#2359

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 9210

علم بڑی دولت ہے اور دوسری کہانیاں

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4480 (PKR)
(جمعہ 20 فروری 2015ء) ناشر : طہٰ پبلیکیشنز، لاہور

علم وجہِ فضیلت ِآدم ہے علم ہی انسان کے فکری ارتقاء کاذریعہ ہے ۔ علم ہی کے ذریعے سے ایک نسل کے تجربات دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔سید الانام خیر البشر حضرت محمد ﷺ کو خالق کائنات نے بے شمار انعامات وامتیازات سے سرفراز فرمایا تھا مگر جب علم کی دولت سے سرفراز فرمانے کا ارشاد گرامی ہوا تو اسے ’’ فضلِ عظیم‘‘ قرار دیا ارشاد ربانی ہے :وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ وَكَانَ فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكَ عَظِيمًا(النساء:113) زیر نظر کتاب ’’علم بڑی دولت ہے اور دوسری کہانیاں‘‘ معروف سوانح نگار اور مصنف کتب کثیرہ جناب طالب ہاشمی کا قوم کےنونہالوں کےلیے دلچسپ تاریخی ،نیم تاریخی ،سوانحی اصلاحی اور معلوماتی مختلف 31 کہانیوں کا چوتھا مجموعہ ہے ۔ان کہانیوں کی اشاعت کا مقصد نونہالانِ قوم کےلیے نہ صرف کردار سازی اور معلومات افزا لٹریچر مہیا کرنا ہے بلکہ ان کو مضرت اثرات سے بھی بچانا ہے جو بعض اداروں کی طرف سے شائع ہونے والی اوٹ پٹانگ فرضی کہانیوں اور تصویروں سے ناپختہ ذہنوں پر پڑتے ہیں۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کہنے کی کچھ باتیں

6

اللہ پر بھروسا

7

تھوڑ سے الفاظ کئی گناہ ثواب

10

اللہ کی راہ میں لڑنے کا شوق

12

بزرگوں کا ادب

14

میں صرف اللہ کی پناہ چاہتا ہوں

17

چار بہادر سپہ سالار

20

اللہ کی رحمت کے حقدار

25

میں گورنر کس بات کے لیے ہوں

27

دو تاریخی اذانیں

29

سب قرض داروں کا قرض معاف کردیا

33

نیکی کا پتلا

34

خوش نصیب بچہ

38

حضرت طاؤس یمانیؒ

42

علم بڑی نعمت ہے

48

علم بڑی دولت ہے

53

ہارون الرشید لاجواب ہو گیا

60

علم کی لاج رکھ لی

62

جیسی کرنی ویسی بھرنی

64

عوام کا خادم بادشاہ

67

قسمت کا دھنی

71

سلطان شہاب الدین غوری کی غیرت اور حمیت

76

لک (لکھ) بخش بادشاہ

77

علم کے غرور اور گھمنڈ کا علاج

81

سونے کے کنگن

87

جو پَیر پھیلاتا ہے وہ ہاتھ نہیں پھیلاتا

91

انوکھی دعوت نرالی دعا

95

یتیم بھوکے بچے کی رسول پاکؓ کے روضے سے محبت

98

ہندو بنیے کا خوش نصیب بیٹا

101

ظلم کی سزا

108

ایک دن اللہ کے سامنے پیش ہونا ہے

110

کتابیات

112

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39370
  • اس ہفتے کے قارئین 226446
  • اس ماہ کے قارئین 800493
  • کل قارئین110121931
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست