شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی 16 مئی 1926ء کوگوٹھ فضل شاہ ( نیو سعیدآباد) ضلع حیدرآباد میں سندھ میں پیدا ہوئے۔دینی تعلیم کاآغاز پنےمدرسہ ’’دارالارشاد،،سےکیا یہ ان کاٖآبائی مدرسہ تھا۔3ماہ کی قلیل مدت میں حفظ القرآ ن کی تکمیل کی ۔اس کےبعد اپنےوالدمحترم سید احسان اللہ شاہ راشدی سےتفسیرحدیث اورفقہ کی تحصیل کی ۔ سید بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے اور آپ نے مختلف مواقع پر بڑی علمی اور تاریخی خطبات ارشاد فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مقالات راشدیہ جلد ششم ‘‘ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشد ی کی ہے۔ جو کہ بدیع الدین شاہ راشدی صاحب ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔ اس وقت ’مقالات راشدیہ‘ کی ششم جلد آپ کے سامنے ہے جس میں موصوف محترم کے علمی رسائل کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقالات راشدیہ کی پانچ جلدیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ جس میں فاتحہ خلف الامام اور مسئلہ رفع الیدین کو زیر بحث بایا گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔ (رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
وضع الیدین فی القیام بعدالرکوع |
15 |
عجالہ عجاب یعنی رکوع کےبعد ہاتھ باندھنا |
|
دلیل اول |
29 |
دلیل دوم |
32 |
دلیل سوم |
32 |
دلیل چہارم |
34 |
دلیل پنجم |
34 |
دلیل ششم |
35 |
دلیل ہفتم |
35 |
ائمہ دین سےثبوت |
36 |
فقہ حنبلی سےثبوت |
36 |
دیگر ائمہ سےثبوت |
36 |
فقہ حنفی سے ثبوت |
37 |
محدثین سےثبوت |
38 |
رکوع کےبعد ارسال کرنےوالوں کےعذر |
39 |
کچھ کتاب اروصاحب کےبارےمیں |
71 |
تصویر کادوسرارخ |
90 |
مطلق کومقید پر محمول کرنا |
125 |
تعامل امت |
125 |
وضع قراءۃ سےمختص ہے |
126 |
قیام وقومہ |
126 |
’’اذاکان قائما‘‘ |
126 |
دلیل نہم پرلکھتےہیں کہ قیام ہے |
131 |
دلیل دہم اس قیام ثانی کو قیام اول کہتےہین |
131 |
آخری گذارش |
136 |
پیش لفظ |
139 |
اصل مسئلہ |
175 |
قیام بعدالرکوع میں ہاتھ باندھنا |
221 |
تواتر عملی یاحیلہ جدلی |
313 |
رکوع کےبعد ہاتھ باندھنے والوں سےایک فیصلہ کن سوال |
315 |
خلاصہ |
315 |
غلط فہمی |
316 |
ازالہ |
316 |
سوال |
317 |
سنتوں کاترک |
329 |
سنتیں ترک کرانے کی کوشش |
330 |
زیادۃ الخشوع بوضع الیدین فی القیام بعدالرکوع |
|
الدليل الاول |
338 |
الدليل الثاني |
344 |
الدليل الثالث |
345 |
والدليل الرابع |
345 |
والدليل الخامس |
345 |
والدليل السادس |
346 |
اعذار المنكر بن للوضعواللكام عليها |
349 |
التحقيق المقطوع في اثبات وضع اليدين علي الشمال بعدالركوع |
|
الباب الثاني في ثبوت وضع اليمني علي الشمال بعدالركوع من الدليل المسموع |
384 |
فتاوي في مسئلة الوضع |
435 |