#1855

مصنف : قاری محمد سعید صدیقی

مشاہدات : 6038

شیطان کی اذان

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4050 (PKR)
(جمعہ 22 اگست 2014ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

گانا بجانے کا  کام  سب سے پہلے شیطان نے ایجاد کیا یعنی  گانے بجانے کا  موجد اور بانی  شیطان ہے  اور یہ شیطان کی منادی  اور اذان  ہے  جس کے ذریعہ  وہ لوگوں کوبلاتا ہے  اور گمراہی  کے جال میں پھنساتا ہے  ۔قرآن  وحدیث    میں گانے بجانے کی  سخت ممانعت  اور وعید  بیان  ہوئی ہے  بلکہ  قیامت کی نشانیوں میں  سے  گانا بجانا بھی ایک  نشانی  ہے ۔گانا گانےاور بجانے کا پیشہ  اس  قدر عام  ہو گیا  ہے کہ اسے  مہذب شہریوں اور معزز خاندانوں نے  بھی اپنا لیا ہے ۔کمینے لوگوں کے نام بدل دئیے گئے ہیں  ۔آج ناچنے ،گانے والا کنجر نہیں گلوکار اور اداکار کہلاتا ہے  اور ڈھول بجانے والا نٹ اور میراثی نہیں بلکہ  موسیقار اور فنکار کے  لقب سے  نوازا جاتا ہے۔اور ان  لوگوں کوباقاعد ایوارڈ دئیے جاتے  ہیں  اور  برائی کی اس طرح حوصلہ  افزائی کی  کہ ان  کی عزت اور شہرت  کاچرچا دیکھ کر بقیہ لوگ بھی اس گمراہی   کے کام میں  مبتلا ہوں۔زیر نظر کتاب ’’ شیطان  کی اذان ‘‘   محترم  قاری محمد سعید  صدیقی  ﷾  کی تصنیف ہے ۔ جس میں  انہوں نے  قرآن وحدیث کے دلائل  کی  روشنی میں موسیقی  کی حرمت اور عوام کو اس مہلک بیماری کے مضر اثرات اور  نقصانات سے آگاہ کردیا ہے ۔اللہ تعالی اہل اسلام کو اس گناہ سےبچنے کی توفیق عطافرمائے (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

مقام انسانیت اور میوزک

 

9

شان انسانیت رفعت آدمیت

 

9

طاعون اور چوہے

 

11

ایڈز اور بندر

 

11

ناچ گانے اور ڈھول باجے

 

12

میراثیوں کے القاب

 

14

سینما گھر اور شرم و حیا

 

16

معاشرے کے گناہ اور علمائے کے فروعی اختلافات

 

20

مسلمانوں کی نمازیں قرآن سنت کی نظر میں

 

20

ٹی وی بچوں کے لیے خریدا ہے

 

22

فلم اور ڈرامہ دیکھنے والوں سے گزارش

 

25

پیر اور گدی نشین

 

28

ایک حیرت انگیز واقعہ

 

32

قوالی خواہش نفسانی ہے نہ کہ دین

 

34

داڑھی اور اسلام

 

37

شیطان کی اذان

 

38

قبروں پر جانے کی حقیقت

 

40

قوالوں کی کفریات

 

47

مذہبی جنون

 

53

فحاشی و عریانی

 

63

شک والی باتوں سے اجتناب

 

99

ظالم حکمرانوں کی تدبیر

 

110

موسیقی کی کثرت قیامت کی علامت ہے

 

116

میراثی اور ڈوم

 

126

جعلی پیر

 

129

ازواج مطہرات کو حکم

 

132

کیا موسیقی روح کی غزا ہے

 

133

قوم کا مزاج

 

135

قوالوں کی گستاخیاں اور شوخیاں

 

141

توہین رسالت ؐ کے سنگین مجرم

 

148

علامہ اقبال اور سینما ٹی وی

 

154

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 98803
  • اس ہفتے کے قارئین 311558
  • اس ماہ کے قارئین 98803
  • کل قارئین113990803
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست