

باب:جب امام کچھ لوگوں کی ملاقات کے لیے جائے تو ان کی امامت کرواسکتا ہے

114

باب:امام اسی لیےمقرر کیا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے

115

باب: امام کے پیچھے والت کب سجدہ کریں ؟

122

باب:اس شخص کا گناہ جو امام سے پہلے اپنا سر اٹھائے

124

باب:غلام اور آزاد شدہ غلام کی امامت

125

باب:جب امام اپنی نماز پوری نہ کرے اور اس کی مقتدی اسے پورا کرلیں

128

باب:فتنے میں مبتلا شخص اور بدعتی کی امامت

129

باب: جب دو آدمی ہوں تو مقتدی امام کی دائیں جانب بالکل کھڑا ہو

131

باب:جب آدمی امام کی بائیں جانب کھڑا ہو او ر امام اسے اپنی دائیں جانب لےجائے تو دونوں میں سے  کسی کی نماز فاسد نہیں ہوتی

132

باب:جب امام نے امامت کی نیت نہ کی ہو، پھر کچھ لوگ آجائیں  اور وہ انہیں امامت کروادے

133

باب:جب امام نماز لمبی کرے اور کسی آدمی کو کوئی ضرورت ہوا ور وہ نکل کر اکیلا نماز پڑھ لے

134

باب:امام کا قیام میں تخفیف کرنا اور رکوع وسجو د کو مکمل کرنا

136

باب:جب اپنی نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی پڑھے

137

باب: جو امام کی شکایت کرے جب و نماز لمبی  کرے

138

باب: نماز میں اختصار کرنا اور اسے مکمل کرنا

139

باب:جو امام بچے کے رونے پر نماز مختصر کردے

140

باب:جب نماز پڑھ چکا  ہو ، پھر کچھ لوگوں کی امامت کرے

141

باب: جولوگوں کو امام کی تکبیر سنائے

142

باب: ایک آدمی امام کی اقتداکرے اور دوسرے لوگ اس کی اقتدا کریں

143

باب:کیا جب امام کو شک ہو تو لوگوں کی بات قبول کرلے؟

144

باب: جب امام نماز میں روئے

145

باب:اقامت کے وقت اور اس کے بعد صفیں سیدھی کرنا

147

باب:صفیں  درست کرتے وقت امام کا لوگوں کی طرف منہ کرنا

148

باب: پہلی صف( کی فضیلت)

149

باب: صف سیدھی کرنا نماز کو مکمل کرنے کا حصہ ہے

149

باب:اس شخص کا گناہ جو  صفیں مکمل نہ کرے

151

باب: صف میں کندھے سے کندھا کو  اور قدم سے قدم چپکادینا

152

باب: جب آدمی امام کی بائیں جانب کھڑا ہوجائے اور امام اسے اپنے پیچھے  سے لاکر اپنی دائیں جانب کرے تو اس کی نما زمکمل ہوگی

156

باب: عورت اکیلی ہی صف ہوتی ہے

157

باب:مسجد اور امام کی دائیں جانب( کی فضیلت)

158

باب: جب مقتدی اور امام کے درمیان کوئی دیوار یا  پردہ ہو

158

باب:رات کی نماز

160

باب:نما زکے شروع کرنے کے ساتھ تکبیر  کا واجب ہونا

162

باب: پہلی تکبیر میں نماز شروع  کرنے کے ساتھ برابر  ہی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا

165

باب:تکبیر کے وقت اور رکوع کرتے وقت  اور رکوع سے سرا ٹھانے کے وقت رفع الیدین کرنا

173

باب:نمازی کہاں تک اپنے ہاتھوں کو اٹھائے ؟

171

باب: دورکعتوں سےا ٹھتے وقت رفع الیدین کرنا

173

باب:دائیں  ہاتھ کو بائیں پررکھنا

174

نما زمیں خشوع

175

تکبیر کے بعد کیا کہے ؟

176

باب: ( بلاعنوان)

178

باب: نماز میں امام کی طرف نگاہ اٹھانا

179

باب:نماز میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھانا

181

باب:نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنا

182

باب: کیا آدمی اپنے آپ کو پیش آنے والے کسی معاملے کے لیے اِدھر اُدھر جھانکے ، یا قبلہ میں کوئی انوکھی چیز یا تھوک دیکھے؟

182

باب:امام اور مقتدی کے لیے تمام نمازوں میں قراء ت کا واجب ہونا خواہ حضر میں ہوں یا سفر میں اور جن نمازوں میں اونچی آواز سے قراء ت کی جاتی ہے اور جن میں آہستہ کی جاتی ہے

184

باب:ظہر کی نماز میں قراء ت

191

باب:عصر کی نماز میں قراء ت

193

باب:مغرب کی نماز میں قراء ت

194

باب:مغرب کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کرنا

196

باب: نمازِ عشاء میں اونچی آواز سے قراءت کرنا

197

باب:عشاء کی نماز میں سجدے والی سورت پڑھنا

198

باب:عشاء کی نماز میں قراء ت کرنا

198

باب:پہلی دو رکعتیں  لمبی اور آخری دو رکعتیں مختصر  پڑھائے

199

باب:فجر کی نماز میں قراء ت

199

باب:فجر کی نماز میں اونچی آوازسے قراءت کرنا

201

باب:ایک رکعت میں دو سورتیں جمع کرنا اور سورت کی آخری آیات پڑھنا اور کوئی سورت کسی سورت سے پہلے پڑھنا اور کسی سورت کے شروع کی آیات پڑھنا

204

باب:آخری دو رکعتوں میں فاتحۃ الکتاب پڑھے

208

باب:جوظہر اور عصرمیں آہستہ قراء ت کرے

209

باب:جب امام ( سری نماز میں ) کوئی آیت سنادے

210

باب: پہلی رکعت میں قراء ت کو لمبا کرے

210

باب: امام کا اونچی آواز سے آمین کہنا

210

باب:آمین کہنے کی فضیلت

214

باب:مقتدی کا اونچی آواز سے آمین کہنا

215

باب: جب صف میں ملنے سے  پہلے رکوع کرلے

215

باب: رکوع میں تکبیر پوری کہنا

218

باب: سجدے میں تکبیر پوری کہنا

220

باب: سجدے سے اٹھ  کر کھڑے  ہوتے وقت تکبیر  کہنا

221

باب: رکوع میں ہتھیلیاں گھنٹوں  پر رکھنا

224

باب: جب رکوع پورا نہ کرے

225

باب: رکوع میں پیٹھ  کو برابر کرنا

227

باب: رکوع کو مکمل کرنے اور ا س میں  برابر ہونے اور مطمئن ہونے کی حد

228

باب:نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اس شخص کو دوبارہ نماز پڑھنے کا حکم  جو اپنا رکوع مکمل نہیں کررہا تھا

229

باب:رکوع میں دعا

231

باب:امام اوراس کے پیچھے والے جب رکوع سے سر اٹھائیں تو کیا کہیں ؟

232

باب: ”اَللّٰہُمَّ رَبَّنَا  لَکَ الْحَمدُ “ کی فضیلت

234

باب ( بلاعنوان)

235

باب: رکوع سے سرا ٹھانے کےبعد اطمینان سے کھڑا ہونا

237

باب:جب سجدہ کرنے لگے تو تکبیر کہتا ہوا نیچے جائے

239

باب:سجدے کی فضیلت

244

باب:سجدے کے دوران اپنے بازو ظاہر کرے اور انہیں الگ رکھے

249

باب:اپنے پاؤں کی انگلیوں کا رخ قبلے کی طرف رکھے

249

باب:جب نمازی اپنا سجدہ پورا نہ کرے

250

باب: سات ہڈیوں پر سجدہ کرنا

250

باب:ناک پر سجدہ کرنا

252

باب:ناک پرسجدہ کرنا اور کیچڑ میں سجدہ

253

باب: (نماز میں ) کپڑوں میں گرہ دینا اور انہیں باندھنا اور اس شخص کا بیان جو پردہ کھلنے کے ڈر سے اپنے کپڑے اکھٹے کرلے

254

باب:بالوں کو اکٹھا نہ کرے

255

باب:نماز میں اپنا کپڑا اکٹھا نہ کرے

255

باب:سجدے میں تسبیح اور دعا

256

باب:دوسجدوں کے درمیان ٹھہرنا

256

باب:سجدے میں اپنے بازوزمین پر نہ بچھائے

258

باب:جوشخص اپنی نماز میں طاق رکعت میں برابر ہو کر بیٹھ جائے پھرا ٹھے

259

باب:نمازی جب رکعت سے اٹھے تو زمین کا سہارا کس طرح لے ؟

260

باب:” اللہ اکبر “ اس وقت کہے جب وہ دو رکعتوں سے اٹھ رہا ہو

262

باب:تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ

263

باب:جس نے پہلے تشہد کو واجب نہیں سمجھا

267

باب:پہلی دفعہ بیٹھنے میں تشہد

268

باب:آخری دفعہ بیٹھنے میں تشہد

268

باب:سلام سے پہلے دعا

273

باب: تشہد کے بعد وہ دعا کرنا جو پسند ہو اور یہ واجب نہیں

277

باب: جو شخص نماز پوری ہونے تک اپنی پیشانی اور ناک نہ پونچھے

279

باب: سلام پھیرنا

280

باب:سلام اس وقت پھیردے جب امام سلام پھیرے

281

باب: جو امام کے سلام کا جواب دینے کا قائل نہ ہو اور نماز ہی کے سلا م پر اکتفا کرے

282

باب:نماز کے بعد ذکر

283

باب:امام جب سلام پھیرے تو لوگوں کی طرف منہ  کرلے

289

باب: سلام کے بعدامام کا اپنی نما ز کی جگہ میں ٹھہرے رہنا

290

باب: جو شخص لوگوں کونماز پڑھائے ، پھر کوئی ضرورت یاد آنے پر ( ٹھہرنے کی بجائے ) لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر چلا جائے

294

باب:  ( نماز کےبعد) دائیں بائیں دونوں جانب سے پیچھے  لوٹنا یا پھرنا

295

باب: جو کچھ کچے لہسن ، پیاز اور گندنے کے بارے میں آیا ہے

296

باب:بچوں کا وضو اور ان پر غسل  اور پاک رہنا کب واجب ہوتا ہے اور ان کا جماعت ،عیدین اور جنازوں میں شریک ہونا اور ان کی صفیں

301

باب:عورتوں کا رات کو اور اندھیرے میں مسجدوں کی طرف جانا

306

باب: لوگوں  کا(نماز کے بعد) عالم امام کے اٹھنے کا انتظار کرنا

307

باب:عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا

311

 باب:عورتوں کا صبح کی نماز سے جلدی واپس چلےجانا اور ان کا مسجد میں کم ٹھہرنا

312

باب:عورت کا اپنے خاوند سے مسجد کو جانے کی اجازت لینا

312

باب:عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا

313

 11۔ کتاب الجمعہ

314

باب: جمعہ کا فرض ہونا

314

باب: جمعہ کے دن غسل  کی فضیلت اور کیابچوں  یا عورتوں پر جمعہ کے دن حاضر ہونا واجب ہے؟

318

باب:جمعہ کے لیے خوشبو لگانا

323

باب:جمعہ کی فضیلت

325

باب:( بلا عنوان)

327

باب:جمعہ کے لیے تیل لگانا

327

باب:سب سے اچھا لباس جومیسر ہو پہنے

329

باب: جمعہ کے دن مسواک کرنا

331

باب: جو کسی اور کی مسواک استعمال کرلے

333

باب:جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کیا  پڑھاجائے ؟

334

باب:بستیوں اور شہروں میں جمعہ ادا کرنا

335

باب: کیا ان عورتوں اور بچوں وغیرہ پر غسل واجب ہے جو جمعہ کے لیے نہ آئے  ہوں

339

باب: (بلاعنوان)

341

باب: بارش میں جمعہ میں حاضر نہ ہونے کی رخصت

343

باب:جمعہ کے لیے کتنی دور سے آیاجائے اور وہ س پرواجب ہوتا ہے؟

344

باب: جمعہ کا وقت وہ ہے جب سورج ڈھل جائے

347

باب:جب جمعہ کے دن  گرمی شدید ہوجائے

349

باب:جمعہ کے لیے چل کر جانا

351

باب:جمعہ کے دن دو آدمیوں کو ایک دوسرے سے جدا نہ کرے

355

باب: جمعہ کے دن آدمی اپنے بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ نہ بیٹھے

356

باب:جمعہ کے دن اذان

357

باب:جمعہ کے دن ایک ہی مؤذن ہونا

359

باب:امام منبر پر جب اذان سنے تو اس کا جواب دے

359

باب:اذان کہنے کے وقت منبر پر بیٹھنا

360

خطبہ کے وقت اذا ن کہنا

361

باب:منبر پر خطبہ دینا

361

باب:کھڑے ہوکر خطبہ دینا

364

باب: خطبہ دیتے وقت امام کا لوگوں کی طرف اورلوگوں کا امام کی طرف منہ کرنا

365

باب:خطبہ میں ثنا کے بعد ”اما بعد“ کہنا

366

باب:جمعہ کے دن دو خطبوں کے درمیان کچھ بیٹھنا

372

باب:خطبہ کو غور سے سننا

373

باب:جب امام خطبہ دیتے ہوئے کسی آدمی کو دیکھے کہ وہ آیا ہے تو اسے دو رکعتیں پڑھنے کا حکم دے

374

باب:جو شخص اس وقت آئے جب امام خطبہ دے رہا ہو وہ ہلکی رکعتیں پڑھے

376

باب:خطبہ میں دونوں ہاتھ اٹھانا

377

باب: جمعہ کے دن خطبہ میں بارش کی دعا کرنا

378

باب:جمعہ کے دن اس وقت خاموش رہنا جب امام خطبہ دے  رہا ہو

379

باب: وہ ہ گھڑی جو جمعہ کے دن میں ہوتی ہے

380

باب:جب لوگ جمعہ کی نماز میں امام کو چھوڑ کر چلے جائیں تو امام اور باقی رہنے والوں کی نماز جائز ہے

383

باب: جمعہ کے بعد اور اس سے پہلے نماز

385

باب: اللہ تعالیٰ کا  فرمان”پھر جب نماز پوری ہوچکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے کچھ نہ کچھ تلاش کرو“

387

باب: دوپہر کا آرام جمعہ کے بعد کرنا

388

12۔نمازِ خوف کے ابواب

390

باب:خوف کی نماز

390

باب:پیدل اور سوار ہونے کی حالت میں خوف کی نماز

394

باب:نمازی صلاۃِ خوف  میں ایک دوسرے کا پہرادیں

396

باب: قلعوں پر چڑھائی ( اور فتح قریب ہونے ) کے وقت اور دشمن کے مقابلے کےو قت نماز

398

باب: جو شخص دشمن کا پیچھا کررہا ہو یا دشمن اس کا پیچھا کررہا ہو وہ سواری پر اشارے سے نماز پڑھ لے

400

باب:  (جنگ کے موقع پر) تکبیر کہنا ، صبح کی نماز اندھیرے میں ادا کرنا اور حملے اور جنگ ک وقت نماز ادا کرنا

402

13۔کتاب العیدین

404

باب:دونوں عیدوں اور ان میں بننے سنورنے کا بیان

404

باب: عید کے دن برچھیوں اور ڈھالوں کے ساتھ کھیلنا

406

باب:اہلِ اسلام کے لیے دونوں عیدوں کا مسنون طریقہ

409

باب:عید الفطر کے دن ( عید کے لیے) نکلنے سے پہلے کچھ کھانا

410

باب: قربانی کے دن کھانا

411

باب: عید گاہ کی طرف منبر کے بغیر نکلنا

413

باب:عید کے لیے چل کر اور سوار ہوکر جانا او ر اذان اور اقامت کے بغیر نماز کا خطبہ سے پہلے ہونا

415

باب:خطبہ نمازِ عید کے بعد ہے

418

باب:عیداور حرم میں اسلحہ اٹھانا ناپسندیدہ ہے

420

باب: عید کے لیے صبح جلدی جانا

422

باب:ایامِ تشریق میں عمل کی فضیلت

423

باب:منیٰ کےدنوں میں تکبیر کہنا اور جب صبح عرفات کی طرف جائے

425

باب:عید کے دن برچھی کی طرف منہ کرکے نماز پڑھنا

428

باب: عید کے دن امام کے آگے چھوٹا نیز وہ یا برچھی لے کر جانا

428

باب:عورتوں اور حیض والیوں کا عیدگاہ کوجانا

429

باب: بچوں کا عیدگاہ کی طرف جانا

429

باب: خطبۂ عید میں امام کا لوگوں کی طرف منہ کرنا

430

باب:عیدگاہ میں علامت مقرر کرنا

430

باب:عید کے دن امام کا عورتوں کو نصیحت کرنا

431

باب: جب عید کے لیے عورت کے پاس بڑی چادر نہ ہو

433

باب:حائضہ عورتوں کا نماز کی جگہ سے الگ رہنا

434

باب:قربانی کے دن عیدگاہ میں نحر اور ذبح کرنا

434

باب:امام اور لوگوں کا عید کے خطبے میں باہمی گفتگو کرنا اور جب امام سے خطبہ  دیتے ہوئے کوئی بات پوچھی جائے

435

باب:جوعید کے دن واپس آتے ہوئے راستہ بدل  لے

437

باب:جب عید کی نماز رہ جائے تو دو رکعتیں پڑھ لے،ا یسے ہی عورتیں اور وہ لوگ جو گھروں اور بستیوں میں ہیں

437

باب:عید سے پہلےا ور اس کے بعد نماز

439

14۔کتاب الوتر

441

باب:جووتر کے بارے میں آیا ہے

441

باب: وتر کے اوقات

446

باب:نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے گھر والوں کو وتر کے لیے جگانا

448

باب: اپنی نماز کے آخر کو وتر بنانا چاہیے

449

باب:سواری پر وتر پڑھنا

450

باب:سفر میں نمازِ وتر ادا کرنا

451

باب: رکوع سے پہلے اورا س کے بعد قنوت

452

15۔بارش کی دعا کی کتاب

455

باب: بارش کی دعا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بارش کی دعا کے لیے نکلنا

455

باب:نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دعاکرنا:اے اللہ! اس ( پکڑ ) کو ان پر قحط کےسال بنادے جیسے یوسف علیہ السلام کے قحط کے سال تھے “

456

باب: لوگوں کا قحط میں مبتلا ہونے کے وقت امام سے بارش کی دعا کے لیے درخواست  کرنا

459

باب: استسقامیں چادر کوپھیرنا

462

باب:رب عزوجل کااپنی مخلوق سے انتقال  لینا جب اللہ کی حرمتوں کو چاک کیا جائے

464

باب:جامع مسجد میں بارش کی دعا کرنا

464

باب:جمعہ کے خطبہ میں قبلہ کی طرف منہ کیے بغیر بارش کی دعاکرنا

466

باب:منبر پر بارش کی دعا کرنا

468

باب: جو بارش کی دعا کے لیے نمازِ  جمعہ پر اکتفا کرے

469

باب:اس وقت دعا جب زیادہ بارش کی وجہ سے راستے منقطع ہوجائیں

469

باب:جوکہاگیا ہے کہ نبی صلی اللہ علی وسلم نے جمعہ کے دن استسقاء میں چادر کو نہیں پلٹا

470

باب:جب لوگ امام سے درخواست کریں کہ وہ بارش کی دعا کرے تو وہ ان کی درخواست رد نہ کرے  

471

باب:جب مشرکین قحط کے وقت مسلمانوں سے دعا کی درخواست کریں

471

باب:جب بارش زیادہ ہوجائے تو ” اللّٰہُمَّ ) حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا“ کے ساتھ دعا کرنا

473

باب:استسقاء میں کھڑے ہوکر دعا کرنا

474

باب: استسقاء میں بلند آواز سے قراءت کرنا

476

باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پیٹھ لوگوں کیطرف کیسے پھیری ؟

476

باب:نمازِ استسقاء دو  رکعت  ہے

477

باب:عیدگاہ  میں بارش کی دعا کرنا

477

باب:استسقاء میں قبلہ کی طرف منہ کرنا

478

باب:بارش کی دعا میں لوگوں کا امام کے ساتھ ہاتھ اٹھانا

478

باب: استسقا میں امام کا اپنے ہاتھ اٹھانا

479

 باب: جب بارش ہوتو کیا کہاجائے ؟

480

باب: جو شخص بارش کو اپنے آپ پر برسنے دے یہاں تک کہ اس کی ڈاڑھی پر قطرے گرنے لگیں

481

باب: جب آندھی آجائے

483

باب:نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ ”میری مدد صبا کے ساتھ کی گئی “

484

باب: زلزلوں اور نشانیوں کے متعلق کیاکہاگیا ہے

485

باب:اللہ تعالیٰ کا  فرمان :” اور تم اپنا حصہ یہ ٹھہراتے ہو کہ تم جھٹلاتے ہو“۔

490

باب:یہ بات کہ بارش کب ہوگی اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا

491

16۔ کتاب الکسوف

494

باب:سورج گرہن میں نماز

494

باب: کسوف میں صدقہ کرنا

497

باب:گرہن کے وقت ” نماز کے لیے جمع ہوجاؤ“ کا اعلان کرنا

501

باب: گرہن میں امام کا خطبہ دینا

502

 باب: کیا ” کَسفت الشمس“ کہے یا ” خسفت “ کہے؟

504

باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ اپنے بندوں کو گرہن سے ڈراتا ہے “

505

باب: کسوف کے موقع پر عذاب قبر سے پناہ مانگنا

507

باب:صلاۃِ کسوف جماعت کے ساتھ ادا کرنا

509

باب:گرہن میں مردوں کے ساتھ عورتوں کی نماز

512

باب:سورج گرہن  میں غلام آزاد کرنا محبوب عمل ہے

514

باب: صلاۃ ِ کسوف مسجد میں ادا کرنا

514

باب: سورج کسی کی موت یا اس کی حیات کی وجہ سے گرہن  نہیں ہوتا

516

باب: گرہن کے موقع پر ذکر کرنا

517

باب:خسوف میں دعا کرنا

519

باب:امام کا  گرہن کے خطبہ میں ” أما بعد ُ “ کہنا

520

باب: چاند گرہن میں نماز پڑھنا

520

باب: کسوف میں پہلا  رکوع زیادہ لمبا ہونا

522

باب: نماز ِ کسوف میں قراءت بلند  آواز سے کرنا

522

17۔قرآن کے سجدوں کی کتاب

524

باب: قرآن کے سجدےا ور ان کا طریقہ

524

باب: سورۃ ” تنزیل السجدہ“ کا سجدہ

526

باب: سورہ ص کا سجدہ

526

سورۂ نجم کا سجدہ

527

باب:مسلمانوں کا مشرکین کے ساتھ سجدہ کرنا  حالانکہ مشرک پلید ہے ،اس کا وضو ہوتاہی نہیں

528

باب:جو سجدہ کی آیت پڑھے اور سجدہ نہ کرے

529

باب: ﴿اِذَالسمآء انشقت ﴾ کا سجدہ

530

باب:جو قرأت کرنے والے کے سجدے کی وجہ سے سجدہ کرے

531

باب: امام کے سجدہ کی آیت پڑھنے پر لوگوں کا بھیڑ کرنا

531

باب:جس کا موقف یہ ہے کہ اللہ عزوجل نے سجدہ ٔ تلاوت کو واجب نہیں کیا

532

باب: جو شخص نماز میں سجدہ کی آیت پڑھے اور نماز میں سجدہ کرے

534

باب: جو بھیڑ کی وجہ سے سجدے کی جگہ نہ پائے

534

18۔نمازِ قصر کے ابواب

536

باب: جو نمازِ میں قصر کے بارے میں آیا ہےا ور کتنے دن ٹھہرے تو قصر کرے

536

باب:منیٰ میں نماز

540

باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حج میں کتنے دن ٹھہرے ؟

542

باب: کتنےسفر میں قصر کرے؟

542

باب: قصر اس وقت کرے جب اپنی جگہ ( شہر کی حدود) سے نکل جائے

546

باب:سفر میں مغرب کی تین رکعتیں پڑھے

548

باب: نفل نماز سواریوں پر پڑھنا ،ا ن کا منہ جس طرف بھی ہو

550

باب:سواری پرا شارے سے نماز پڑھنا

551

باب:فرض نماز کے لیے سواری سے اترے

552

باب: گدھے پر سوارہوکر نفل نماز پڑھنا

533

باب:جوسفر میں نماز کے بعد اورا س سے پہلے نفل (سنتیں ) نہ پڑھے

554

باب: جو شخص سفر میں نمازوں سے پہلے اور بعد کی سنتوں کے علاوہ نفل نماز پڑھے

555

باب:سفر میں مغرب اور عشاء کو جمع کرنا

557

باب:جب مغرب اور عشاء جمع کرے تو کیا اذان کہے یا اقامت کہے ؟

559

باب:جب سورج ڈھلنے سے  پہلے سفر شروع کرے تو ظہر کو عصر تک مؤخر کردے

561

باب: جب سورج ڈھلنے کے بعد روانہ ہو تو ظہر پڑھ کرسوار ہوجائے

562

باب:بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز

563

باب:بیٹھ کر اشارے سے پڑھنے والے کی نماز

565

باب:جب بیٹھ کر نماز کی طاقت نہ ہوتو پہلو پرنماز پڑھے

566

باب:جب بیٹھ کر نماز پڑھ رہا ہو پھر تندرست ہوجائے یاطبیعت ہلکی محسوس کرے تو جوباقی ہے پوری کرے

567

19۔ تہجد کی کتاب

569

باب:رات کو تہجد پڑھنا

569

باب:رات کے قیامکی فضیلت

572

باب:رات کے قیام میں لمبا سجدہ  کرنا

574

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95490
  • اس ہفتے کے قارئین 308245
  • اس ماہ کے قارئین 95490
  • کل قارئین113987490
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست