#7306

مصنف : عبد المنان چیمہ

مشاہدات : 1160

ثقافتی و معاشرتی اقدار پر مغربی میڈیا کے اثرات

(نائن الیون کے تناظر میں تحقیقی مطالعہ)
  • صفحات: 440
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17600 (PKR)
(جمعہ 31 مئی 2024ء) ناشر : ایشین ریسرچ انڈکس اسلام آباد

عصر حاضر میں ذرائع ابلاغ اور وسائل نے اتنی ترقی کی ہے اور اس کا دائرۂ عمل اتنا وسیع ہو گیا ہے کہ دنیا کا ہر گوشہ اس پر عیاں اور ہر جگہ اس کی پہنچ ہے۔ وہ جس واقعے کو جب اور جس وقت چاہے، اس کا واقعی یا خیالی پس منظر پیش کر سکتا ہے اور جس پر چاہے، پردہ ڈال سکتا ہے اگرچہ وہ کتنا ہی اہم کیوں نہ ہو بالخصوص مغربی میڈیا سے دنیا کو جو کچھ ملا، ان میں سب سے زیادہ نقصان دہ چیز بے حیائی، عریانیت اور فحاشی ہے جس کے تباہ کن اثرات سے پوری دنیا دوچار ہے، یہاں تک کہ مغرب کو بھی اس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ثقافتی و معاشرتی اقدار پر مغربی میڈیا کے اثرات :نائن الیون کے تناظر میں تحقیقی مطالعہ‘ ‘ڈاکٹر عبد المنان چیمہ اور پروفیسر ڈاکٹر فرحت نسیم علوی کی مشترکہ تصنیف ہے جو کہ سات ابواب میں مشتمل ہے یہ کتاب نائن الیون اور اس کے اثرات کے بارے میں عمدہ تحقیقی کاوش ہے اور نائن الیون کے تناظر میں مغربی میڈیا کی تہذیبی و ثقافتی یلغار کے فکری پہلو اجاگر کرتی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

1

میڈیا کی اہمیت و افادیت

 

4

مغربی میڈیا کا مطالعہ

 

40

نائن الیون اور اس کے پس پردہ حقائق و محرکات

 

107

وار آن ٹیرر کا مطالعہ

 

159

اسلامو فوبیا کا مطالعہ

 

214

تہذیبی تصادم کا مطالعہ

 

249

میڈیا کا اسلامی تصور

 

365

نتیجہ بحث

 

413

تجاویز و سفارشات

 

415

کتابیات

 

417

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41285
  • اس ہفتے کے قارئین 228361
  • اس ماہ کے قارئین 802408
  • کل قارئین110123846
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست