#1587.02

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

مشاہدات : 9481

اسلام اور مستشرقین جلد سوم

  • صفحات: 366
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10980 (PKR)
(بدھ 23 اپریل 2014ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اسلام اور مستشرقین کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور اسلامی سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے مقالات کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

4

روسی استشراق

 

7

اسلام اور مستشرقین

 

25

مطالعہ سیرت اور مستشرقین

 

84

حضرت ابراہیم ؑ اور مستشرقین

 

174

تاریخ ارض القرآن مصنفہ

 

187

حضرت علامہ سید سلیمان ندوی میں مستشرقین کے اعتراضات کے جوابات

 

187

سر سید احمد خان اور مستشرقین

 

217

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73642
  • اس ہفتے کے قارئین 107470
  • اس ماہ کے قارئین 1724197
  • کل قارئین111045635
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست