#5871

مصنف : محمد ایوب سپرا

مشاہدات : 7505

الاسماء الحسنٰی یعنی اللہ کے پیارے نام

  • صفحات: 234
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5850 (PKR)
(منگل 10 ستمبر 2019ء) ناشر : الکتاب انٹرنیشنل، نئی دہلی

اسمائ الٰہی کو قرآن مجید میں  اسما ئے حسنیٰ سے تعبیر کیا گیا ہے جس کے  معنیٰ بہترین اور خوب ترین کے ہیں۔ اسمائے  باری تعالیٰ  کو حسنیٰ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان ناموں پر جس پہلو سے بھی غور کیا جائے خواہ علم ودانش کی رو سے اور خواہ قلبی  احساسات وجذبات کے اعتبار سے یہ سراپا عمدگی ہی عمدگی اور حسن ہی حسن نظرآتے ہیں۔اللہ وحدہ لاشریک  کے اسم ذاتی یعنی ’’اللہ‘‘ کے علاوہ  اسے جس نام سے بھی پکاریں گے وہ اچھا ،محبوب اور دل کو دولت اطمینان سے مالا مال کرنے والا ہوگا۔اسمائے حسنیٰ  کی تعداد صحیح  قول کے مطابق (99 )اور ان کی فضیلت  یہ ہے  کہ جو شخص  ان ناموں کا واسطہ دے کر دعا کرے گا اللہ اس کی  دعا کو قبول کریں گے۔(الحدیث) زیر تبصرہ کتاب ’’الاسماء الحسنیٰ‘‘فاضل مصنف  محمد ایوب سپرا کی تصنیف ہے جس  میں انہوں نے اللہ رب العزت  کے اسماء وصفات  کا جامع  ومختصر تعارف ،ان کی  اہمیت  وافادیت، اسمائے حسنیٰ کی قسمیں اور ان کے ذریعہ سے  دعا کرنے کے طریقے کے علاوہ  وسیلہ کے بارے میں  مدلل بیان کیا گیا ہے۔اللہ اور اس کی توحید کی معرفت حاصل کرنے کے لیے یہ کتاب یقینا  نہایت مفید اور معاون ثابت ہو گی۔اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف  کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

11

دعا کے بارے میں اللہ تعالیٰ کے احکام

20

اللہ تعالیٰ سے دعا کس طرح کی جائے

27

وسیلہ کے مسائل

39

توحید کی اقسام

49

اسماء و صفات سے استفادہ کس طرح کیا جائے

54

اسماء و صفات سے متعلق اصول و ضوابط

56

بعض اسماء حسنٰی کے بارے میں محدثین کی رائے

61

اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات کی اقسام

63

اسماء و صفات پر ایمان لانا

65

اسماء و صفات کے بارے میں سلف صالحین کا عقیدہ

67

الاسماء الحسنٰی

71

اللہ

71

الرحمن

74

الرحیم

76

الملک

79

القدوس

80

السلام

81

المومن

83

المہیمن

85

العزیز

86

الجبار

88

المتکبر

90

الخالق

91

الباری

94

المصور

96

الغفار

97

القہار

99

الوہاب

100

الرزاق

102

الفتاح

104

العلیم

106

القابض

107

الباسط

107

الحافض

111

الرافع

112

المعز

113

المذل

115

السمیع

117

البصیر

119

الحکم

120

العدل

122

اللطیف

123

الخبیر

125

الحلیم

126

العظیم

128

الغفور

129

الشکور

130

العلی

132

الکبیر

134

الحفیظ

135

المقیت

136

الحسیب

138

الجلیل

139

الکریم

140

الرقیب

142

المجیب

143

الواسع

145

الحکیم

146

الودود

148

المجید

149

الباعث

151

الشہید

152

الحق

154

الوکیل

155

القوی

157

المتین

158

الولی

160

الحمید

161

المحصی

163

المبدی

164

المعید

166

المحی

167

الممیت

169

الحی

171

القیوم

172

الواجد

174

الماجد

175

الواحد

177

الصمد

178

القادر

179

المقتدر

181

المقدم

184

الموخر

185

الاول

186

الآخر

188

الظاہر

190

الباطن

192

الوالی

193

المتعالی

194

البر

195

التواب

196

المنتقم

197

العفو

199

الرؤوف

200

مالک الملک

204

ذو الجلال والاکرام

205

المقسط

207

الجامع

208

الغنی

209

المعنی

211

المانع

212

الضار

214

النافع

216

النور

216

الہادی

218

البدیع

220

الباقی

222

الوارث

223

الرشید

225

الصبور

227

اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق اسماء حسنٰی

229

اللہ تعالیٰ کے تخلیق سے متعلق اسماء حسنٰی

229

اللہ تعالیٰ کے محبت اور رحم  سے متعلق اسماء حسنٰی

229

قرآن کریم میں اسماء حسنٰی

230

احادیث میں مذکورہ اسماء حسنیٰ

231

اللہ تعالیٰ کی عظمت اور جلال سے متعلق اسماء حسنیٰ

231

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67499
  • اس ہفتے کے قارئین 101327
  • اس ماہ کے قارئین 1718054
  • کل قارئین111039492
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست