عموماً شیعہ حضرات کی جانب سے اہل سنت پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ اہل بیت کی فضیلت و عظمت کونہیں مانتے۔ اس الزام میں کس حد تک صداقت ہے زیر نظر کتاب میں اس کو واضح کیا گیا ہے۔ مولانا عبدالجار شاکر نے سب سے پہلے اس بات کے ناقابل تردید ثبوت پیش کیے ہیں کہ صحابہ اور اہل بیت کے درمیان خوشگوار تعلقات تھے۔ اسی طرح ناصبیت کیا ہے؟ اور اہل سنت کو ناصبی قرار دینا کہاں تک درست ہے؟ فاضل مؤلف نے اس نکتے پر بھی مدلل گفتگو کی ہے اور بتلایا ہے کہ اہل سنت دیگر صحابہ کرام کی طرح حضرت علی اور حضرت حسین ؓ اور دیگر اہل بیت کی بھی عزت و تکریم کرتے ہیں اور ان میں سے کسی کی بھی تنقیص کو جائز نہیں سمجھتے۔ (ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
|
9 |
باب اول۔آل رسول ﷺ اور اصحاب رسول کے فضائل اور ان کی باہمی محبت کی مثالیں |
|
11 |
باب دوم۔اصحاب رسول اور اہل بیت کے مابین محبت،اخوت اور یگانگت پر تین استدلال |
|
27 |
باب سوم۔اہل السنہ کی نظر میں آل رسول کا مقام اور انکے فضائل |
|
61 |
باب چہارم۔امت مسلمہ پر آل رسول ﷺ کے حقوق |
|
75 |
باب پنجم۔صحابہ کرام سے محبت جزو ایمان ہے |
|
96 |