#7063

مصنف : عبد المنان چیمہ

مشاہدات : 3118

قدرتی وسائل اور ان کا استعمال (اسلامی اور سائنسی علوم کے تناظر میں)

  • صفحات: 511
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20440 (PKR)
(بدھ 19 جولائی 2023ء) ناشر : ایشین ریسرچ انڈکس اسلام آباد

اسلام ماحول دوست دین ہے ۔دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ دینِ اسلام سے وابستہ ہے جو ماحولیات کے عالمی مسئلہ کو حل کرنے میں جاندار کردار ادا کر سکتا ہے ۔ علاوہ ازیں اسلام قدرتی وسائل کے استعمال کے ایسے آداب و اخلاق متعارف کرواتا ہے جن پر عمل پیرا ہو کر دیرپا ترقی کا خواب پورا ہو سکتا ہے اور ماحولیاتی مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ قدرتی وسائل فطرت کے وہ اثاثے ہیں جو انسانوں کے فوائد کی خدمت کرتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ قدرتی وسائل اور ان کا استعمال اسلامی اور سائنسی علوم کے تناظر میں ‘‘ ڈاکٹر عبد المنان چیمہ صاحب کی کاوش ہے جو ان کی طرف سے سرگودھا یونیورسٹی 2022ء میں پیش کیے گئے پی ایچ ڈی مقالہ کی کتابی صورت ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں قدرتی وسائل (زمین،ماحول،ہوا،پانی، معدنیات، نباتات،حیوانات وغیرہ) کے استعمال اور ماحولیاتی تحفظ کے اصول و آداب کو اسلامی تناظر میں بیان کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

ر

حرفے چند

 

ش

حرف اول

 

ص

عرض مصنف

 

ط

قدرتی وسائل کا مطالعہ

 

19

ماحولیاتی تحفظ کا مطالعہ

 

75

آبی وسائل کا مطالعہ

 

100

معدنی وسائل کا مطالعہ

 

178

پہاڑوں کا مطالعہ

 

217

قابل تجدید وسائل کا مطالعہ

 

224

نباتاتی وسائل کا مطالعہ

 

235

حیواناتی وسائل کا مطالعہ

 

328

قدرتی وسائل کے آداب و اخلاق

 

421

خلاصہ بحث

 

483

نتائج تحقیق

 

486

سفارشات و تجاویز

 

487

کتابیات

 

489

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68191
  • اس ہفتے کے قارئین 102019
  • اس ماہ کے قارئین 1718746
  • کل قارئین111040184
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست