#121

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 29433

اسباب اختلاف الفقہاء ( ارشاد الحق اثری )

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2560 (PKR)
(منگل 10 مارچ 2009ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

زیر تبصرہ کتاب دراصل شیخ محمد عوامہ کی تصنیف "اثر الحدیث الشریف فی اختلاف الفقہاء" ، جس کا خلاصہ دیوبندی آرگن ماہنامہ بینات میں شائع ہوا ، کے جواب میں تحریر کی گئی ہے۔ شیخ عوامہ نے اپنی کتاب میں ائمہ فقہاء کےاختلافات کے حقیقی عوامل بیان کرنے کے بجائے درحقیقت محدثین کرام رحمہم اللہ کے اس عام تاثر کو زائل کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ حضرت امام ابو حنیفہ ؒ میں حفظ و ضبط کی کمی تھی اور وہ دوسرے ائمہ حدیث کی نسبت حدیث کا کم علم رکھتے تھے۔ اس ضمن میں انہوں نے ائمہ حدیث کے بارے میں اپنے روایتی عناد کا مظاہرہ بھی کیا ۔ ان کی انہی بے اصولیوں کا جائزہ اس کتاب میں لیا گیا ہے ۔ جب قرآن ایک، نبی ایک، قبلہ ایک، دین ایک ۔۔ پھر امت میں اتنے اختلافات کیوں؟ اس سوال کا جواب جاننے کے متمنی ہیں تو اس کتاب کا مطالعہ یقیناً بصیرت مہیا کرے گا۔ چونکہ یہ ایک دقیق علمی موضوع ہے۔ اس لئے عام حضرات کیلئے یہ کتاب تفہیم کے لحاظ سے کچھ مشکل ہو سکتی ہے۔ موضوع کی اہمیت کے پیش نظر ہم اپنے قارئین سے درخواست کریں گے کہ وہ پھر بھی اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

6

اسباب اختلاف الفقہاء کی چند اہم تصانیف

 

10

ائمہ کرام کے اختلاف کا دائر ہ

 

11

اختلاف اسی حصہ میں نہیں جو خبر واحد سے ماخوذ ہو

 

12

متواتر حدیث سے متعلقہ مسائل میں اختلاف کی چند مثالیں

 

13

اختلافی مسائل کی نوعیت

 

18

مقلدین کی تنگ نظری , چند مثالیں

 

18

اختلافی مسائل کی کی دوسری قسم

 

23

کیا امت میں اختلاف توسع پر مبنی ہے ؟

 

24

حق ایک ہے اس میں تعداد نہیں

 

24

کیا فروعی اختلاف رحمت ہے ؟

 

29

ملک میں ایک فقہ کا رواج مطلوب شرعی نہیں

 

33

ائمہ کے اختلافات اور فرقہ بندی

 

35

کیا ائمہ کا اختلاف شرائع متعددہ کی مانند ہے ؟

 

40

فقہی اختلاف میں انتہاء پسندی

 

36

ایک دوسرے کے پیپھے نماز پڑہنے کی ممانعت

 

36

مقلدین کی باہمی لڑائی اور محاذ آرائی

 

43

فقہی اختلافات کے چند اسباب

 

50

پہلا سبب

 

50

صحت حدیث کی شروط میں اتصال سند کا اختلاف

 

51

ائمہ اربعہ اور حدیث مرسل

 

51

کیا مرسل , مسند سے قوی ہے ؟

 

53

عدالت راوی کے بارے میں اختلاف

 

55

ضبط راوی میں اختلاف

 

57

کیا امام ابو حنیفہ کے نزدیک حفظ حدیث بیان حدیث تک ضروی ہے

 

58

کیا امام صاحب اس شرط پر قائم رہ سکے

 

58

وہ احادیث جن کے بیان میں امام صاحب سے بھول ہوئی

 

59

حنفی اصو ل

 

60

ضیعف حدیث کا حکم

 

65

کیا ضعیف حدیث بھی ائمہ کے مابین اختلاف کا سبب ہے ؟

 

67

سلسلتہ الاحادیث الصحیحتہ والضیفتہ پر ناگواری کی اصل وجہ

 

67

اختلاف کا دوسرا سبب فہم حدیث میں اختلاف

 

68

امام ابو حنفیہ کے تفقہ پر بیان کردہ احکایات پر تبصرہ

 

70

جامع المسانید کی موضوع روایت

 

72

امام ابو حنفیہ , امام اوزاعی , اور امام ابن مبارک

 

79

عیسی بن ابان اور امام محمد کی گفتگو

 

81

اختلاف فہم کا دوسرا سبب

 

84

حدیث المتبایعان بالخیار امام ابو حنیفہ اور حنفی مذہب

 

85

اختلاف کا تیسرا سبب , متعارض احادیث

 

85

متعارض روایات کے بارے میں احناف کے طرز عمل

 

91

علام کاشمیری کا تبصرہ

 

92

محدثین کا نقط نظر

 

92

ارجحیت صحیحین

 

94

کیا علام حازمی ارجحیت صحیحین کے قائل نہیں

 

95

کیا اسی اصول پر ہی راجح مرجوح کا فصیلہ ہوتا ہے ؟

 

95

محدثین کی نیتوں پر حملہ

 

98

حدیث کے صحت و ضعف میں ان کے فقہی اثرات کا بے بنیاد دعوی

 

99

اس دعوی کی حقیقت

 

100

امام ابو حنیفہ کا اصول ترجیح

 

101

خلفاء راشدین سے اختلاف کے چند نمونے

 

104

اختلاف کا چوتھا سبب , حدیث کا علم نہ ہونا

 

107

کسی امام کو حدیث کا علم نہ ہونا اس میں اس کی توہین نہیں

 

111

امام ابو حنفیہ کثیر الحدیث تھے ؟

 

112

غزالی , امام الحرمین , صاحب ہدایہ , اور علم حدیث

 

113

الولد للفراش"الحدیث "کیا امام ابو حنیفہ کی مسند میں ہے ؟

 

116

جامع المسانید میں یہ موضوع سند سے ہے

 

117

جامع المسانید کی ایک اور موضوع روایت

 

117

کسی امام کی تصانیف نہ ہوں تو کیا کہا جائے گا ؟

 

118

چوتھے سبب کو موخر ذکر کرنے کا ایک اور سبب

 

120

مقلدین کا عجیب حال

 

121

پریشان خیالی

 

122

کیا امام احمد اس حدیث سے واقف نہیں تھے ؟

 

122

قبر پر قرآن خوانی

 

123

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42423
  • اس ہفتے کے قارئین 229499
  • اس ماہ کے قارئین 803546
  • کل قارئین110124984
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست