مسلمانوں کا امتیازی وصف دن اور رات میں پانچ دفعہ اپنے پروردگار کےسامنے باوضوء ہوکر کھڑے ہونا اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اور اپنے رب سے اس کی رحمت طلب کرنا ہے ۔نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اورا سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ کلمۂ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ نماز بے حیائی اور برائی کے کاموں سے روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قدر اہم ہے کہ سفر وحضر ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے۔اس لیے ہرمسلمان مرد اور عورت پر پابندی کے ساتھ وقت پر نماز ادا کرنا لازمی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ انوار الصلاۃ المعروف نماز مصطفیٰ‘‘ پروفیسر حافظ عبد الستار حامد (مصنف کتب کثیرہ) کی کاوش ہے اس کتاب میں انہوں نے مسنون طریقۂ نماز کی وضاحت کی ہے اور دوران ِ نماز اور دیگر مختلف مواقع پر پڑھی جانے والی مسنون دعائیں بھی درج کردی ہیں ۔بنیادی طور پر یہ کتاب مصروف لوگوں اور سکولز، کالجز اور مساجد ومدارس کے متبدی طلباء طالبات کو نماز کے مسائل اور دعائیں یاد رکروانے کے لیے مرتب کی گئی ہے ۔اللہ تعالی فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیےنفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
13 |
عرض مرتب |
15 |
نماز کی فرضیت فضیلت اور اہمیت |
17 |
نیند سے بیداری کی دعائیں |
20 |
قضائے حاجت کے آداب |
22 |
استنجاء کے مسائل |
23 |
طہارت وپاکیزگی |
25 |
غسل کا طریقہ |
28 |
موزوں اور جرابوں پر مسح |
31 |
وضو کا طریقہ |
28 |
نواقض وضو |
32 |
وضو کے بعد کی دعائیں |
34 |
تیمم کا طریقہ |
35 |
مساجد کے احکام وآداب |
37 |
اذان واقامت کے مسائل |
43 |
نماز کی شرائط |
51 |
نماز میں جائز امور |
54 |
نماز باجماعت کے احکام |
56 |
امامت کے مسائل |
59 |
نماز کا آغاز |
62 |
استفتاح کی دعائیں |
64 |
تعوذ تسمیہ اور سورہ فاتحہ |
65 |
سورہ فاتحہ کے بعد قراءت |
68 |
نمازوں میں مسنون قرات |
69 |
رکوع کا طریقہ اور دعائیں |
72 |
قومہ کے مسائل اور دعائیں |
75 |
سجدے کے احکام اور دعائیں |
77 |
دو سجدوں کے درمیان جلسہ |
80 |
سجدہ تلاوت کی دعا |
81 |
جلسہ استراحت اور دوسری رکعت |
81 |
قعدہ اولی |
82 |
تیسری رکعت |
84 |
قعدہ اخیرہ |
84 |
قعدہ اخیرہ کی دعائیں |
86 |
نمازکا اختتام |
88 |
فرض نماز کے بعدکی دعائیں |
89 |
نمازوں کی رکعات |
94 |
نمازوتر پڑھنے کا طریقہ |
96 |
قنوت نازلہ |
98 |
نمازوں کی سنتیں |
99 |
احکام جمعہ |
101 |
نماز عیدین |
105 |
نمازجنازہ |
108 |
نماز جنازہ کی مسنون دعائیں |
111 |
نابالغ میت کے لیے دعا |
114 |
میت کو قبر میں اتارنے کی دعا |
114 |
میت کو دفن کرنے کے بعد دعا |
115 |
زیارت قبور کی دعا |
115 |
تعزیت کی دعا |
116 |
نعم البدل مانگنے کی دعا |
116 |
نمازتہجد |
117 |
سفر کی نماز |
121 |
نماز اشراق |
124 |
نمازتسبیح |
125 |
نماز استخارہ |
126 |
نماز توبہ |
128 |
تحیۃ الوضو |
129 |
تحیۃ المسجد |
130 |
نماز استقساء |
131 |
نماز کسوف وخسوف |
135 |
نماز خوف |
137 |
مسنون دعائیں |
|
ذکر الہٰی کی فضیلت |
140 |
وظائف کے اثرات |
141 |
اثر انگیزی کی شرائط |
142 |
صبح وشام کی دعائیں |
143 |
مختلف اوقات کی دعائیں |
151 |
گھر میں داخل ہونے کی دعا |
151 |
گھرسے نکلنے کی دعا |
151 |
سلام اور اس کاج واب |
152 |
کسی کورخصت کرنے کی دعا |
153 |
مسافر کی مقیم کے لیے دعا |
153 |
سواری پر سوار ہونے کی دعا |
153 |
سفر کی دعا |
154 |
دوران سفر قیام کی دعا |
155 |
سفر سے واپسی کی دعا |
156 |
سواری پھسلنے کی دعا |
156 |
سڑھیاں وغیرہ چڑھنے اور اترنے کی دعا |
156 |