#2126.02

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 8518

مشکوۃ المصابیح مع الاکمال فی اسماء الرجال جلد سوم

  • صفحات: 793
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19825 (PKR)
(جمعرات 27 نومبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

مشکوٰۃ المصابیح  حدیث کی ایک  معروف کتاب ہے۔ جسے  اس کی تالیف کے دور سے ہی اس قدرشرفِ قبولیت حاصل ہے  کہ بہت سے لوگوں نے اس کی شروحات ،تعلیقات اور حواشی لکھے حتی خود مصنف کے استاذ محترم  نے بھی اپنے لائق  شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا  نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے او ربہت سے دینی مدارس میں یہ  کتاب شاملِ  نصاب ہے ۔اس لیے  بہت سے اہل علم نے  اس کی عربی ،اردو زبان میں شروحات اور حواشی  لکھے ہیں ۔ صاحب  مشکوٰۃ نے  احادیث مشکوٰۃ کے راویوں اورمخرجین کے علاوہ ااحادیث کےضمن میں آنے والی شخصیات کا بھی ایک الگ کتاب میں بالاختصار تذکرہ کیا ہے  جس کا نام ’’ الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ہے مدارسِ اسلامیہ میں پڑھائے جانے والے درسی نسخہ کےآخر میں یہ کتاب مطبوع ہے ۔مشکوٰۃ پڑھنے والے ہر شخص کےلیے  ’’الاکمال فی اسماء الرجال‘‘ کاپڑھنا  از حد ضروری ہے۔زیر تبصرہ  ’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ کے ترجمہ کے فرائض پروفیسر ابوانس محمد سرور گوہر نے سرانجام دئیے ہیں۔اور  انتہائی سلیس اور رواں ترجمہ پوری  احیتاط کےساتھ کیاہے۔اس ترجمہ کی  نظر ثانی شارح صحیح بخاری ،مفتی جماعت    شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد نے  انتہائی  ذمہ داری سے   ادا کی  ہے۔ اور احادیث کی تخریج وتحقیق کا فریضہ عصر ِحاضر کےعظیم محقق علامہ حافظ زبیر علی زئی نے عرق ریزی سے سرانجام دیا ہے ۔اوراس  میں  شامل اشاعت  الاکمال کاترجمہ معروف اسلامی سکالر ومضمون نگار ،مترجم کتب کثیرہ  پروفیسر ابو حمزہ سعیدمجتبیٰ السعیدی (سابق استاذ حدیث جامعہ لاہورالاسلامیہ ،ورکن مجلس ادارت ماہنامہ  محدث،لاہور) کےقلم ہوا ہے  ۔کتاب  ہذا پر مذکورہ  معروف  علمی  شخصیات  کے کام کی وجہ  سے زیر تبصرہ ایڈیشن منفرد خصوصیات کا حامل ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کےمصنف،مترجم، محقق ،ناشرین اور  کتاب کو تیار کرنے والے دیگر اہل علم کی  کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے  نوازے (آمین)(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب الآداب

 

9

سلام کا بیان

 

9

اجازت طلب کرنے کا بیان

 

21

مصافحہ اور معانقہ کا بیان

 

24

بطور تعظیم کھڑے ہونے   کا بیان

 

30

بیٹھنے ، سونے اورچلنے کا بیان

 

34

چھینک مارنے او رجمائی لینے کا بیان

 

40

ہنسنے کا بیان

 

44

ناموں کا بیان

 

46

بیان و شعر کا بیان

 

54

حفاظت زبان، غیبت اور گالی کا بیان

 

62

وعدے کا بیان

 

79

مزاح ( خوش طبع) کا بیان

 

82

مفاخرات اور عصبیت کا بیان

 

85

حسن سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا بیان

 

90

مخلوق پر شفقت و رحمت کا بیان

 

101

اللہ کے لیے اور اللہ کی طرف سے محبت کا بیان

 

115

ہجر ، قطع تعلقی اورغیب جوئی کی ممانعت کا بیان

 

123

معاملات میں احتیاط و تحمل اختیار کرنے کا بیان

 

130

نرمی ، حیا اور حسن خلق کا بیان

 

134

غصے اور تکبر کا بیان

 

142

ظلم کا بیان

 

148

نیکی کاحکم دینے کا بیان

 

153

کتاب الرقاق

 

162

فقرا کی فضیلت اور نبی ﷺ کی گزران کا بیان

 

183

امید اور حرص کا بیان

 

193

اللہ کی اطاعت و عبادت کے لیے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان

 

197

توکل اور صبر کا بیان

 

202

ریا وشہرت کا بیان

 

209

رونے اورڈرنے کا بیان

 

217

لوگوں میں تغیر و تبدل کا بیان

 

224

ڈرانے اور نصیحت کرنے کا بیان

 

228

کتاب الفتن

 

232

جنگوں کا بیان

 

244

علامات قیامت کا بیان

 

255

قبل از قیامت علامتوں او ردجال کے ذکر کا بیان

 

264

ابن صباد کے قصے کا بیان

 

279

عیسیٰ ﷤ کے نزول کا بیان

 

285

قرب قیامت اور فوت شدہ پر قیامت قائم ہونے کا بیان

 

287

قیامت برے لوگوں پر ہی قائم ہو گی

 

289

[کتاب احوال القیامۃ وبدء الخلق ]

 

292

صور پھونکنے کا بیان

 

292

حشر کا بیان

 

296

حساب ، قصاص اور میزان کا بیان

 

302

حوض اور شفاعت کا بیان

 

310

جنت او راہل جنت کےحال کا بیان

 

333

دیدار الہٰی کا بیان

 

347

جہنم اورجہنم والوں کا بیان

 

352

جنت او ردوزخ کی تخلیق کا بیان

 

361

مخلوق کی ابتداء اور انبیاء ؑ کے ذکر کا بیان

 

364

[کتاب الفضائل والشمائل ]

 

380

سید المرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان

 

380

رسول اللہ ﷺ کے اسمائے مبارک اور صفات کا بیان

 

393

نبی کریم ﷺ کے اخلاق و عادات کا بیان

 

402

نبی کریمﷺ کی بعثت اور نزول وحی کا بیان

 

413

نبوت کی علامتوں کا بیان

 

420

معراج کا بیان

 

428

معجزوں کا بیان

 

437

کرامتوں کا بیان

 

476

صحابہ کرام ﷢کی مکہ مکرمہ سےہجرت اور نبی ﷺ کی وفات کا بیان

 

482

گزشتہ باب کے متعلقات ( میراث نبویﷺ وغیرہ) کا بیان

 

492

قریش کے مناقب اور قبائل کےذکر کا بیان

 

494

صحابہ کرام ﷢کے مناقب کا بیان

 

502

حضرت ابو بکر﷜ کے مناقب و فضائل کا بیان

 

507

حضرت عمر ﷜ کے مناقب کا بیان

 

513

حضرت عثمان ﷜ کے مناقب کا بیان

 

525

ان تینوں کے مناقب کا بیان

 

532

علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان

 

534

عشرہ مبشرہ ﷢کےمناقب کا بیان

 

540

رسول اللہ ﷺ کے گھر والوں کے مناقب کا بیان

 

547

نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات کے مناقب کا بیان

 

563

مناقب کا بیان

 

567

یمن اور شام اور اویس قرنی کے ذکر کاباب

 

590

اس امت کے ثواب کا بیان

 

595

الاکمال فی اسماء الرجال

 

601

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93749
  • اس ہفتے کے قارئین 306504
  • اس ماہ کے قارئین 93749
  • کل قارئین113985749
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست