#817

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 42362

نبی کریم ﷺ بحیثیت معلم

  • صفحات: 466
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13980 (PKR)
(ہفتہ 07 جنوری 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

دنیوی و اخروی فوز وفلاح کیلئے تعلیم و تعلم کا ذہبی سلسلہ ایک سنگ میل ہے۔حصول تعلیم سےلیکر مقاصد تعلیم تک ،متعلم  کے  آداب سے لیکر معلم کے اوصاف تک اور فضیلت علم سے لیکر طریقہ ہائے تعلیم تک کے تمام مراحل کے بارے ،سیرت طیبہ ہماری مکمل رہنمائی کرتی ہے۔تعلیمی میدان میں متعلمین کی نفسیات کا لحاظ رکھنا،متعلمین کا خیر مقدم کرنا،میسر تعلیمی وسائل کو بر وئے کار لانااور ہمہ وقت  اسالیب تعلیم کو ملحوظ خاطر رکھنا،ایک کامیاب اور کامران معلم کے بنیادی اوصاف ہوتے ہیں۔بلا شبہ نبی کریم کی ذات ستو دہ ذکر کردہ تمام اوصاف سے متصف تھی۔زیر نظر کتاب اس حوالے سے نا قابل فر اموش ہے۔(م۔آ۔ہ)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

رسول کریم ﷺ امت کے لیے بہترین نمونہ

 

45

کتاب کی غرض وغایت

 

49

کتاب کی تیاری میں پیش نظرباتیں

 

50

کتاب کا خاکہ

 

50

شکر ودعا

 

51

ہرمناسب وقت میں تعلیم دینا

 

53

ہرمناسب جگہ میں تعلیم

 

59

مختلف اقسام کے لوگوں کو تعلیم

 

70

میسرآنے والے مواقع سے تعلیم میں استفادہ

 

84

طالب علم کا خیرمقدم

 

91

مخاطب لوگوں کوقریب کرنا

 

100

نبی کریم ﷺ اور مخاطبین کا ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہونا

 

103

بات کرنے سے پہلے لوگوں کو چب کرانا

 

111

شاگردوں کو نام،کنیت یالقب سے پکارنا

 

118

شاگردوں کے بعض اعضائے جسم کو چھونا

 

131

تنبیہ اور اظہار تعلق کے لیے ضرب لگانا

 

139

شاگردوں کے لیے دعا

 

144

گفتگو میں وضاحت اور ٹھہراؤ

 

151

بات کا اعادہ کرنا

 

154

اشاروں کا استعمال

 

175

لکیروں اور شکلوں کا استعمال

 

180

مثالیں بیان کرنا

 

186

تعلیم بالعمل

 

194

اسلوب تقابل

 

200

پہلے اجمال پھر تفصیل

 

204

اسلوب استفہام

 

214

طلبہ سے استفسار

 

222

قابل شرم باتوں کا کنایۃ ذکر کرنا

 

228

ضروری باتوں کی تعلیم میں نہ شرمانا

 

236

سوال کرنے کی اجازت

 

242

عمدہ استفسار کی تعریف

 

253

جواب میں تشبیہ وقیاس کا استعمال

 

262

سوال سے زیادہ جواب

 

269

نامعلوم بات کے جواب میں خاموشی

 

281

بےکار اور باعث مشقت سوال پر ناراضی

 

289

اچھی طرح سمجھنے کی خاطر سوال کی اجازت

 

299

طلبہ کو یاددہانی کرانے کی اجازت

 

310

اپنی ماجودگی میں شاگرد کو تعلیم وتربیت کا موقع دینا

 

316

شاگرد کو سبق دہرانے کا موقع دینا

 

333

تواضع

 

325

لطف وشفقت سے تعلیم

 

334

کسی شخص سے غیرمتوقع غلطی پر اظہار خفگی

 

342

ذہین وفطین شخص کی کوتاہ فہمی پرغصہ

 

349

فقیرطلبہ کو اپنی ذات اطہر اور اہل پر ترجیح

 

352

طلبہ کی صلاحیتوں کا ادارک

 

368

طلبہ کے حالات کو پیش نظر رکھنا

 

375

لائق شاگردوں کی عزت افزائی

 

394

طلبہ اپنے اقوال وافعال کے اثرات کو پیش نظر رکھنا

 

407

طلبہ کی غیرحاضری کا نوٹس لینا

 

417

آسانی کرنے والے معلم

 

426

حسب استطاعت علم سیکھنے کی ترغیب

 

439

حرف آخر

 

443

نتائج کتاب

 

443

اپیل

 

446

فہرست مصادر ومراجع

 

448۔457

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45889
  • اس ہفتے کے قارئین 45889
  • اس ماہ کے قارئین 2117806
  • کل قارئین113725134
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست