#1752

مصنف : شہزاد اقبال شام

مشاہدات : 10191

پاکستان میں حدود قوانین

  • صفحات: 330
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7260 (PKR)
(بدھ 09 جولائی 2014ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

اسلام نے اپنے اصول حکمرانی  میں عدل وانصاف کو بے  پناہ اہمیت دی ہے۔ یہ ایسا الٰہی نظام حیات ہے جس کامزاج انسانوں کے خود ساختہ رائج الوقت قوانین سے اس لحاظ سے بھی  مختلف ہے کہ یہ تمام انسانی  قوانین سے ممتازاور ہردو ر،ہر زمانے  کےتقاضے پورے کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد اہل  پاکستان کی مسلسل یہ خواہش اورکوشش رہی  ہے کہ اسلامی قوانین کا نفاذ عمل میں آئے۔زیر نظر کتاب ’’پاکستان  میں حدود قوانین‘‘اسلام کے فوجداری قانون ،بنیادی تصورات اور عملی تطبیق کے حوالے سے ایک اہم کتاب ہے ۔جوکہ  شریعہ اکیڈمی  ،اسلام آباد کی طرف سے اس موضوع پر  جولائی2005ء میں  منعقد  کی جانے والی کانفرنس میں  علماء کرام  ،معروف اسکالرزاور قانون دان حضرت کی طرف سے  پیش کیے جانے محاضرات ومقالات پرمشتمل ہے جسے  شہزاد اقبال  شام (اسسٹنٹ پروفیسر شریعہ اکیڈمی، بین الاقوامی  اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد ) نے مرتب کیا ہے اور شریعہ اکیڈمی  نے افادہ عام کےلیے اسے طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔اللہ تعالی اس کوشش کو ملک میں اسلامی قوانین کے نفاذ  میں پیش رفت کا ذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

5

مقدمہ

 

7

حصہ اول

 

 

تقاریر

 

 

ڈاکٹر محمد یوسف فاروقی

 

11

ڈاکٹر محمود احمد غازی

 

15

جسٹس ( ریٹائرڈ ) خلیل الرحمان خان

 

35

سینیٹر پروفیسر خورشید احمد

 

41

جسٹس ریٹائرڈ شیخ امجد علی

 

49

جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمن خان

 

59

حصہ دوم

 

 

مقالات

 

71

ارتکاب زنا آرڈنینس

 

73

حد زنا آرڈنینس ایک جائزہ

 

123

قانون حد زنا اور اس کے نفاذ میں عملی مشکلات

 

163

حد زنا آرڈنینس سے پیدا شدہ مسائل پر کچھ تجاویز

 

185

حد قذف آرڈنینس 1979 ایک معروضی مطالعہ

 

261

بلوچستان میں قوانین حدود 1979 کے نفاذ کا جائزہ

 

387

اسلامی سزائیں اور حد سرقہ آرڈنینس

 

305

اشاریہ

 

315

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69739
  • اس ہفتے کے قارئین 103567
  • اس ماہ کے قارئین 1720294
  • کل قارئین111041732
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست