#4825

مصنف : شہزاد اقبال شام

مشاہدات : 17490

اسلامی قانون ایک تعارف جلد اول

  • صفحات: 423
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10575 (PKR)
(جمعرات 21 ستمبر 2017ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

علوم اسلامیہ میں سے فقہ اور اصلو فقہ کو بالعموم بیانیہ اسالیب والے علوم کے برعکس قدرے مشکل گردانا جاتا ہے۔ یہ وہ علوم ہیں جوانسان کی عملی زندگی سے گہرا تعلق رکھتے ہیں۔ قرآن وسنت سے مسائل کے استخراج اور استنتاج کے ضمن میں ان کی حیثیت بنیاد کی سی ہے جس کے بغیر عمارت تعمیر کرنا کارِ دشوار ہے۔ وطن عزیز میں آزادی کے بعد عملی زندگی کو اسلامی حوالوں سے مزین کرنے کی ضرورت‘ اہمیت اور افادیت کا دائرہ ہر آنے والے وقت اور دن کے ساتھ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ اس موضوع پر بے بہا اور گراں قدر کتب کتب خانہ کی زینت بن چکی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے۔ اس میں  جامعیت کے ساتھ ساتھ سلاست کے وصف بھی ہیں۔ اس کتاب کا پہلا باب قانون کے ماخذ اول پر بحث کرتا ہے‘ دوسرا باب دوسرے بنیادی مآخذ پر‘ اور  اس کے بعد اجماع‘ قیاس اور اجتہاد وغیرہ کے موضوعات اور ابحاث کو جمع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ اسلامی قانون ایک تعارف ‘‘ ڈاکٹر شہزاد اقبال شام کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

ق

دیباچہ

ش

مقدمہ

1

پہلاباب :اسلامی قانون کےمآخذ

19

تعارف

19

مآخذاول قرآن

22

قرآن کامختصر تعارف

22

قرآن کی ترتیب اورنظم

25

قرآن کےاحکام

27

قرآن کریم عربی زبان میں ہے

29

نزول قرآن کی کیفیت

30

قرآن فہمی کےبنیادی اصول

31

تدریج

31

نسخ

32

عدم حرج

36

قلت تکلیف

37

شان نزول

38

نزول قرآن کےوقت عربوں کی معاشرتی حالت

38

محکم اورمتشابہات کافرق

39

خاص اورعام کافرق

41

مجمل اورمفسر

44

مکی اورمدنی سورتوں کافرق

44

قرآن سورتوں اورآیات کی تقسیم دیگر حوالوں سے

45

قرآن فہمی کی شرائط

46

نیت کی پاکیزگی

46

قرآن کی برتری کو ماننا

47

خود کو قرآنی تقاضوں کےمطابق بدلنےکاعزم

48

تدبراورغوروفکر

48

اللہ تعالیٰ سےراہنمائی کی دعا

49

خلاصہ کلام

49

مزید مطالعہ کےلیے

50

دوسراباب :اسلامی قانون کےمآخذ

51

سنت کی تعریف

51

سنت اورحدیث میں فرق

52

بطورمآخذ قانون سنت کی قرآن سےتوثیق

53

وحی متلو اوروحی غیرمتلو

58

سنت کاتصور ابتدائی دورمیں

60

قرآن اورسنت کےاحکام میں فرق کی ابتداء

62

قرآن وسنت کےحکام کی تفریق رسو ل اللہ ﷺ کی نظر میں

63

سنت اورحدیث کےبارےمیں صحابہ کاطرز عمل

64

سنت پر فقہاء کاموقف

67

بطورمآخذ قانون سنت کادرئرہ کار

69

مجمل کامفصل کرنا

70

مطلق کو مقید کرنا

70

عام کو خاص کرنا

71

مشکل کو مفسر کرنا

72

قرآنی احکام کےمفہوم سےاصلی کلی اخذ کرکے نیاحکم بتانا

73

قرآنی احکام کی تفسیر کاعملی نمونہ دکھانا

74

قرآنی احکام میں استثناء قائم کرنا

74

عرف کی توثیق وتطہیر

75

سنت کی چند اقسام اوراقانون سازی میں ان کامقام

75

ساخت یابناوٹ کےاعتبا رسے

76

تدوین حدیث

80

مزید مطالعہ کےلیے

83

تیسراباب :اسلامی قانون کےمآخذ

84

تمہید

84

اجماع کی تعریف

85

اجماع کامسلمان مجتہدین کےذریعے ہونا

86

اجماع کےلیے تمام مجتہدین کااتفاق

87

اجماع مجتہدین ہی کےذریعے

88

اجماع کی مشروعیت

88

قرآن مجید سے

88

سنت سے

92

اجماع کےبارےمیں صحابہ کرام کاطرز عمل

93

اجماع کادائرہ کار

94

قرآن وسنت کےاحکام کی تنفیذ

95

نئےحالات کےمطابق شرعی احکام کی نئی تعبیر

96

نئے مسائل پر قرآن وسنت کےحکام تنفیذ

97

صحابہ کرام کی آراء میں سےایک رائے کی دوسری پر ترجیح

97

ایک غلط فہمی کاازالہ

98

اسلامی ریاست میں اجماعلی فیصلوں کی قانونی حیثیت

99

اجماع کی اقسام

100

اجماع صریح یانطفی

110

اجماع سکوتی اوراس پر فقہاء کی آراء

101

دوسراقوانین میں اجماع کاتصور

103

صحابہ کرام کےچند اجماعلی فیصلے

105

اجماعی فیصلوں کی تنسیخ بذریعہ اجماع جددی

106

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41624
  • اس ہفتے کے قارئین 228700
  • اس ماہ کے قارئین 802747
  • کل قارئین110124185
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست