#4310

مصنف : ڈاکٹر گوہر مشتاق

مشاہدات : 7245

انسانی دل اور قبول اسلام ایک مذہبی سائنسی تجزیہ

  • صفحات: 139
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3475 (PKR)
(منگل 28 فروری 2017ء) ناشر : اذان سحر پبلی کیشنز لاہور

جس طرح انسان مٹی اور روح کا حسین امتزاج ہے، اسی طرح انسان کو اللہ تعالی نے ذہن اور دل عطا کئے ہیں۔جس طرح اس دنیا کی زندگی روح اور جسم کے درمیان ایک داستان ہے، بالکل اسی طرح اس حیات دنیاوی میں انسان کے دل اور دماغ میں ایک کشمکش رہتی ہے۔اگر اکثر مواقع پر دماغ اپنی من مانی کرتا ہے تو دل بھی کئی مواقع پر دماغ پر فتح حاصل کر لیتا ہے اور انسان سے وہ کرواتا ہے جو وہ چاہتا ہے۔قرآن وحدیث میں انسانی دل کو ذہانت کا منبع اور جذبات واحساسات رکھنے والا عضو قرار دیا گیا ہے۔تاہم بیسویں صدی کے وسط میں سائنس نے پہلی مرتبہ یہ حیرت انگیز دریافت کی کہ انسانی دل میں بھی انسانی دماغ کی طرح ذہانت کے خلئے پائے جاتے ہیں۔اس انقلابی  دریافت کے بعد پھر انسانی دل پر بحیثیت منبع ذہانت کے مغرب میں کئی سائنسی تحقیقات ہوئیں۔ زیر تبصرہ کتاب " انسانی دل اور قبول اسلام، ایک مذہبی، سائنسی تجزیہ "محترم ڈاکٹر گوہر مشتاق صاحب،پی ایچ ڈی امریکہ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے یہی واضح کیا ہے کہ جو چیز اسلام نے آج سے 1400 سو سال پہلے بتا دی تھی ، سائنس آج انہیں دریافت کر رہی ہے، جو اسلام کے مذہب حق ہونے پر دلیل ہے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف منصف

6

عرض ناشر

8

ابتدائیہ

9

باب اول

 

مسلمانوں کااصل مسئلہ ایمان کی کمی

11

باب دوم

 

ذہانت کامنبع :انسانی یادماغ جدید سائنس کی روشنی میں

19

انسانی دل ،مسلمان علماء کےمطابق

18

انسانی دل کےاندر چھوٹا سادماغ جدید سائنسی تحقیق

22

دل اوردماغ کےمابین دوطرفہ گفتگو کاسائنسی ثبوت

24

باب سوم

 

دماغ کی ذہانت اوردل کی ذہانت میں فرق

28

باب چہارم

 

انسانی دل اوراسلامی عبادات

32

انسانی دل اورسجدہ

32

انسانی دل اورنماز باجماعت

35

انسانی دل اور کعبے کاطواف

36

انسانی دل اورذکر الہی

37

جسم اوردل

39

انسانی دل اورقبول اسلام

40

انسانی دل اورہرماہ کےتین نفلی روزے

40

انسانی دل اورخوابیں

45

انسانی دل اورتفکر تدبر

48

امام الانبیاء محمد مصطفی ﷜ کادل اوراس کی اوپن ہارٹ سرجری

52

انسانی دل کاوجدان یالہام سائنسی کی روشنی میں

57

باب پنجم

 

انسانی دل اورقبول اسلام کافیصلہ

59

مغربی خواتین کےدلوں کواسلام کس طرح مسخر کررہاہے؟

67

مغربی خواتین کے قبول اسلام کی وجوہات

73

باب ششم

 

پاسباں مل گئے کعبے کوصنعم خانے سے

80

جدیدسائیکالوجی اورول ماڈلز کی اہمیت

82

دنیا کی رول ماڈل امت

82

مسلمان امت میں مسٹر اورمولانا کی کشمکش

83

نومسلموں کےخون کی حرارت

84

مریم جمیلہ (مارگریٹ مارکوس)

86

امام سراج وہاج

87

ڈاکٹر بلال فلس

87

ڈاکٹر عمر فاروق عبداللہ

89

غیر مسلم فوجیوں میں اسلام کی تبلیغ

90

موسیقی سےتوبہ

90

شیخ نوح حم کیلر

95

امام صہیب ویب

103

عبدالرحیم اینتھونی گرین

104

ڈاکٹر عمر فاورق عبداللہ

106

ڈاکٹر خالد یحییٰ

106

الحاج میلکم ایکس شہید

106

شیخ عبدالحکیم مراد

113

امام حمزہ یوسف

114

یوسف اسلام

116

امام زیدشاکر

118

ڈاکٹر گیری ملر

118

امینہ اسلمی

118

محترمہ جینٹ حبل اللہ

120

بیٹی بتول بومین

122

خلاصہ کلام

125

باب پنجم

 

صحیح اسلامی علم کس طرح حاصل کیاجائے

126

مشینی اساتذ ہ بمقابلہ انسانی اساتذہ

128

علوم اسلامی کے اساتذہ کی اہمیت

131

اسلامی تاریخ سےچند روخشاں مثالیں

132

قصہ مختصر

135

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50476
  • اس ہفتے کے قارئین 237552
  • اس ماہ کے قارئین 811599
  • کل قارئین110133037
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست