#3696

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 4973

ناموس رسالت ﷺ کے خلاف مغرب کی شر انگیزیاں

  • صفحات: 595
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14875 (PKR)
(جمعرات 26 مئی 2016ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

اسلام میں عقیدہ توحید کے بعد دوسرے نمبر پر عقیدہ رسالت (ﷺ)پر ایمان لانا بہت ضروری ہے مسلمانوں پر لازم ہے کہ تمام پیغمبروں پر ایمان لائیں ان کا ادب و احترام کریں اور پھر نبی آخرالزماں حضرت محمد ﷺ پر ایمان لانے کے بعد ان کی اطاعت کریں اور آپ کی جملہ امور میں پیروی بھی کریںسید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزہے اور کسی بھی شخص کاایمان اس وقت تک مکمل قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک رسول اللہ ﷺ کو تمام رشتوں سے بڑھ کر محبوب ومقرب نہ جانا جائے۔فرمانِ نبویﷺ ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اسے رسول اللہﷺ کے ساتھ ماں،باپ ،اولاد اور باقی سب اشخاص سے بڑھ کر محبت نہ ہو۔یہی وجہ ہے کہ امت مسلمہ کاشروع دن سے ہی یہ عقیدہ ہےکہ نبی کریم ﷺ کی ذات گرامی سے محبت وتعلق کےبغیر ایمان کا دعویٰ باطل اور غلط ہے۔ہر دو ر میں اہل ایمان نے آپ ﷺ کی شخصیت کے ساتھ تعلق ومحبت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔اور اگر تاریخ کے کسی موڑ پرکسی بد بخت نے آپﷺ کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اجتماعی ضمیر نے شتم رسولﷺ کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ چند سال قبل ڈنمارک ناروے وغیرہ کے بعض آرٹسٹوں نے جوآپ ﷺ کی ذات گرامی کے بارے میں خاکے بنا کر آپﷺ کامذاق اڑایا۔جس سے پورا عالم اسلام مضطرب اور دل گرفتہ ہواتونبی کریم ﷺ سے عقیدت ومحبت کے تقاضا کو سامنے رکھتے ہواہل ایما ن سراپا احتجاج بن گئے اور سعودی عرب   نے جن ملکوں میں یہ نازیبا حرکت   ہوئی ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا۔ زیر تبصرہ کتاب  ’’ناموس رسالت ﷺ کے خلاف مغرب کی شرانگیزیاں‘‘محمد متین خالد صاحب کی تصنیف  کرداہےجس میں انہوں نے   گستاخانِ رسول سے نبٹنے کے لیے اس بات کواجاگر کیا ہے کہ اگر مسلمان ممالک کے حکمران صرف ایک دن کےلیے ان لمبی زبانوں او رخاکے بنانے والوں کے ممالک سے معاشی بائیکاٹ کرتے تو دشمن بغیر کسی جنگ کےہارجاتا اوریہ سب اپنے کرتوں سے بازآجاتے۔بحر حال حکومتی سطح پر کچھ کرنے کی بجائے عام غیور مسلمانوں کوزیر نظر سطور میں انفرادی سطح پر علاج سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔اللہ تعالی ٰ ان کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسلام دشمن قوتوں کی تمام سازشوں سے امت مسلمہ کو محفوط رکھے ۔آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

11

پر دہ اٹھتاہے

15

تحفظ ناموس رسالت ﷺ اہمیت اورتقاضے

27

نبی کریم ﷺ سےمحبت کاتقاضا

41

ناموس رسالت ﷺ

53

توہین رسالت ﷺ

57

توہین رسالت کی سزاقرآن مجید کی روشنی میں

60

توہین رسالت اور احادیث نبویہ ﷺ

83

احادیث میں توہین رسالت ﷺ کےواقعات

101

کچھ نہیں صرف امتی  بن جائیے

111

عظمت مصطفی ﷺ مغرب کاگستاخانہ رویہ

114

کیاحضور نبی کریم ﷺ پر تنقید برادشت کی جاسکتی ہے

117

ناموس رسول اللہ کی دولت اور مغرب کی نہی دامن تہذیب

122

صدر صاحب کب تک خاموش رہیں گے

125

سرملاہتے سرکاٹنے کاکے لیے

128

آخرت کاسودا

131

توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت اور یورپ

134

میری تویہ قبول ہو

139

خاص ہے ترکیب میں قوم رسول اللہﷺ ہاشمی

142

شاہ رسالت ﷺ

146

حرمت رسول ﷺ پر صیبونی حملے اور ان کاصدباب

149

ہم اہل صفا مرودوحرم

161

یہود ونصاری اور توہین رسالت ﷺ

164

تمہارا دشمن ہوگا نسل کٹا

168

یہ شمع جلتی رہے گی

172

قانون توہین رسالت ﷺ میں ترمیم کے مضمرات

177

توہین رسالت کامقدمہ اور یورپی ممالک کے قوانین

183

یورپ کاخدا

188

یورپ اورقانون توہین انبیاء

192

توہین رسالت ﷺ کاقانون کیسے بنا

196

توہین سالت ﷺ علمی جائز ہ

205

لانگ آرم سٹیچو

209

دوہرا معیار

213

آبروئے مازنام مصطفی ﷺ است

216

آزادی اظہار کامذاق

219

کیایہ سکولراز م ہے

22

یہ تیر صرف ہمارے لیے ہیں

223

آزادی رائے تضحیک مذہب

229

غیر اخلاقی کارٹوٹوں کی اشاعت

234

توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مغرب کارویہ

238

بے شرم ہڈیوں سے لپٹنا احسان فراموش گوشت

243

سب سے بڑائی سچائی

246

اشتعال انگیز کارٹون اسلام سے عیسائی مغرب کابغض

249

اظہار آزادی کاامتحان

252

توہین رسالت ﷺ کرنےوالے یورپ سے 39سال

254

ایساکیوں ہے

259

سوھنے محمد ﷺ کےنام پر

265

صلیبی جنگوں کانیا سلسلہ شروع ہوگیا

269

دشمن کی دستک

275

نئی شرانگیزی

281

مغرب کااصل چہرہ

285

الکفر ملتہ واحدہ

290

توہین آمیز خاکے چرچ کی منصوبہ بندی

293

مسلمانوں کاامتحان

295

آئینہ دیکھیں توچہرے نظر آتے ہیں کئی

300

درد دل مقام مصطفی ﷺ است

304

اتنی بے بسی کیوں

308

ابنے نام میں موجود محمد ﷺ کے میم کی لاج رکھ لیجیے

314

بتلاؤ دوگستاخی نبی ﷺ کو غیرت مسلم زندہ ہے

317

عاشق کےہاتھوں گستاخ کی درگت

321

کرنےکےتین کام

325

شرار ابو لھی

330

توہین آمیز خاکوں کوم اشاعت

334

توہین آمیز خاکے اسلام اورعصری قانون

341

جام عشق بی لیتے تو آج تنہانہ ہوتے

346

بغل میں ڈنمارک کاسفیر اور لبوں پہ عشق کاڈھنڈورا

352

ڈھیل ابابیل اورنفیل

355

ڈنمارک کے اخبار کی اشتعال انگیز ی

358

صلیبی صیہونی ٹولے کی توہین رسالت ﷺ مہم

362

یہ ڈنمارک والے کون ہیں

366

شاتمان رسول ﷺ دیکھے دیکھے

374

ملعون رشدی کامکروو چہرہ

378

یہ بے نظیر کو کیاہوا

386

ملعون رشدی کے معاملے پر چوٹی کی چار شخصیات کارد عمل

382

اگر سلمان رشدی کو ماردیاہوتا

389

جاہل کواگر جہل کاانعام دیاجائے

392

ہمیں کہاں لے جایا جارہا ہے

397

مرتد اورگستاخ مغرب کی پناہ میں

400

اسلام مخالف متازع فلم

405

شعار اسلا م کی توہین کیوں

407

مسلمان عورت پر اشتعال انگیز فلم

412

فلموں میں انبیاء علہیم اسلام کےواقعات

416

دروجدید کےابلیس کاالفرقان الحق

420

یہ آگ کیسے ٹھنڈی ہوئی

426

مسلمانوں کوقتل عام ایک ویڈیو گیم

429

گستاخان اسلام سے آمنا سامنا

433

اگرتم اب بھی نہ سمجھے

436

یہ کیسے لوگ ہیں

440

توہین سنت رسول اللہ ﷺ

443

رسول اللہ ﷺ کاخلاف جھوٹ کاپلندہ

445

آستین کے سانپ

449

ایک گمراہ کاذکر

452

مقدس ناموں کی توہین

456

اسلام کے خلاف مغرب کامتقی پراپیگنڈا

462

بدنام زمانہ امریکی جنزل کی پاکستا ن میں تعینانی

468

ہماری ذمہ داری کیاہے

472

فتنہ پرور

475

اہل صیل کے گھٹیا ہتھکنڈوں کامقابلہ کیسے کیاجائے

479

غازی علم الدین شہید اورحالیہ خاکے

484

تاریخ پھر دہرائی جارہی ہے

490

پھر گستانہ خاکے

495

ملعون سلمان کےبعد ایک

499

توہین قرآن کاایک سانحہ

503

توہین رسالت ﷺ کی ایک ناپاک جسارت

506

ہوئے ہیں ناتواں ایسے کہ جینا بھی ہمار ی ہے

509

دورحیات آئے گا قاتل

516

افغانستان کودیکھ لیجیے

520

ہم جنس پر ستی اور اے آؤوائی کی مجرمانہ پیش رفت

524

کلیسیا کعبہ کاتوہین رسالت پر خطبہ جمعہ

532

اسرائیل سے قادیان تک پھیلی ہوئی ابلیسی تحرکی

536

فتنہ زیدزمان

543

قادیانی وفد کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات

550

وفاقی وزیر مذہبی امور سے چند سوالات

554

حویلی کاراز

557

کمال سپننگ مل والوں کاکمال بازوال

563

توہین آمیز خاکے اور قادیانی

566

نامعلوم دہشت گرد

568

ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کی ہرزہ سرائی

573

توہین رسالت ﷺ کے قانون میں ترمیم کو کشش

575

سیرت النبی یاگوتم بدھ کاتذکرہ

579

اے رسو ل اللہ ﷺ خداکی دشمن

581

مگر تنقید آقا پر گوار نہیں  کرسکتا

582

کھیل نہ جذبات سے

583

توپھر کم ظرف کون ہوا

584

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55663
  • اس ہفتے کے قارئین 89491
  • اس ماہ کے قارئین 1706218
  • کل قارئین111027656
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست