#476.08

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 4028

مقالات راشدیہ جلد 9

  • صفحات: 499
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12475 (PKR)
(منگل 19 ستمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی ﷫ 16 مئی 1926ء کوگوٹھ فضل شاہ ( نیو سعیدآباد) ضلع حیدرآباد میں سندھ میں پیدا ہوئے۔دینی تعلیم کاآغاز پنےمدرسہ ’’دارالارشاد،،سےکیا یہ ان کاٖآبائی مدرسہ تھا۔3ماہ کی قلیل مدت میں حفظ القرآ ن کی تکمیل کی ۔اس کےبعد اپنےوالدمحترم سید احسان اللہ شاہ راشدی ﷫ سےتفسیرحدیث اورفقہ کی تحصیل کی ۔ سید بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے اور آپ نے مختلف مواقع پر بڑی علمی اور تاریخی خطبات ارشاد فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مقالات راشدیہ جلد ششم ‘‘ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشد ی ﷫ کی ہے۔ جو کہ بدیع الدین شاہ راشدی صاحب ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔ اس وقت ’مقالات راشدیہ‘ کی ششم جلد آپ کے سامنے ہے جس میں موصوف محترم کے علمی رسائل کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقالات راشدیہ کی پانچ جلدیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ جس میں فاتحہ خلف الامام اور مسئلہ رفع الیدین کو زیر بحث بایا گیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

3

مقدمہ

9

التحقیق الجلیل فی ان الارسال بعدالرکوع فی الصلوۃ ہوالحق من حیث الدلیل

 

قبض الیدین والوں کو پہلی دلیل کاجائزہ

31

محدثین کاکسی راوی کےبارےمیں عدم سماع کاحکم لگانے کےمتعلق تحقیق

66

قبض الیدین والوں کی دوسری دلیل کاجائزہ

85

قبض الیدین والوں کی تیسری دلیل اوراس کاجائزہ

88

چوتھی دلیل اوراس کاجائزہ

89

پانچویں دلیل اور اس کاجائزہ

90

چھٹی دلیل اوراس کاجائزہ

104

ساتواں دلیل اوراس کاجائزہ

127

کتاب کادوسرا حصہ

183

ارسال الیدین کی پہلی اوردوسری دلیل

183

ارسال الیدین پر تیسری دلیل

221

دلیل اول

233

دوسری دلیل

234

تیسری دلیل

236

چوتھی دلیل

237

پانچویں دلیل

237

چھٹی لدیل

239

ساتویں دلیل

240

پہلی دلیل

240

دوسری دلیل

244

تیسری دلیل

244

چوتھی دلیل

245

پانچویں دلیل

248

تائید عالم الغیب والشہاۃ الکبر المتعال الاہل الارسال

259

الرد علی نور اللہ شاہ

293

التعقیب المنبع علی ہدیۃ البدیع

445

الضرب الذریع علی الجواب الوقیع

467

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38632
  • اس ہفتے کے قارئین 225708
  • اس ماہ کے قارئین 799755
  • کل قارئین110121193
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست