امام بخاری رحمہ اللہ کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔یہی وجہ ہےکہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اصح الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث نے مختلف انداز میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں فتح الباری از حافظ ابن حجر عسقلانی کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔ برصغیر میں متعدد علمائے کرام نے صحیح بخاری کے تراجم ،فوائد اور شروحات لکھی ہیں ۔جن میں علامہ وحید الزمان اور مولانا داؤد راز رحمہما اللہ کے تراجم وفوائد قابل ذکر ہیں ۔ شیخ الحدیث مولانا عبد الحلیم کی ’’توفیق الباری شرح صحیح بخاری ‘‘ ، مفتی جماعت شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد حفظہ اللہ کی’’ ہدایۃ القاری شرح صحیح بخاری ‘‘کے نام سے نئی شروح بھی منظر عام پر چکی ہیں ۔ اس کے علاوہ استاذی المکرم شیخ الحدیث محمد رمضان سلفی حفظہ اللہ ’’منحۃ الباری ‘‘ کے نام سے صحیح بخاری کی شرح لکھ رہے ہیں دس جلدیں شائع ہوچکی ہیں یہ شرح تکمیل کے قریب ہے اللہ تعالیٰ استاد محترم کو صحت وعافیت سے نوازے اور صحیح بخاری کی اس خدمت کو شرف ِقبولیت سے نوازے ۔ آمین زیر نظر کتاب’’ فتح السلام بشرح صحیح البخاری الامام ‘‘ شیخ الحدیث والتفسیر حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی حفظہ اللہ کی عظیم کاوش ہے ۔ اردو زبان میں لکھی جانے والی شروحات میں سے ان کی شرح کئی لحاظ سے منفرد اور نمایاں مقام رکھتی ہے ۔ محترم حافظ صاحب نے قدیم وجدید باطل فرقوں اور گمراہ کن نظریات کے حامل افراد کی طرف سے پیدا کردہ اشکالات اور اعتراضات کا مدلل اور علمی انداز میں جواب دیا ہے۔ حافظ صاحب نے منکرینِ حدیث ،اہل القرآن ،اصلاحی فکر اور غامدی کے جدت پسندی کے گمراہ کن نظریات کابھر پور انداز میں ردّ کیا ہے۔ صحیح بخاری کا یہ ترجمہ وشرح محترم حافظ صاحب کی تقریباً56سال کے عرصے پر محیط تعلیمی خدمات ، تدریسی تجربے اور دقیق مطالعے کا مظہر ہے اس شرح کی دو جلدیں شائع ہوچکی ہیں دوسری جلد کتاب الجنائزتک ہے ۔ان دو جلدوں کو محترم حافظ صاحب کے حکم پر افادۂ عام کےلیے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے جیسے جیسے باقی جلدیں طبع ہوئیں توانہیں بھی کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیا جائے گا۔ (ان شاء اللہ) اللہ تعالیٰ اسے ’’ترجمۃ القرآن ‘‘، تفسیر القرآن الکریم‘‘ اور’’شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام ‘‘ سے بھی زیاد مقبولیت سے نوازے اور نفع بخش بنائے ۔اللہ تعالیٰ حضرت حافظ کی اس عظیم کاوش اور ان کی دیگر تمام تحقیقی وتصنیفی ، تدریسی ودعوتی مساعی کو قبول فرمائے اورانہیں صحت وعافیت والی زندگی دے اور اس شرح کو مکمل کرنے کی توفیق دے ۔ (آمین) ( م ۔ ا )
عرض ناشر |
31 |
مؤلف کا تعارف |
37 |
مقدمہ فتح السلام |
41 |
امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ الباری اور ان کی ” الجامع الصحیح“ |
57 |
1۔کتاب : وحی کی ابتدا |
117 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی کی ابتداء کیسے ہوئی؟ |
117 |
2۔کتاب الایمان |
143 |
باب : ایمان کا بیان اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”ا سلام کی بنیاد پانچ چیزوں پررکھی گئی ہے“ اور وہ قول اورفعل ہے اور وہ زیادہ ہوتاہے اور کم ہوتا ہے |
143 |
باب: تمہار ی دعا سے مراد تمہارا ایمان ہے، اللہ عزوجل کا فرمان ہے:” کہہ دے میرا رب رمہاری پروا نہیں کرتا اگر تمہارا پکارنا نہ ہو۔“ اور لُغت میں دعا کے معنی ایمان بھی ہیں |
152 |
باب : ایمان کے کام |
155 |
باب : مسلمان وہ ہے کہ مسلمان اس کی زبان اور اس کے ہاتھ سے سلامت رہیں |
158 |
باب: اسلام ( والوں ) میں سے کون سا افضل ہے؟ |
160 |
باب: کھانا کھلانا اسلام ( کے کاموں ) سے ہے |
161 |
باب:یہ بات ایمان میں سے ہے کہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے |
162 |
باب: رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ایمان کا حصہ ہے |
163 |
باب : ایمان کی مٹھاس |
165 |
باب : ایمان کی علامت انصار کی محبت ہے |
166 |
باب : (بلاعنوان) |
168 |
باب : فتنوں سے فرار دین ہی سے ہے |
171 |
باب : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قول: ” میں تم سب سے زیادہ اللہ کو جاننے والاہوں“ اور یہ کہ معرفت دل کا فعل ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ” اور لیکن وہ تمہیں اس پرپکڑتا ہے جو تمہارے دلوں نے کمایا ہے“ |
172 |
باب: جوشخص کفرمیں لوٹنے کو ناپسند کرے جس طرح آگ میں ڈالے جانے کو ناپسند کرتا ہے تو یہ ایمان سے ہے |
174 |
باب: اہلِ ایمان کا اعمال میں ایک دوسرے سے زیادہ ہونا |
174 |
باب : حیا ایمان میں سے ہے |
176 |
باب : ( اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ) ” پھر اگر وہ توبہ کریں اور نماز قائم کریں اور زکاۃ دیں تو ان کا راستہ چھوڑدو“ |
177 |
باب: جس نے کہا کہ ایمان عمل ہی ہے ( ا سکی دلیل) |
180 |
باب: جب اسلام حقیقی معنی پر نہ ہو اور ظاہر میں تابع ہو جانا مراد ہو یا قتل کے خوف کی وجہ سے تابع ہونا ہو ( تو وہ ظاہری اسلام تو ہے لیکن ایمان نہیں ) |
182 |
باب: سلام کو عام کرنا اسلام کا حصہ ہے |
185 |
باب: خاندان کا کفران ( ناشکری) اور کفر جو دوسرے کفر سے کم ہے |
186 |
باب: سب گناہ جاہلیت کے کام ہیں اور گناہ کرنے والا ان کے ارتکاب سے کافر قرار نہیں دیاجائے گا مگر شرک کے ساتھ |
188 |
باب : ” اور اگر ایمان والوں کے دو گرو آپس میں لڑ پڑیں تو دونوں کے درمیان صلح کرادو۔“ تو اللہ تعالیٰ نے ( آپس میں لڑنے کے باوجود) دونوں گروہوں کو مومن کہاہے۔ |
189 |
باب: ظلم جو دوسرے ظلم سے کم ہے |
191 |
باب: منافق کی علامت |
192 |
لیلۃ القدر کا قیام ایمان کا حصہ ہے |
194 |
باب: جہاد ایمان کا حصہ ہے |
194 |
باب: رمضان کا نفل قیام ایمان سے ہے |
196 |
باب: ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھنا ایمان کا حصہ ہے |
196 |
باب: یہ دین آسان ہے |
197 |
باب: نماز ایمان کا حصہ ہے |
200 |
باب: آدمی کے اسلام کا حسن |
203 |
باب: دین کے کاموں میں اللہ عزوجل کو سب سے محبوب زیادہ دوام والا ہے |
205 |
باب: ایمان کا زیادہ ہونا اورا س کا کم ہونا |
207 |
باب: زکاۃ اسلام کا حصہ ہے |
212 |
باب: جنازوں کے ساتھ جانا ایمان کا حصہ ہے |
213 |
باب : مومن کا اس بات سے خوف کہ اس کا عمل ضائع ہوجائے اوراسے معلوم نہ ہو |
214 |
باب: جبریل علیہ السلام کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایمان ،ا سلام ، احسان اور قیامت کے علم سے متعلق پوچھنا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کے لیے بیان کرنا |
218 |
باب ( بلا عنوان ) |
223 |
باب: اس شخص کی فضیلت جو اپنے دین کو بچالے |
224 |
باب: خُمس کا ادا کرنا ایمان کا حصہ ہے |
227 |
باب: جو آیا ہے کہ اعمال نیت اور ثواب کی طلب کے ساتھ معتبر ہیں اور ہر آدمی کے لیے وہی ہے جو اس نے نیت کی |
230 |
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان : ” دین صرف نصیحت کا نام ہے اللہ کے لیے اورا س کے رسول اور مسلمانوں کے حاکموں اور ان کے عام لوگوں کے لیے۔“ |
233 |
باب: علم کی فضیلت |
237 |
باب: جس شخص سے علم کی کوئی بات پوچھی گئی جب کہ وہ اپنی بات میں مشغول تھا تو اس نے اپنی بات پوری کی ، پھر سائل کو جواب دیا ( تو یہ نہ کتمانِ علم ہے نہ سائل کو نظرا نداز کرنا) |
239 |
باب: اس کے بارے میں جو علم کی بات کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے |
240 |
باب: محدث کا حَدَّثَنَا، أَخّبَرَنَا اور أَنْبَأنَا کہنا |
241 |
باب: امام کا اپنے شاگردوں سے سوال کرنا تاکہ ان کے علم کا امتحان کرے |
246 |
باب: جو علم کے بارے میں آیا ہے |
246 |
(باب) محدث کے سامنے قراء ت ( پڑھنا ) اور عرض (پیش کرنا) |
247 |
باب: جو مناولہ کے بارے میں ذکر کیاجاتا ہے اور اہلِ علم کا علم کی باتوں کو دوسرے شہروں کی طرف لکھ کر بھیجنا |
253 |
باب:جو شخص وہاں بیٹھ جائے جہاں مجلس کا آخری حصہ اور جو حلقہ میں خالی جگہ دیکھ کر اس میں بیٹھ جائے |
257 |
باب:نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ” بہت سے آدمی جنہیں بات پہنچائی جائے وہ سننے والے سے زیادہ یاد رکھنے والے ہوتے ہیں“ |
259 |
باب: علم قول اور عمل سے پہلے ہے |
261 |
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نصیحت اور علم میں صحابہ کا خیال رکھتے تھے، تاکہ وہ نفرت نہ کریں |
265 |
باب: جواہلِ علم کے لیے کوئی معلوم دن مقرر کرے |
266 |
باب: اللہ جس کے ساتھ کسی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ دیتا ہے |
267 |
باب: علم میں فہم |
270 |
باب: علم وحکمت میں رشک کرنا |
270 |
باب: موسیٰ علیہ السلام کا دریا میں خضر علیہ السلام کی طرف جانے کا بیان |
272 |
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”اے اللہ ! اسے کتاب کا علم عطا فرما“ |
274 |
باب: چھوٹے بچے کا سننا کب درست ہے؟ |
276 |
باب: علم کی طلب میں نکلنا |
278 |
باب: اس شخص کی فضیلت جو عالم ہو اورعلم سکھائے |
280 |
باب: علم کا اٹھ جانا اور جہل کا پھیل جانا |
282 |
باب: زائد علم |
284 |
باب: سواری وغیرہ پررہتے ہوئے سوال کا جواب دینا |
285 |
باب: جوسوال کا جواب ہاتھ یا سر کے اشارے سے دے دے |
286 |
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وفدِ عبدالقیس کو اس بات کی ترغیب دیناکہ وہ ایمان اور علم کو حفظ کریں اور جو لوگ ان کے پیچھے ہیں انہیں بتائیں |
289 |
باب: پیش آنے والے مسئلے کے یے سفر کرنا اور گھر والوں وک تعلیم دینا |
290 |
باب: علم کے لیے باری باری جانا |
291 |
باب: نصیحت اورتعلیم کے وقت ناپسندیدہ بات دیکھنے پرغصہ کرنا |
293 |
باب: جو شخص امام یا محدث کے پاس اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھے |
297 |
باب: جوشخص بات کو تین دفعہ دہرائے ، تاکہ اس کی بات سمجھ لی جائے |
299 |
باب: آدمی کا اپنی لونڈی اور اپنے گھر والوں کو علم سکھانا |
301 |
باب: امام کا عورتوں کو وعظ کرنا اور انہیں تعلیم دینا |
305 |
باب: حدیث کی حرص کرنا |
307 |
باب: علم کس طرح اٹھالیاجائے گا؟ |
308 |
باب: کیاعورتوں کے لیے تعلیم کا الگ دن مقرر کیا جائے؟ |
311 |
باب: جوشخص کوئی بات سنے پھرا سے دوبارہ پوچھے ، تاکہ اسے سمجھ لے |
313 |
باب: حاضر شخص غائب علم کو علم پہنچادے |
315 |
باب: اس شخص کا گناہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ کہے |
318 |
باب: علم ( حدیث ) کا لکھنا |
329 |
باب: رات کو علم اور نصیحت کی بات کہنا |
339 |
باب: رات کو علم کی باتیں کرنا |
341 |
باب: علم کو یاد کرنا |
343 |
باب: علما ء کی بات کے لیے خاموش ہونا |
347 |
باب: جب عالم سے سوال کیاجائے کہ لوگوں میں سب سے زیادہ علم والا کون ہے تواس کے لیے پسندیدہ بات یہ ہے کہ اس کا علم اللہ کے سپرد کردے |
348 |
باب: جو شخص کھڑا ہونے کی حالت میں عالم سے سوال کرے جب کہ وہ بیٹھا ہو |
352 |
باب: جمرات کو کنکریاں مارنے کے وقت سوال کرنا اور فتویٰ دینا |
353 |
باب : اللہ تعالیٰ کا فرمان: ”ا ور تمہیں علم میں سے بہت کم ہی دیا گیا ہے“ |
354 |
باب: جو شخص بعض اچھی باتیں اس ڈر کے چھوڑدے کہ بعض لوگوں کی سمجھ ان سے قاصر رہے گی اور وہ ( انہیں نہ کرنے سے بڑھ کر ) کسی بڑے شہر میں پڑجائیں گے |
355 |
باب: جو شخص کچھ خاص لوگوں کو علم کی بات بتائے ، دوسروں کو نہ بتائے اس بات کو باپسند کرتے ہوئے کہ وہ سمجھ نہیں پائیں گے |
356 |
باب: علم میں حیا کرنا |
359 |
باب: جو شخص حیا کرے اور کسی اور کو سوال کے لیے کہہ دے |
363 |
باب:مسجدمیں علم اور فتویٰ کا ذکر |
363 |
باب: جوسائل کو اس سے زیادہ کا جواب دے جو اس نے پوچھا ہے |
346 |
4۔ کتاب الوضوء |
366 |
باب: جووضو کے بارے میں آیا ہے |
366 |
باب: جو کوئی نماز طہارت کے بغیر قبول نہیں ہوتی |
368 |
باب : وضو کی فضیلت اور وہ لوگ جو وضو کے نشانوں سے سفید چہرے والے ، سفید ہاتھ پاؤں والے ہوں گے |
369 |
باب: شک سےو ضو نہ کرے حتیٰ کہ اچھی طرح یقین کرلے |
371 |
باب: ہلکا وضو کرنا |
371 |
باب: وضو کو مکمل کرنا |
374 |
باب: ایک چلو لے کر دونوں ہاتھوں سے منہ دھونا |
375 |
باب: ہرحال میں بسم اللہ پڑھنا اور جماع کے وقت بھی |
376 |
باب: بیت الخلا جاتے وقت کیا کہے |
377 |
باب: بیت الخلا کے پاس پانی رکھنا |
378 |
باب: پیشاب اور پاخانے کے وقت قبلے کی طرف منہ نہ کیاجائے ،ا لا یہ کہ کسی عمارت جیسے دیوار وغیرہ کے پاس ہو |
378 |
باب: جو شخص حاجت کے لیے کچھ دوکچی اینٹوں پر بیٹھے |
379 |
باب: عورتوں کا قضائے حاجت کے لیے باہر جانا |
380 |
باب:گھروں میں قضائے حاجت کے لیے باہر جانا |
380 |
باب: گھروں میں قضائے حاجت کرنا |
383 |
باب: پانی کے ساتھ استنجا کرنا |
384 |
باب: اس شخص کا بیان جس کے ساتھ اس کی طہارت کے لیے پانی لے جایا جائے |
385 |
باب: استنجا کے لیے پانی کے ساتھ برچھی لے جانا |
386 |
باب: دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے سے منع کرنا |
387 |
باب: جب پیشاب کرے تواپنے ذکر کو دائیں ہاتھ سے نہ پکڑے |
388 |
باب: پتھروں کے ساتھ استنجا کرنا |
389 |
باب: کسی لید کے ساتھ استنجا نہ کیا جائے |
390 |
باب: ایک ایک بار وضو |
393 |
باب:دودوبار وضو |
393 |
باب:تین تین بار وضو |
394 |
باب: وضومیں ناک سنکنا |
396 |
طاق عدد میں ڈھیلے استعمال کرنا |
397 |
باب: دونوں پاؤں کو دھونا اور قدموں پر مسح نہ کرے |
398 |
باب:وضو میں کلی کرنا |
399 |
باب:ایڑیو ں کو دھونا |
400 |
باب: جوتے پہنے ہوئے پاؤں دھونا اور جوتوں پرمسح نہ کرے |
401 |
باب: وضو اور غسل میں دائیں جانب سے شروع کرنا |
403 |
باب:نماز کا وقت آنے پر وضو کے لیے پانی تلاش کرنا |
404 |
باب:اس پانی کا جس کے ساتھ انسان کے بال دھوئے جائیں |
405 |
باب: جب کتا تمہارے کسی ایک کے برتن میں سے پی لے تو وہ اسے سات مرتبہ دھوئے |
407 |
باب: جوشخص صرف دوراستوں قبل او ردبر سے کچھ نکلنے وضو کا قائل ہے |
411 |
باب: آدمی اپنے ساتھی کو وضو کروائے |
416 |
باب:بے وضو ہونے کے بعد قرآن وغیرہ پڑھنا |
417 |
باب: جس نے بھاری غشی کے سواوضو نہیں کیا |
419 |
باب: پورے سر کا مسح کرنا |
421 |
باب: پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھونا |
423 |
باب: لوگوں کے وضو سے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنا |
424 |
باب ( بلاعنوان ) |
428 |
باب: جس نے ایک ہی چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا |
429 |
باب: سر کا مسح ایک ہی بار کرنا |
430 |
باب: آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ وضو کرنا اور عورت کے وضو کا بچا ہوا پانی |
431 |
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے وضو سے بچا ہوا پانی بے ہوش پر ڈالنا |
432 |
باب:لگن اور پیالے اور لکری اور پتھر کے برتن میں غسل اور وضو کرنا |
433 |
باب: تھال سے وضو کرنا |
433 |
باب: مُد کے ساتھ وضو کرنا |
438 |
باب: موزوں پر مسح کرنا |
439 |
باب:جب اپنے پاؤں داخل کرے اور وہ پاک ہوں |
443 |
باب:جس نے بکری کے گوشت اور ستو کھانے سےو ضو نہیں کیا |
443 |
باب: جس نے ستو سے کلی کی اور وضو نہیں کیا |
446 |
باب:کیا دودھ پی کر کلی کرے؟ |
448 |
باب:نیند سے وضو اور جس نے ایک یا دو دفعہ اونگھنے یا جھونکا آنے سے وضو خیال نہیں کیا |
448 |
باب: وضو ٹوٹنے کے بغیر وضو کرنا |
450 |
باب: کبیرہ گناہوں میں سے ایک یہ ہے کہ اپنے پیشاب سے نہ بچے |
451 |
باب:جو پیشاب کو دھونے کے بارےمیں آیا ہے |
453 |
باب ( بلا عنوان) |
454 |
باب:نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگوں کا اعرابی کو چھوڑے رکھنا یہاں تک کہ وہ مسجد میں اپنے پیشاب سے فارغ ہوگیا |
455 |
باب: مسجد میں کیے ہوئے پیشاب پر پانی بہانا |
456 |
باب:پیشاب پرپانی بہادے |
456 |
باب: بچوں کا پیشاب |
458 |
باب:کھڑے ہوکر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا |
460 |
باب:اپنے ساتھی کے قریب پیشاب کرنا اور دیوار کا پردہ اختیار کرنا |
460 |
باب: کسی قوم کے کوڑے کے ڈھیر کے پاس پیشاب کرنا |
461 |
باب: خون کو دھونا |
463 |
باب:منی کو دھونااور اسے کھرچنا اور عورت سے جو رطوبت لگ جائے اسے دھونا |
465 |
باب: جب جنابت یا اس کے علاوہ ( کسی نجاست ) کو دھوئے اور نجاست کے دھونے کا نشان نہ جائے |
467 |
باب: اونٹوں ، چوپاؤں اور بھیڑ بکریوں کے پیشاب اور بھیڑ بکریوں کے باڑے |
468 |
باب: وہ نجاستیں جو گھی اور پانی میں گرجائیں |
470 |
باب: کھڑے پانی میں پیشا ب کرنا |
473 |
باب: جب نماز ی کی پشت پر کوئی گندگی یا مردار ڈال دیا جائے تو اس کی نماز خراب نہیں ہوگی |
474 |
باب: تھوک اور ناک کی آلائش اورا س جیسی چیزیں کپڑے میں لینا |
477 |
باب:نبیذ اور نشہ آور چیزوں سے وضو جائز نہیں |
479 |
باب: عورت کا اپنے باپ کے چہرے سے خون دھونا |
480 |
باب:مسواک کرنا |
481 |
باب: بڑے کو مسواک دینا |
482 |
باب: اس شخص کی فضیلت جو باوضو رات گزارے |
483 |
5۔ غسل کی کتاب |
486 |
باب: غسل سے پہلے وضو کرنا |
488 |
باب: آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ غسل کرنا |
489 |
باب: صاع اوراس جیسے برتن سے غسل کرنا |
491 |
باب: جو اپنے سر پرتین بار پانی بہائے |
492 |
باب: غسل میں ایک ہی بار پانی ڈالنا |
494 |
باب: جو شخص غسل کےو قت دودھ کے برتن یا خوشبو کےساتھ ابتدا کرے |
495 |
باب: غسلِ جنابت میں کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا |
495 |
باب: ہاتھ کو مٹی سے ملانا تاکہ زیادہ صاف ہوجائے |
496 |
باب: کیاجنبی اپنا ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں ڈال لے جب کہ جنابت کے سوا اس پر کوئی گندگی نہ ہو |
497 |
باب: غسل اور وضو ( کرتے ہوئے اعضاء دھونے ) کے درمیان فاصلہ |
499 |
باب: جوغسل میں اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں پرپانی ڈالے |
500 |
باب: جب ایک بار جماع کرے، پھر دوبارہ کرے اور جو اپنی تمام عورتوں کے پاس ایک ہی غسل سے چکر لگائے |
501 |
باب: مذی کو دھونا اورا س کی وجہ سے وضو کرنا |
504 |
باب: جوشخص خوشبو لگائے، پھر غسل کرے اور خوشبو کا نشان باقی رہ جائے |
505 |
باب: بالوں کے اندر پانی داخل کرنا ، یہاں تک کہ جب یقین ہوجائے کہ کھال کو تر کرلیا ہے تو اس پر پانی بہادینا |
506 |
باب: جوشخص جنابت کی حالت میں وض وکرے ، پھر باقی جسم دھوئے اوراپنے وضو کی جگہوں کو دوبارہ نہ دھوئے |
507 |
باب: جب مسجد میں یاد آئے کہ وہ جنبی ہے تو اسی حالت میں نکل جائے اور تیمّم نہ کرے |
507 |
باب:غسلِ جنابت کے بعد ہاتھوں کو جھاڑنا |
509 |
باب:جوشخص غسل میں سر کےدائیں حصے سےا بتدا کرے |
509 |
باب:جوشخص اکیلا خلوت میں ننگا نہالے اور جو پردہ کرے تو پردہ کرنا افضل ہے |
510 |
باب:لوگوں کے پاس غسل کرتے ہوئے پردہ کرنا |
513 |
باب: جب عورتوں کو احتلام ہوجائے |
514 |
باب:جنبی کا پسینہ اور یہ کہ مسلم نجس نہیں ہوتا |
514 |
باب: جنبی ( گھر سے) باہر نکلے اور بازاروغیرہ میں چلے پھرے |
516 |
غسل سے پہلے جنبی کا گھرمیں ہونا جب اس نے وضو کرلیا ہو |
517 |
باب:جنبی کا سونا |
518 |
باب:جنبی وضو کرے پھر سوجائے |
518 |
باب:جب ( میاں بیوی کی) ختنے کی دونوں جگہیں مل جائیں |
520 |
باب: عورت کی شرمگاہ سے لگنے والی رطوبت کا دھونا |
522 |
6۔حیض کی کتا ب |
524 |
باب: حیض کی ابتداء کیسے ہوئی |
525 |
باب: نفاس والی عورت کا حکم جب اسے نفاس آئے |
526 |
باب: حائضہ کا اپنے خاوند کے سرکو دھونا اور کنگھی کرنا |
527 |
باب:آدمی کا اپنی بیوی کی گود میں قرآن پڑھنا جب کہ وہ حیض والی ہو |
529 |
باب: جس نے نفاس کا لفظ حیض پر بولا |
530 |
باب: حائضہ کے جسم سے جسم ملانا |
530 |
باب:حائضہ کا روزہ نہ رکھنا |
533 |
باب:حائضہ بیت اللہ کے طواف کے سوا حج وعمرہ کےتمام احکام پورے کرے |
535 |
باب: استحاضہ |
538 |
باب:حیض کے خون کو دھونا |
539 |
باب:استحاضہ والی عورت کا اعتکاف کرنا |
540 |
باب:کیاعورت اس کپڑے میں نماز پڑھے جس میں نےا س نے حیض گزارا ہو؟ |
542 |
باب:عورت کا حیض سے غسل کےو قت خوشبو لگانا |
542 |
باب:حیض سے پاک ہوکر عورت کا غسل کرتےہوئے اپنےجسم کو ملنا اور ( اس کا بیان کہ)وہ غسل کس طرح کرے اورا یک پھایا جس پر مشک لگایا گیا ہولے کر خون کے نشانوں پرپھیردے |
543 |
باب: حیض کے غسل کا بیان |
545 |
باب:حیض سے غسل کے وقت عورت کا بالوں میں کنگھی کرنا |
546 |
باب:عورت کا حیض سے غسل کے وقت اپنے بال کھولنا |
546 |
باب:”مخلقہ (جس مضغہ کی پوری شکل بنائی ہوئی ہے) اور غیر مخلقہ ( جس کی پوری شکل بنائی ہوئی نہیں )“ |
548 |
باب: حائضہ حج اور عمرے کا احرام کیسے باندھے ؟ |
549 |
باب: حیض کا آنا اور اس کا ختم ہونا |
550 |
باب:حائضہ نماز کی قضا نہیں دے گی |
551 |
باب:حائضہ کے ساتھ سونا جب کہ وہ حیض کے کپڑے پہنے ہوئے ہو |
553 |
باب:جوظہر کے کپڑوں سے الگ حیض کے کپڑے بنالے |
554 |
باب: حائضہ کا عیدیں اور مسلمانوں کی دعامیں شریک ہونا اور نماز کی جگہ سے الگ رہیں |
554 |
باب:جب عورت کو ایک ماہ میں تین حیض آئیں |
556 |
باب:ایامِ حیض کے سوا زرد اور مٹیالے رنگ کا حکم |
558 |
باب: استحاضہ کی رگ |
559 |
باب: عورت کو طوافِ افاضہ کے بعد حیض آجائے |
560 |
باب:جب استحاضہ والی عورت ظہر دیکھ لے |
562 |
باب: نفاس والی عورت پر نماز جنازہ اور اس کا طریقہ |
562 |
باب ( بلاعنوان ) |
563 |
7۔تیممّ کی کتاب |
565 |
باب ( بلاعنوان ) |
565 |
باب: جب کسی کو نہ کوئی پانی ملےا ور نہ کوئی مٹی ( تو وہ کیاکرے ؟ ) |
571 |
باب: حضر میں تیمم کرنا جب پانی نہ پائے اور نماز فوت ہونے سے ڈرے |
572 |
باب: کیا تیمّم کرنے والا ہاتھوں میں پھونک مارلے ؟ |
574 |
باب: تیمّم چہرے اور دونوں ہتھیلیوں کے لیے ہے |
575 |
باب:پاک مٹی مسلمان کے وضو کا ذریعہ ہے ،و ہا سے پانی کی جگہ کافی ہے |
578 |
باب:جب جنبی اپنے بارے میں بیمار ہوجانے سے یا موت سے ڈرے یا پیاس سے ڈرے تو تیمّم کرلے |
585 |
باب: تیمّم ایک ضرب ہے |
588 |
باب: ( بلاعنوان) |
591 |
8۔نماز کی کتاب |
592 |
باب: اسراء کے موقع پر نمازیں کیسے فرض کی گئیں؟ |
592 |
باب: کپڑے پہن کرنما ز پڑھنے کا وجوب |
599 |
باب:نماز میں گدی پر تہ باندھ لینا |
601 |
باب: ایک کپڑے کو لپیٹ کر اس میں نماز پڑھنا |
602 |
باب:جب ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو اپنے کندھوں پر ڈال لے |
605 |
باب: جب کپڑا تنگ ہو |
606 |
باب: شامی جبے میں نماز پڑھنا |
607 |
باب:نماز میں اور اس کے علاوہ ننگے ہونے کا ناپسندیدہ ہونا |
609 |
باب: قمیص ، شلوار ، جانگیےا ور کوٹ میں نماز پڑھنا |
610 |
باب:سترکا وہ حصہ جو چھپایاجائے |
611 |
باب: اوپر کی چادر کے بغیر نماز پڑھنا |
614 |
باب:جوران کے بارے میں ذکرکیاجاتا ہے |
615 |
باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے؟ |
620 |
باب: جب ایسے کپڑوں میں نماز پڑھے جس میں نقش ونگار ہوں او ر وہ اس کے نقش ونگار کو دیکھے |
622 |
باب:اگر ایسے کپڑے میں نماز پڑھے جس پر صلیب یا تصویریں بنی ہوں تو کیا اس کی نماز فاسد ہوجائے گی؟ اور اس کی ممانعت کا بیان |
623 |
باب: جس نے ریشم کے کوٹ میں نماز پڑھی پھر اسے اتاردیا |
624 |
باب: سرخ کپڑے میں نماز پڑھنا |
625 |
باب:چھتوں، منبر اور لکڑی پرنماز پڑھنا |
626 |
باب:جب سجدہ کرتے ہوئے نماز ی کا کپڑا اس کی بیوی کو لگ جائے |
630 |
باب:بڑی چٹائی پرنماز پڑھنا |
630 |
باب:چھوٹی چٹائی پرنماز پڑھنا |
631 |
باب:بستر پرنماز پڑھنا |
632 |
باب:گرمی کی شدت میں کپڑے پر سجدہ کرنا |
634 |
باب:جوتے پہن کر نماز پڑھنا |
635 |
باب:موزےپہن کر نماز پڑھنا |
635 |
باب: جب کوئی سجدہ پورا نہ کرے |
637 |
باب: اپنے بازو ظاہر کرے اور سجدے میں انہیں علیحدہ رکھے |
638 |
باب: قبلہ کی طرف منہ کرنے کی فضیلت |
639 |
باب: اہل مدینہ اوراہلِ شام اور مشرق والوں کا قبلہ |
641 |
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان :” اور تم ابراہیم کی جائے قیام کو نماز کی جگہ بنالو“ |
643 |
باب:قبلہ کی طرف منہ کرنا جہاں بھی ہو |
646 |
باب: جو قبلہ کے بارے میں آیا ہے اور جو اس شخص کے لیے نماز دہرانا ضروری نہیں سمجھتا جو بھول کر قبلہ کے سوا اور طرف منہ کرکے نماز پڑھ لے |
650 |
باب:مسجد سے تھوک کو ہاتھ سے کُھرچ دینا |
654 |
باب:رینٹ (ناک کی رطوبت) کو مسجد سے کنکری کےساتھ کُھرچ دینا |
564 |
باب:نمازمیں اپنی دائیں جانب نہ تھوکے |
658 |
باب:اپنی بائیں طرف تھوکے یا اپنے بائیں قدم کے نیچے |
659 |
باب: مسجد میں تھوکنے کا کفارہ |
659 |
باب:مسجد میں پڑے ہوئے کھنکھار کو دفن کردینا |
660 |
باب:جب تھوک اختیار سے باہر ہوجائے وت اسے اپنے کپڑے کے کنارے میں لے لے |
660 |
باب: امام کا لوگوں کو نماز مکمل کرنے کی نصیحت اور قبلے کا ذکر کرنا |
661 |
باب: کیا ” بنو فلاں“ کی مسجد کہاجاسکتا ہے؟ |
662 |
باب:مسجد میں چیزیں تقسیم کرنا اور کھجور کا گچھا لٹکانا |
663 |
باب: جو مسجد میں کھانے کی دعوت دےا ور جو مسجد ہی میں اسے قبول کرلے |
666 |
باب: مسجد میں مردوں اور عورتوں کے درمیان فیصلے کرنا اور لعان کروانا |
666 |
باب:جب کسی کے گھر جائے تو جہاں چاہے نماز پڑھے یا جہاں اسے کہا جائےا ور تجسس نہ کرے |
667 |
باب: گھروں میں مسجدیں بنانا |
668 |
باب:مسجد میں داخل ہونے اور دوسرے کاموں میں دائیں طرف سے ابتدا کرنا |
673 |
باب:کیاجاہلیت کے مشرکین کی قبریں اکھاڑکران کی جگہ مسجدیں بنائی جاسکتی ہیں؟ |
674 |
باب:بھیڑ بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھنا |
678 |
باب: جو شخص اس حال میں نماز پڑھے کہ اس کے آگے تنور یا آگ یا کوئی ایسی چیز جس کی عبادت کی جاتی ہو ، مگر وہ اس کے ساتھ اللہ ( کی عبادت ) کا ارادہ کرے |
680 |
باب: مقبروں میں نماز کی کراہت |
681 |
باب: زمین میں دھنسنے اور عذاب کی جگہوں میں نماز پڑھنا |
682 |
باب:گرجے میں نمازپڑھنا |
683 |
باب( بلاعنوان) |
684 |
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان :” میرے لیے پوری زمین مسجد اور پاک کرنے والی بنادی گئی ہے“ |
686 |
باب: عورت کا مسجد میں سونا |
686 |
باب:مردوں کا مسجد میں سونا |
688 |
باب: جب سفر سے آئے تو نماز پڑھنا |
690 |
باب:جب مسجد میں آئے تو دو رکعت نماز پڑھے |
691 |
باب: مسجد میں بے وضو ہونا |
693 |
باب: مسجد بنانا |
694 |
باب: مسجد بنانے میں ایک ودسرے کی مدد کرنا |
696 |
باب: منبر کی لکڑیاں اور مسجد بنانے میں ترکھان اور کاریگروں سے مدد حاصل کرنا |
699 |
باب: جو شخص کوئی مسجد بنائے |
700 |
باب: جب مسجد میں سے گزرے تو تیروں کے پھلوں کو پکڑکررکھے |
701 |
باب: مسجد میں سے گزرنا |
702 |
باب: مسجد میں شعر پڑھنا |
702 |
باب:مسجد میں برچھوں والوں کا آنا |
703 |
باب: مسجدمیں برچھوں والوں کا آنا |
703 |
باب: مسجد میں منبر پر خرید وفروخت کا ذکر کرنا |
704 |
باب: مسجد میں تقاضا کرنا اور مقروض کو چمٹ جانا |
707 |
باب: مسجد میں جھاڑو دینا اور چیتھڑے ، تنکے اور لکڑیاں اٹھانا |
708 |
باب: شراب کی تجارت حرام قرار دینے کا مسجد میں اعلان کرنا |
709 |
باب:مسجد کے خدمت گار |
710 |
باب: قیدی یا مقروض کو مسجد میں باندھا جائے |
710 |
باب: اسلام لاتے وقت غسل کرنا ، نیز قیدی کو مسجد میں باندھنا |
712 |
باب: مسجد میں بیماروں اور دوسرے لوگوں کے لیے خیمہ بنانا |
713 |
باب: ضرورت کے لیےا ونٹ کو مسجد میں لانا |
714 |
باب: ( بلاعنوان) |
715 |
باب: مسجد میں کھڑکی اور گزرگاہ ہونا |
717 |
باب: کعبہ اور مساجد کے دروازے اور جس چیز سے انہیں بند کیا جائے |
720 |
باب: مشرک کا مسجد میں داخل ہونا |
721 |
باب:مسجدوں میں آواز بلند کرنا |
721 |
باب:مسجد میں حلقے بنانا اور بیٹھنا |
722 |
باب: مسجد میں چت لیٹنا اور پاؤں پھیلانا |
725 |
باب: لوگوں کے ضرر کے بغیر راستے میں مسجد ہونا |
726 |
باب:بازارکی مسجد میں نماز پڑھنا |
727 |
باب: مسجد اور دوسری جگہوں میں انگلیون یں انگلیاں ڈالنا |
729 |
باب: وہ مسجد یں جو مدینہ کے راستوں میں ہیں اور وہ جگہیں جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی ہے |
733 |
نمازی کے سُترے کے ابواب |
740 |
باب: امام کا سترہ اس کے پیچھے والوں کا سترہ ہے |
741 |
باب: نمازی اور سترے کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے ؟ |
744 |
باب: حربہ کی طرف نماز پڑھنا |
745 |
باب: عنزہ کی طرف نماز پڑھنا |
745 |
باب:مکہ اور اس کے علاوہ جگہوں میں سترہ |
746 |
باب: ستون کی طرف نماز پڑھنا |
747 |
باب: جماعت کے بغیر ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا |
749 |
باب: (بلاعنوان) |
750 |
باب: اونٹنی ،ا ونٹ ، درخت اور پالان کی طرف نماز پڑھنا |
750 |
باب:چارپائی کی طرف نماز پڑھنا |
751 |
باب: نمازی اپنے آگے سے گزرنے والے کو ہٹائے |
752 |
باب: نمازی کے آگے سے گزرنے والے کا گناہ |
753 |
باب: آدمی کا اپنے ساتھی وغیرہ کی طرف منہ کرنا جب کہ وہ نماز پڑھ رہا ہو |
754 |
باب: سوئے ہوئے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا |
756 |
باب:عورت کے پیچھے نفل نماز پڑھنا |
756 |
باب: جس نے کہا کہ نماز کو کوئی چیز قطع نہیں کرتی |
757 |
باب:جب نماز میں چھوٹی بہن کو گردن پرا ٹھالے |
760 |
باب: جب اس بستر کی طرف منہ کر کے نماز پڑھے جس میں حائضہ ہو |
761 |
باب: کیا آدمی سجدے کے وقت اپنی بیوی ( کے پاؤں ) کو دبادے ، تاکہ سجدہ کرے ؟ |
762 |
باب: عورت نمازی سے گندگی اٹھاکر پھینک سکتی ہے |
762 |
9 نمازوں کے اوقات کی کتاب |
765 |
باب: نماز کے اوقات اورا س کی فضیلت |
765 |
باب: (اللہ تعالیٰ کا فرمان)”اس کی طرف رجوع کرنے والے ( بنو) اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور شرک کرنے والوں سے نہ ہوجاؤ“۔ |
771 |
باب: نماز قائم کرنے پر بیعت کرنا |
773 |
باب:نماز گناہوں کو مٹانے والی ہے |
774 |
باب:وقت پر نماز پڑھنے کی فضیلت |
776 |
باب:پانچ نمازیں گناہوں کو دور کرنے والی ہیں |
778 |
باب: نماز کو اس کے وقت سے ضائع کرنا |
779 |
باب: نماز ی اپنے رب عزوجل سے سرگوشی کرتا ہے |
781 |
باب: گرمی کی شدت میں ظہر کو ٹھنڈا کرنا |
782 |
باب: سفر میں ظہر کو ٹھنڈا کرنا |
784 |
باب: ظہر کا وقت سورج ڈھلنے پر ہے |
785 |
باب:ظہر کو عصر تک مؤخر کرنا |
788 |
باب: عصر کا وقت |
789 |
باب:اس شخص کا گناہ جس کی عصر کی نماز فوت ہوجائے |
793 |
باب: جو شخص نمازِ عصر چھوڑدے |
794 |
باب:نمازِ عصر کی فضیلت |
795 |
باب:جوشخص غروب سے پہلے عصر کی ایک رکعت پالے |
799 |
باب:مغرب کا وقت |
802 |
باب: جس نے مغرب کو عشاء کہنا مکروہ قرار دیا |
805 |
باب: عشاء اور عَتَمہ کا ذکر اور جس نے دونوں کی گنجائش سمجھی ہے |
805 |
باب: عشاء کا وقت وہ ہے جب لوگ جمع ہوجائیں ( خواہ جلدی آئیں ) یا دیر کریں |
807 |
باب: عشاء کی فضیلت |
808 |
باب:عشاء سے پہلے جو سونا مکروہ ہے |
809 |
باب:عشاء سے پہلے اس شخص کا سوجانا جس پر نیند کا غلبہ ہوجائے |
810 |
باب:عشاء کا وقت آدھی رات تک ہے |
812 |
باب: نمازِ فجر کی فضیلت |
813 |
باب: فجر کا وقت |
815 |
باب: جو شخص فجر کی ایک رکعت پالے |
817 |
باب:جوشخص نماز کی ایک رکعت پالے |
818 |
باب: فجر کے بعدس ورج بلند ہونے تک نماز کا حکم |
818 |
باب: سورج غروب ہونے سے پہلے نماز کا قصد نہ کیا جائے |
820 |
باب: اس شخص کی دلیل جس نے عصر اور فجر کے بعد کےسوا نماز کو مکروہ نہیں رکھا |
822 |
باب:فوت شدہ اورا ن جیسی نمازیں جو عصر کے بعد پڑھی جاتی ہیں |
823 |
باب:بادل والے دن میں نماز جلدی ادا کرنا |
825 |
باب: وقت گزرنے کے بعد لوگوں کو جماعت کے ساتھ نماز پڑھائے |
827 |
باب:جو شخص کوئی نماز بھول جائے وہ جب یاد آئے اسے پڑھ لے اور اس نماز کو پھر ایک بار دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں |
829 |
باب: پہلی نماز کی پھر اس کے بعد پہلی کی قضا |
830 |
باب: رات کو باتیں کرنا جو عشاء کے بعد مکروہ ہے |
831 |
باب: عشاء کے بعد فقہ اور خیر کی باتیں کرنا |
832 |
باب: گھر والوں اورمہمانوں کے ساتھ رات کو باتیں کرنا |
834 |