#2495

مصنف : محمد ایوب سپرا

مشاہدات : 8938

خواتین کا مسجد میں نماز با جماعت پڑھنے کا مسئلہ

  • صفحات: 63
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2520 (PKR)
(اتوار 12 اپریل 2015ء) ناشر : دار الکتب الاسلامیہ، دہلی

اسلام نے جہاں خواتین کوبے شمار حقوق عطا کیے ہیں وہاں نیک کام کرنے اور عبادات انجام دینے کے بھر پور مواقع بھی فراہم کیے ہیں ۔ بلاشبہ خواتین کےلیے پانچ وقت کی نمازوں کی ادائیگی گھر کی چاردیواری میں افضل ہے مگر اسے مسجد میں حاضر ہوکر نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے اور صحابیات کا مسجدِ نبوی ﷺمیں نماز پڑھنا ثابت ہے ۔مگر بعض لوگ خواتین کی مسجد میں حاضری اور نماز عیدین میں شرکت کوفتنہ سمجھتے ہیں   اور اپنے اختیار کردہ نظریئے کو صحیح ثابت کرنے کے لیے احادیثِ صحیحہ کی بے جا تاویلات کر کے انہیں ردکرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خواتین کامسجد میں نماز باجماعت پڑھنے کا مسئلہ ‘‘ محترم جناب محمد ایوب سپرا ﷾کی کاوش ہے۔ جس میں نہایت سنجیدگی کے ساتھ دلائل کی روشنی میں ثابت کیا ہےکہ شریعتِ اسلامیہ نے خواتین کو مسجد میں آکر نماز ادا کرنے اور نماز عیدین میں شرکت کی اجازت دی ہے۔ اس کتابچہ میں خواتین سے متعلق تین موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ خواتین کاطریقہ نماز،خواتین کے لیے نماز باجماعت کےلیے مسجد میں آنے کا حکم، خواتین کےلیےمسجد جانے کی آداب۔ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف ﷾ کی کتاب ہذا پر نظر ثانی سے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔ اللہ تعالیٰ مرتب وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ الرسالہ

7

خواتین کا طریقہ نماز

9

ستر و حجاب کا اسلامی ضابطہ

28

خواتین کے لیے نماز باجماعت کے لیے مسجد میں آنے کا حکم

29

مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے کے آداب

31

جداگانہ علمی مجالس

34

خواتین کا صلاۃ تراویح کے لیے مسجد میں آنا اور اعتکاف کرنا

35

عصر حاضر میں خواتین کا مسجد میں صلاۃ تراویح میں شرکت کا حکم

40

خواتین کے لیے مسجد میں جانے کے آداب

54

پردے کا اہتمام کرنا

56

مسجد میں داخل ہونے کے آداب

59

مسجد سے نکلنے کے آداب

59

مسجد میں بیٹھنے سے قبل دو رکعتیں ادا کرنا ضروری ہے

60

مسجد میں عورتوں کا مردوں سے علیحدہ رہنا

60

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41693
  • اس ہفتے کے قارئین 228769
  • اس ماہ کے قارئین 802816
  • کل قارئین110124254
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست