#3092

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

مشاہدات : 16659

معارف الاسماء شرح اسماء الحسنٰی

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(منگل 08 دسمبر 2015ء) ناشر : مکتبہ نذیریہ لاہور

اللہ تعالی ٰ کے  بابرکت نام او رصفات جن کی پہچان اصل توحید ہے ،کیونکہ ان صفات کی صحیح معرفت سے  ذاتِ باری تعالیٰ کی معرفت حاصل ہوتی ہے ۔عقیدۂ  توحید کی  معرفت اور اس پر تاحیات قائم ودائم رہنا ہی اصلِ دین ہے ۔اور اسی پیغامِ توحیدکو پہنچانے اور سمجھانے کی خاطر انبیاء و رسل کومبعوث کیا گیا او رکتابیں اتاری گئیں۔ اللہ تعالیٰ  کےناموں او رصفات کے حوالے سے توحید کی  اس مستقل قسم کوتوحید الاسماء والصفات کہاجاتاہے ۔ قرآن  واحادیث میں اسماء الحسنٰی کوپڑھنے یاد کرنے  کی فضیلت بیان کی گئی ہے ۔ارشاد باری تعالی ہے۔’’ وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا ‘‘اور اللہ تعالیٰ کے  اچھے نام ہیں تو اس کوانہی ناموں سےپکارو۔اور اسی طرح ارشاد نبویﷺ ہے«إِنَّ لله  تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الجَنَّةَ»یقیناً اللہ تعالیٰ کے نناوےنام  ہیں یعنی ایک کم 100 جس نےان  کااحصاء( یعنی پڑھنا سمجھنا،یادکرنا) کیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔(صحیح بخاری )اسماء الحسنٰی کے  سلسلے میں اہل علم نے مستقل کتب تصنیف کی ہیں اور بعض نے ان اسماء کی شرح بھی کی  ہے زیر تبصرہ کتاب ’’معارف الاسماء شرح اسماء الحسنیٰ ‘‘  سیرت النبیﷺ پر مقبول عام کتاب رحمۃ للعالمین  کے  مصنف  جناب  قاضی محمد سلیمان منصورپوری﷫ کی تصنیف  ہےجو کہ اللہ  تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی  بنظیر شرح ہے ۔مصنف موصوف نے روایات کی روشنی میں  اسماء  الحسنی ٰ کو نقشہ جات  کی صورت میں پیش  کی ہے۔اللہ تعالیٰ   مصنف کتاب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ وارفع مقام عطافرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

خطبہ کتاب

9

یہ مختصر رسالہ اسماء االلہ لحسنی  کے متعلق ہے

9

اصل اس بارہ میں اللہ تعالی کا ارشاد

10

صحیح بخاری میں ہے

11

صحیح مسلم میں ہے

11

صحیح مسلم کی دوسری حدیث ہے

12

ترمذی کی حدیث ہے

12

ترمذی کی دوسری حدیث ہے

13

ابن ماجہ میں ہے

13

طریق دوم

15

طریق سوم

15

نقشہ  روایت اسماءاللہ الحسنی

15

نقشہ انتخاب اسماءاللہ الحسنی

15

بجمع روایات

17

نقشہ دوم

22

فصل۔

25

نقشہ نودونہ نام پاک اللہ عزوجل مندرجہ باب اول

28

شرح

33

باب اول

35

1۔ اللہ جل جلالہ

35

خواص لفظی

40

2۔ الرحمن

43

3۔الرحیم

47

4۔الملک

51

5۔ القدوس

54

6۔السلام

55

7۔المؤمن

56

8۔المھیمن

58

9۔العزیز

60

10۔الجبار

61

11۔المتکبر

62

12۔الخالق

63

13۔الباری

64

14۔المصور

64

15۔الغفار

66

16۔القھار

67

17۔الو ھاب

68

18۔الرزاق

69

19۔الفتاح

70

20۔العلیم

72

21۔السمیع

75

22۔البصیر

77

23۔اللطیف

78

24۔الخبیر

79

25۔الحلیم

80

26۔العظیم

81

27۔الغفور

83

28۔الشکور

84

29۔العلی

85

30۔الکبیر

87

31الحفیظ

89

32۔المقیت

90

33۔الحسیب

91

34۔الکریم

92

35۔الرقیب

93

36۔القریب

94

37۔المجیب

96

38۔الواسع

97

39۔الحکیم

98

40۔الودود

102

41۔المجید

105

42۔الشھید

106

43۔الحق

108

44۔الوکیل

111

توکل

113

45۔القوی

114

46۔المتین

116

47۔الولی

117

48۔الحمید

119

49۔القیوم

124

50۔الواحد

125

51۔الاحد

131

52۔الصمد

132

53۔القادر

134

54۔المقتدر

135

55۔الاول

136

56۔الاخر

136

57۔الظاھر

136

58۔الباطن

136

59۔الوالی

139

60۔المتعالی

139

62۔البر

141

63۔التواب

142

توبہ کا اصول

143

64۔العفو

145

65۔الرؤف

146

66۔الجامع

147

67۔الغنی

148

68۔النور

150

69۔الھادی

153

اللہ تعالی کی ہدایت کے چار مراتب

154

70۔البدیع

155

71۔رب

156

72۔مبین

158

73۔القدیر

159

74۔الحافظ

160

اللہ تعا لی ہی حافظ ہے

160

اناجیل  کو لیجئے

161

75۔الکفیل

163

76۔الثاکر

163

شکر

164

بزرگان دین کے اقوال بھی شکر  کے متعلق شنیدنی ہیں

 

77۔الاکرام

165

78۔الاعلی

166

79۔الخلاق

167

80۔المولی

170

81۔النصیر

171

82۔الالہ

174

83۔العلام

175

84۔القاھر

177

85۔الغافر

177

86۔الفاطر

178

87۔الملیک

179

88۔الحفی

180

89۔المحیط

181

90۔المستعان

183

91۔الرفیع

185

92۔الکافی

186

93۔غالب

188

94۔المنان

191

95۔الجلیل

192

96۔المحی

193

97۔الممیت

194

98۔الوارث

195

99۔الباعث

197

100۔الباقی

198

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51025
  • اس ہفتے کے قارئین 238101
  • اس ماہ کے قارئین 812148
  • کل قارئین110133586
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست