#3106

مصنف : محمد بن عبد الوہاب تمیمی

مشاہدات : 6534

کتاب الکبائر ( محمد بن عبد الوہاب )

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5675 (PKR)
(اتوار 13 دسمبر 2015ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کی نافرمانی کاہر کام گناہ کہلاتا ہے ۔ اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں ۔ صغیرہ گناہ یعنی چھوٹے گناہ اور کبیرہ گناہ یعنی بڑے گناہ۔ اہل علم نے کبیرہ گناہوں کی فہرست میں ان گناہوں کوشمار کیا ہے جن کےبارے میں قرآن وحدیث میں واضح طور پر جہنم کی سزا بتائی گئی ہے یا جن کے بارے میں رسول اکرمﷺ نے شدید غصہ کا اظہار فرمایا ہے ۔اور صغیرہ گناہ وہ ہیں جن سے اللہ اوراس کے رسول نےمنع توفرمایا ہے ، لیکن ان کی سزا بیان نہیں فرمائی یا ان کے بارے میں شدید الفاظ استعمال نہیں فرمائے یا اظہارِ ناراضگی نہیں فرمایا۔کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کی وجہ سے آدمی پر سب سے بڑی ہلاکت اور مصیبت تو یقیناً آخرت میں ہی آئے گی جہاں اسے چاروناچار جہنم کاعذاب بھگتنا پڑے گا لیکن اس دینا میں بھی گناہ انسان کے لیے کسی راحت یاسکون کا باعث نہیں بنتے بلکہ انسان پر آنے والے تمام مصائب وآلام،بیماریاں اور پریشانیاں تکلیفیں اور مصیبتیں درحقیقت ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہی آتی ہیں ۔کبیرہ گناہ کا موضوع ہمیشہ علماء امت کی توجہ کامرکز رہا ہے چنانچہ اس پر مستقل کتابیں بھی لکھی گئی ہیں اور شروح حدیث وکتبِ اخلاق میں یہ بحث ضمناً بھی آئی ہے ۔مستقل تصانیف میں امام ذہبی ، شیخ احمد بن ہیثمی ،ابن النحاس، محمد بن عبدالوہاب، اور شیخ احمد بن حجر آل بوطامی ﷭ کی کتابیں قابل ذکر ہیں ۔ زير تبصره کتاب’’کتاب الکبائر‘‘ شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب ﷫ کی کتاب ’’ کتاب الکبائر‘‘ کا سلیس اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں شیخ موصوف نے 124 ابواب کی صورت میں گناہ کبیرہ کو قرآنی آیات اور احادیث نبویہ ﷺ سے مزین کیا ہے ۔شیخ کی یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود اپنے موضوع میں بہترین کتاب ہے ۔ اس اہم کتاب کا ترجمہ مولانا محمود احمد غضنفر﷫(مترجم ومصف کتب کثیرہ ) نے کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم اور ناشرین کو ان کی محنتوں کابہترین صلہ عطا فرمائے ، کتاب کو شرف قبولیت سے نوازے اور اسے پڑھنے والوں کے لیے نفع بخش بنائے (آمین) م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

3

تذکرہ شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہابؒ

7

کتاب الکبائر

33

سب سے بڑا گناہ

35

دل کے کبیرہ گناہ

36

تکبر

37

خود پسندی

40

ریاکاری و شہرت طلبی

42

سرور و مستی

45

اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ناامیدی اور اسکی تدبیر سے بے خوفی

46

اللہ تعالیٰ سے بد گمانی

47

برائی اور فساد کا ارادہ

49

دشمنی اور کینہ پروری

50

بے حیائی

51

دشمنان خدا سے دوستی

52

دل کی سختی

54

دل کی کمزوری

56

ابواب  کبائر اللسان

59

زبان کے شر سے اجتناب

61

باتونی کا انجام

66

گفتگو میں تکلف

67

شدید جھگڑا

69

زبان درازی

70

بد کلامی

71

وروغ گوئی

73

وعدہ خلافی

75

بد گمانی

77

جھوٹ اور مذاق

78

چاپلوسی

80

مدح سرائی

81

جھوٹ سے برکت کا خاتمہ

82

جھوٹا خواب بیان کرنا

82

دل کی بیماری اور موت

83

گناہ پر خوشی کا اظہار

86

گناہ کی تمنا اور حرص

88

شکی مزاج ہونا

91

ناراضگی

93

قلق اور بے چینی

94

جہالت

96

پوشیدہ بے حیائی

101

مال و عزت کا لالچ

101

بزدلی

102

بخل

103

بخل کا انجام

104

نیک لوگوں سے بغض

105

حسد

106

مسلمانوں سے بد گمانی

107

اللہ و رسول ﷺ پر جھوٹ افتراء کرنے کا انجام

108

بغیر عم کے اللہ تعالیٰ کے متعلق کوئی بات کہنا

109

جھوٹی قسم

111

پاک دامن عورتوں پر بہتان تراشی

112

دورخی

114

چغل خوری

115

بہتان تراشی

116

لعن ملامت کرنا

117

راز افشا کرنا

119

مسلمان کو لعن طعن کرنا

120

احترام میت

121

کسی کو کافر ، فاسق، یا دشمن خدا کہنا

121

ماں باپ کو گالی دینے کا انجام

122

جاہلانہ  پکار کی ممانعت

123

حدود اللہ میں سفارش

123

باطل کی مدد کرنا

125

جس نے حقیقت کا مشاہدہ کیا وہ اچھی بات کرے یا خاموش رہے

127

دور فتنہ و فساد میں زبان کا  کردار

128

ہلاکت و تباہی

129

فخر

130

حسب و نسب میں طعنہ زنی

132

غیر قوم کی طرف نسبت

133

خاندان سے بریت کا اظہار

134

جس نے غیر کی چیز پر دعوی کیا

135

میدان علم میں فخریہ دعوی

136

ناشکری

137

اہل اللہ سے مذاق اور طعنہ زنی

139

ہنسی مذاق

140

مسلمان کو گھبراہٹ میں مبتلا کرنا

142

پرائے مال سے پیٹ بھرنا

142

گناہ کا بیان کرنا

143

زنا کا الزام لگانا

144

فاسق کی تعظیم

144

امانت کی قسم کھانا ممنوع ہے

145

اسلام سے اظہار بریت کا انجام

146

غیبت

147

اندھے کو راستہ بھلا دینے کا انجام

152

اہل ایمان میں بے حیائی کا اشاعت

153

رشوت

154

افسران بالا کو تحائف دینا خیانت ہے

155

سفارش کی بناء پر تحفہ قبول کرنا

156

خیانت

157

حکمران کی اطاعت

158

جماعت المسلمین سے علیحدگی

160

کچھ فتنوں کے بارے میں

162

ناحق قتل

167

دشمن فوج میں اضافے کا باعث بننا

169

والدین کی نافرمانی

170

قطع رحمی

172

پڑوسی کو تکلیف دینا

174

اہل فضل سے نرم رویہ اختیار کرنا

176

خاوند کو ناراض کرنے کا بیان

178

نیک لوگوں کو تکلیف دینا

179

امانت میں خیانت

181

حکمرانی ایک امانت ہے

182

حکمرانی کا مطالبہ

184

رعایا کو دھوکہ دینے کا انجام

185

رعایا پر شفقت کرنا

186

رعایا کی ضرورت سے پہلو تہی

187

حکمران کا  بے جا رعب و دبدبہ

188

رعایا پر ظلم و زیادتی حکومت کے لیے خطرہ

189

ایسے شخص کو ذمہ دار بنانا جو انصاف نہ کرسکے

191

خریدوفروخت  اور ناپ تول میں دیانت داری

192

ہر شخص اپنے ماتحت کا ذمہ دار ہے

194

غلام سے نرم برتاو

195

حیوانات سے حسن سلوک

196

غلام کا بھاگ نکلنا

197

مزدور پر ظلم و زیادتی

198

عورت کا طلاق طلب کرنا

199

دیوث کے متعلق حکم

200

بیوی پر ظلم

202

ہتھیار سے اشارہ کرنا

203

عصبیت

205

بدعتی کی تعظیم

206

کتاب المظالم

207

یتیم پر ظلم

209

زمین کا غصب

210

اجسام پر ظلم

211

اموال میں ظلم

212

مظلوم کی رسوائی

213

اخوت اسلامی اور مسلمانوں کے حقوق

214

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72179
  • اس ہفتے کے قارئین 106007
  • اس ماہ کے قارئین 1722734
  • کل قارئین111044172
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست