#155

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 26159

فلاح کی راہیں

  • صفحات: 192
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3840 (PKR)
(منگل 05 مئی 2009ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

اللہ تعالی نے قرآن مجید میں مؤمنین کے لیے فوزو فلاح اور کامیابی کی  راہوں کی نشاندہی کرتے ہوئے فرمایا کہ ایسے لوگ نمازوں میں خشوع وخضوع اختیار کرنے والے،لغوباتوں سے اعراض کرنے والے،زکوۃ ادا کرنے والے،شرمگاہوں و ا مانتوں کی حفاظت کرنے والے،عہد کی پاسداری کرنے والے  اور نماز کی حفاظت کرنےوالے ہوتے ہیں-زیر نظر کتاب میں ارشاد الحق اثری صاحب انہی فلاح کے راستوں  کو موضوع بحث لائے ہیں- نماز میں خشوع وخضوع کے حوالے سے بحث کرتے ہوئے خشوع ختم کرنے والے اسباب وذرائع کا ذکرکیا گیاہے اور خاشعین کی نماز کے چند ایمان افروز مناظرکو قلمبند کیا گیاہے-اس کے بعد لغو باتوں سے اعراض پر مدلل بحث کرتے ہوئے زکوۃ وصدقہ کی اہمیت اور زکوۃ کے اجتماعی نظام کے فوائد کو قلمبند کیا گیا ہے-مزید برآں  شرمگاہوں کی حفاظت کے ضمن میں صحابہ کرام کے عمل وکردار کی مثالیں بیان کی گئی ہیں اور ساتھ ساتھ زنا کے درجات،اغلام بازی،جانور سے بدفعلی اور استمناء بالید کی دلائل کی روشنی میں شرعی وضاحت کی ہےعلاوہ ازیں امانتوں اور عہدوں کی پاسداری کے سلسلے میں تفصیلی وضاحت کرتے ہوئے نماز کی حفاظت کو موضوع بحث بنایا گیا ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

نمبر- 1

 

 

فلاح کی شرط اول ایمان ہے

 

11

خشوع کیا ہے ؟

 

13

رفع الیدین رکوع کے منافی  نہیں

 

16

نماز میں خشوع کا حکم

 

17

قبولیت کے درجات

 

22

یہی نماز مقصود ہے

 

22

خشوع کا ختم ہونا

 

24

خشوع ختم کرنے کے ظاہری اسباب

 

25

خشوع کے اسباب و ذرائع

 

26

نماز میں التفات کی ممانعت

 

28

ترتیل قرآن اور تصحیح حروف

 

30

ارکان نماز کی ادائیگی

 

32

نماز میں وساوس

 

34

وسوسہ ڈالنے والے شیطان کا نام اور اس کا علاج

 

36

اللہ پر ستی نہ کہ لذت پرستی

 

37

نمازیوں کی پانچ قسمیں

 

39

پانچوں قسم کےنمازیوں کی جزا

 

40

خاشعین کی نماز چند مناظر

 

41

ایک انصاری صحابی کا واقعہ

 

41

حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ

 

42

حضرت عروہ بن زبیر ؒ

 

43

حضرت مسلم بن یسار بصری ؒ

 

43

امام سعید بن جبیر ؒ

 

44

امام مالک ؒ

 

44

حضرت عباس بن عبداللہ ؒ

 

44

امام منصور بن معتمر کوفی ؒ

 

45

حضرت کرز بن حارث ؒ

 

45

حضرت صلہ بن اشیم ؒ

 

45

سعید بن عبد العزیز قنوجی ؒ

 

46

حضرت زین العابدین ؒ

 

46

حضر ت امام بخاری ؒ

 

47

امام محمد بن نصر مروزی ؒ

 

48

حضرت عبد اللہ غزنوی ؒ

 

48

نمبر- 2

 

 

لغو کے معنی

 

50

نماز میں خشوع اور لغو سے اجتناب

 

52

لغویات کو چھوڑنا اچھے اسلام کی علامت ہے

 

52

زبان کی حفاظت

 

59

قیل و قال اور کثرت سوال سے اجتناب

 

65

لایعنی باتیں اور مجلسیں وقت کا ضیاع

 

68

نمبر - 3

 

 

زکوۃ کی ادائیگی

 

75

زکوۃ کی اہمیت

 

76

مومنوں کا وصف

 

80

نماز و زکوۃ کی عدم ادائیگی پر حکم

 

81

زکوۃ نہ دینے کا انجام

 

83

اصل خزانہ

 

84

زکوۃ کا اجتماعی نظام

 

85

انفاق فی سبیل اللہ

 

87

صدقہ کی ترغیب

 

91

صدقہ اور صلی رحمی

 

96

صدقات کی حکمت

 

98

انفاق خیر کا اور بخل شر کا مجموعہ ہے

 

103

نمبر- 4

 

 

شرمگاہوں کی حفاظت

 

107

مومن شرمگاہ کی حفاظت کرتا ہے

 

107

نظر کی حفاظت

 

108

حفاظت شرمگاہ کی اہمیت صحابہ کرام کا عمل و کردار

 

115-109

بدکاری سے بچنے کا طریقہ

 

116

حضرت قاضی منصور پوری ؒ کا بیان

 

118

عمل مکافات سے بچو

 

120

امام عبید بن عمیر کا عبرتناک واقعہ

 

121

زنا کے درجات

 

122

شادی کا حکم

 

124

بیوی اور باندی کے علاوہ باقی ذرائع

 

129

اغلام بازی

 

130

امرد کو دیکھنا

 

132

بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر حرام ہے

 

133

جانور سے بد فعلی

 

133

استمناء بالید

 

134

حرمت متعہ

 

134

نمبر -5

 

 

امانت کی حفاظت

 

136

دین کی عمارت امانت پر قائم ہے

 

136

امانت کی اہمیت

 

138

امانت داری , باعث عز و شرف

 

142

امانت دار تاجر

 

144

حکومتی منصب بھی امانت ہے

 

147

امانت ایک وسیع لفظ ہے

 

149

مجالس بھی امانت ہیں

 

151

بیوی بھی امانت ہے

 

151

اولاد بھی امانت ہے

 

151

گھروں میں جھانکنا خیانت ہے

 

155

آنکھوں کے اشارے بھی اما نت کے منافی ہیں

 

157

امانت اور چند ایمان ا فروز واقعات

 

158

نمبر -6

 

 

عہد کی پاسداری

 

163

اللہ وعدہ  وفا کرتے ہیں

 

164

وعدہ پور ا  کرنا ایمان کی علامت ہے

 

164

حضرت ابراہیم علیہ  السلام اور وعدہ

 

165

حضرت اسماعیل ؑ اور وعدہ

 

166

وفائے عہد اور رسول اللہ ﷺ

 

167

وفائے عہد اور صحابہ کرام ؓ

 

172

نقض عہد کی وعید

 

175

سب سے اہم عہد و میثاق

 

177

نذر بھی عہد ہے

 

179

نذر لغیر اللہ

 

182

ہر جائز کام کا عزم و عہد

 

185

نکاح بھی عہد ہے

 

186

نمبر -7

 

 

نماز کی حفاظت

 

187

حفاظت کا مفہوم

 

187

وارثین جنت

 

190

وراثت جنت کا مفہوم

 

191

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52369
  • اس ہفتے کے قارئین 86197
  • اس ماہ کے قارئین 1702924
  • کل قارئین111024362
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست