#879

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 28341

تشریح الاسماء الحسنیٰ

  • صفحات: 102
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3060 (PKR)
(جمعہ 24 فروری 2012ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

اخروی کامیابی اور دخول جنت کے لیے انسان کا توحید سے متصف ہونا شرط اور مشرک پر جنت کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند ہے ،اس لیے ہرمسلمان پر لاز م ہے کہ وہ توحید کی بنیادی تعلیمات سے روشناس ہو اور ہرشرکیہ فعل سے پاک ہو۔توحید کی تین اقسام ہیں (1)توحید ربوبیت (2)توحید الوہیت (3)توحید اسماءوصفات۔توحید کی پہلی دو اقسام پر تقریر  وتالیف اوردرس وتدریس کے ذریعہ کافی کام ہوا ہے ،لیکن تو حید کی تیسری قسم توحید اسماءوصفات میں کافی علمی تشنگی موجود اور عوام کی اکثریت توحید کی اس قسم میں اتنی پختہ اور مضبوط نہیں جتنی مضبوطی توحید کی پہلی دو اقسام میں پائی جاتی ہے۔اس تشنگی کاحل شیخ العرب والعجم شاہ بدیع الدین راشدی  اس تصنیف میں موجود ہے ۔کتاب ہذا میں توحید اسماءو صفات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے اور اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کی بہترین تشریح کی گئی ہے، اپنے موضوع پر یہ شاہکار تصنیف اور بہترین علمی دستاویز ہے۔(ف۔ر)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

12

مقدمہ

 

13

مقدمہ مصنف

 

26

فصل لفظ ’’اللہ‘‘کے استقاق کے بارے میں تحقیق

 

31

فائدہ نمبر1۔اکیلے لفظ اللہ کا ذکر کرنا غلط ہے

 

39

امن  حفاظت کا سبب رحمت

 

62

نزول قرآن کا سبب رحمت

 

63

سواریوں کا انتظام بہ سبب رحمت

 

63

اسلام پر ثابت قدم رکھنا

 

64

نفس کی سرکشی سے بچنا

 

64

بارش کا برسانا

 

66

شیطان کی پیروی سے بچنا

 

67

تزکیہ نفس اور پاکیزگی اختیار کرنا

 

69

عذاب قیامت کی برائیوں سے بچانا

 

70

پوری کائنات کا ہر منظر رحمت ہی رحمت ہے

 

71

فائدہ: کیا اسماء الحسنی 99 سے زائد بھی ہیں؟

 

100

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 94151
  • اس ہفتے کے قارئین 306906
  • اس ماہ کے قارئین 94151
  • کل قارئین113986151
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست