#1592

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

مشاہدات : 8316

گناہوں کو دھو ڈالنے والے اعمال

  • صفحات: 122
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3660 (PKR)
(منگل 02 اپریل 2013ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

اللہ رب العزت نے قرآن حکیم میں انسانوں کےلیے اور تمام کائنات کےلیے  اصول وضوابط مقرر کردیئے ہیں۔ دینا میں بھی قرآن حکیم کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق  فیصلہ ہوگا اور آخرت میں بھی انہی اصولوں کو سامنے رکھ کر حساب ہوگا۔ جو ان اصولوں کی پابندی کرے گا۔ بلاشک وشبہ  وہ جنتی ہے اور جو ان کے خلاف ورزی کرے گا اس سے معاملہ سخت ہوگا۔ تمام نسل انسانی کےلیے قرآنی حکیم ایک رول کتاب ہے۔اس کے اصولوں پر چلنا نیکی ہے اور اس کے اصولوں کے خلاف ورزی کرنا بدی ہے۔ نیکی اور بدی اگرچہ ایسا مادی وجود تو نہیں رکھتیں کہ جنہیں آنکھوں سے دیکھا اور ہاتھوں سے چھو کے محسوس کیا جاسکتا ہو۔ ہاں اس کے اثرات کو ضرور محسوس کیا جاسکتا ہے۔ گناہوں کا انسان سے سرزد ہوجانا کوئی بعید امر نہیں ۔ ہاں رب تعالیٰ نے  نبی مکرم ﷺ کی زبان سے کچھ ایسے اعمال امت مسلمہ کےلیے بیان فرمادیے ہیں جن میں گناہوں کو دھونے کی مخصوص قوت وتاثیر رکھی گئی ہے۔ نبی ﷺ کی زبان سے بکھرنے والے ان  خوشبو بھرے پھولوں کو چن کر ایک مہکتا گلدستہ  بنانے کا اس کتاب میں التزام کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین(ک۔ح)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

9

رسول اللہ اگلی پچھلی خطاؤں سے پاک کردیئے گئے۔

 

13

وضوء کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا

 

19

نماز کےلیے وضو کرنا

 

22

سورۃ الفاتحہ کے بعد آمین کہنا

 

25

سمع اللہ لمن حمدہ کا جواب دینا

 

27

کامل توجہ سے جمعہ ادا کرنے والا

 

28

نماز گناہوں کو مٹانے والی ہے

 

32

گھر سے وضو کرکے آنا

 

36

سو مرتبہ سبحان اللہ کہنا

 

39

سو برائیاں مٹادینے والا کلمہ

 

41

نماز کے بعد تسبیحات کہنا

 

46

لوگوں سےتکلیف کو دور کرنا

 

51

نیک لوگوں کی مجلس میں بیٹھنا

 

61

گناہ کے بعد فوراً اللہ کی طرف رجوع کرنا

 

65

کوئی تکلیف پہنچے تو اس پر صبر کرنا

 

64

کچھ بیماریوں پر انعامات پیغمبر رحمت ﷺ کی زبان سے

 

68

مرگی پر صبر کی جزاء

 

69

جوطاعون کی بیماری سے فوت ہوجائے

 

70

جس عورت کو بچوں کی وفات کیساتھ آزمایا جائے

 

70

جسے جرم کی سزا دی گئی

 

75

اللہ تعالی کی رضا کےلیے حج یا عمرہ کرنا

 

79

یوم عرفہ اور یوم عاشورہ کاروزہ رکھنا

 

83

تہجد کےوقت اٹھ کر نماز پڑھنا

 

83

رمضان المبارک کے اعمال

 

86

روزے دار سے اللہ کی محبت کا انداز

 

90

رمضان المبارک میں قیام کرنا

 

91

گناہوں کو دھو ڈالنے والے اعمال قرآن کی نظر میں

 

93

تقویٰ

 

98

اطاعت رسول اللہ ﷺ

 

98

اگر کبیرہ گناہوں سے بچا رہے

 

106

سچائی کو اختیار کرنا

 

109

صدقہ چھپا کر دینا

 

111

اللہ تعالیٰ سے ڈرنا

 

114

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69442
  • اس ہفتے کے قارئین 103270
  • اس ماہ کے قارئین 1719997
  • کل قارئین111041435
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست