#299

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 26846

اسلام اور موسیقی - شبہات و مغالطات کا ازالہ

  • صفحات: 136
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3400 (PKR)
(اتوار 04 اپریل 2010ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

ہمارے ملک میں متعدد طبقے موسیقی کی حرمت کے مسئلے پر خود بھی انتشار ذہنی کا شکار ہیں اور اس فکری انتشار کو پھیلانے میں بھی سرگرم ہیں۔ پہلے اس محاذ پر صرف وہی لوگ تھے جو دینی حلقوں میں مغرب زدہ یا سیکولر وغیرہ ناموں سے معروف تھے۔ یا پھر وہ طبقہ جو فسق و فجور کا رسیا تھا۔ لیکن اب منحرفین کا ایک گروہ بھی پیدا ہوگیا ہے ، جس نے ظاہری طور پر تو لبادہ مذہب کا اوڑھا ہوا ہے اور دعوٰی علم و تحقیق کا کرتا ہے۔ جن میں نمایاں شخصیت مسٹر جاوید احمد غامدی ہیں۔ جنہوں نے دیگر ضروریات دین سے تو انکار کیا ہے ساتھ ہی موسیقی کو مذہبی طور پر حلال ٹھہرانے کی بھی خوب کاوشیں فرما رہے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں غامدی صاحب کے ماہنامہ اشراق میں شائع ہونے والے مضمون "اسلام اور موسیقی" کا کتاب و سنت کی روشنی میں بھرپور تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ اور غامدی صاحب کی جانب سے پیش کئے جانے والے بزعم خود "دلائل" کے سارے تار و پود بکھیر دئے ہیں اور جتنی بھی کج فکری اور فن کاری کا مظاہرہ کیا تھا، اس کو علمی و تحقیقی دلائل کے ساتھ بے نقاب کر دیا ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

6

مقدمہ

 

9

موسیقی اور آلات موسیقی جواز کے دلائل کاجائزہ

 

13

غامدی صاحب کانقطۂ نظر

 

14

عید پر موسیقی کے جوازکی پہلی دلیل

 

16

گانے والیاں کون تھیں؟

 

17

غامدی صاحب کی غفلت

 

18

قینہ کے معنی

 

18

قینہ کی مزید تحقیق

 

20

جاریہ کے معنی

 

21

غنا اور اہل عرب

 

23

دوسری روایت

 

25

یہ روایت سخت ضعیف ہے

 

26

شادی بیاہ پر موسیقی

 

26

دف بجانا بچیوں او رلونڈیوں کے لیے ہے،مردوں کےلیے نہیں

 

28

جشن موسیقی

 

30

مدینہ طیبہ میں آپ ﷺ کی آمد پر گیت گانے کی روایت

 

30

دف کیا ہے؟

 

33

سفر میں موسیقی

 

33

آلات موسیقی

 

35

فن موسیقی

 

37

غلط حوالہ اور غلط استدلال

 

37

السنن الکببری للنسائی کا حوالہ ناقص ہے

 

39

کیا آپ ﷺ موسیقی سے لطف اندوز ہوتے تھے؟

 

39

پہلی حدیث حضرت عائشہ ؓ سے

 

42

ترمذی کی اس روایت پر بحث

 

42

زفن کے معنی

 

45

حضرت عائشہ ؓ کا مؤقف

 

45

دوسری حدیث

 

49

ایک غور طلب مسئلہ

 

51

دف کو شیطانی عمل قرار دینا کیا تفنن طبع کے طور پر ہے

 

53

خوش الحانی کی تحسین

 

53

مزامیر داؤد ؑ کا مفہوم

 

55

آلات موسیقی کے ساتھ قرآن اور نعت پڑ ھنے کاحکم

 

56

حرمت موسیقی کے دلائل

 

58

پہلی آیت

 

59

تفسیری اقوال میں اختلاف تنوع

 

62

سوچ کی کجی

 

63

تفسیر صحابہ ؓ کاحکم

 

63

غامدی صاحب کی ہوشیاری

 

64

تفہیم القرآن کاادھورا حوالہ

 

65

تفسیر عثمانی کے نام سے دھوکا

 

66

مولانا آزاد کا غلط حوالہ

 

67

غامدی صاحب کی بے خبری

 

68

معارف القرآن کا غلط حوالہ

 

68

غامدی صاحب کی فکری کجی

 

70

صحابہ کرام ؓ کی تفسیر

 

72

ایک او ربے کار کوشش

 

74

’’لہو‘‘ کا استعمال

 

75

موسیقی مباح نہیں حرام ہے

 

76

دوسری آیت

 

77

تیسری آیت

 

80

چوتھی آیت

 

81

عجیب خبط

 

82

’’زور‘‘ کے معنی

 

82

احادیث اور حرمت موسیقی

 

86

پہلی حدیث

 

87

غامدی صاحب کی ہوشیاری

 

87

روایت کے استدلالی پہلو پر بحث

 

88

ریشم حرام نہیں؟

 

90

علت حرمت موسیقی اور غامدی صاحب

 

93

عجیب استدلال

 

96

دوسری حدیث

 

97

غامدی صاحب کی اس سے بے خبری

 

98

غامدی صاحب کی ہوشیاری یا بددیانتی

 

98

غامدی صاحب کا ایک اور گھپلا

 

100

غامدی صاحب کی ایک اور بے خبری

 

103

تیسری حدیث

 

104

الکوبہ کے معنی

 

104

غامدی صاحب کا ایک غلط دعوی

 

105

دف پر طبل کا قیاس

 

107

تیسری حدیث

 

110

چوتھی حدیث

 

110

غامدی صاحب کی بے خبری

 

111

پانچویں حدیث

 

113

غامدی صاحب کی کج فکری

 

114

ایک اور بہانہ

 

115

ایک لایعنی تآویل

 

117

ایک اورتآویل

 

117

ایک غلط دعوی

 

118

ایک اور غلط دعوی

 

119

اسی نوعیت کی اور ایک جسارت

 

120

ایک اشکال اور اس کا جواب

 

123

چھٹی حدیث

 

125

حضرت عبداللہ بن عمر ؓکا عمل اس پر

 

125

اعتراضات کا جائزہ

 

125

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکا فرمان

 

131

حضرت عبداللہ بن عباس ؓکافرمان

 

133

حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ کا خط

 

135

صحابہ کرام ؓ کا طرز عمل

 

135

فقہائےکرام کا فتوی

 

136

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3088
  • اس ہفتے کے قارئین 48950
  • اس ماہ کے قارئین 1020887
  • کل قارئین99445431

موضوعاتی فہرست