#2251

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 5702

باران توحید

  • صفحات: 416
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16640 (PKR)
(بدھ 14 جنوری 2015ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

تمام انبیاء کرام ؑ ایک ہی پیغام اورایک ہی دعوت لےکر آئےکہ لوگو! صرف اللہ کی عبادت کرو او راس کےسوا تمام معبودوں سےبچو۔تمام انبیاء کرام سالہاسال تک مسلسل اس فریضہ کو سرانجام دیتے رہے انھوں نے اس پیغام کو پہنچانےکےلیے اس قدر تکالیف برداشت کیں کہ جسکا کوئی انسان تصور بھی نہیں کرسکتاہے ۔ حضرت نوح ؑ نے ساڑے نوسوسال کلمۂ توحید کی طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور   اللہ کے آخری رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نےبھی عقید ۂ توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس فریضہ کو سر انجام دیا کہ جس کے بدلے   آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م ؓ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ باران توحید‘‘ جماعۃ الدعوۃ باکستان کے مرکزی راہنما مولانا امیر حمزہؒ کی مایۂ ناز کتاب ہےجس میں توحید کے متعلق اکثر موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ مولانا امیر حمزہ ؒ نے معاشرے میں موجود شرک کی مختلف شکلوں کو بنیاد کر توحید کی وضاحت اس انداز میں کی ہے کہ ایک عام قاری بھر پور استفادہ کرسکتاہے ۔ جو شخص دعوت توحید کا پیغمبرانہ کام کرنا چاہتا ہے اوریہ دعوت دینا چاہتا ہے تووہ ’’بارانِ توحید ‘‘ جیسی غیر فرقہ وارانہ کتاب کےمضامین سامنے رکھے ۔ اس کتاب کےہر عنوان میں قرآنی آیات ہیں اور صاحبِ قرآن محمد رسول اللہ ﷺ کی احادیث ہیں ۔ الغرض یہ کتاب علماء ،طلباء ،خطباء کےلیے ایک خزینہ ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین) م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

9

عرض ناشر

11

پہلا منظر: درعیہ کی خاتون اول

13

دوسرا منظر: آزمائش کے بعد کشائش

16

ماحول

19

کانوں میں روئی کے پھندے

20

خبردار۔۔۔ جو یہاں سے گزرا

20

جب مولوی نذیر نے کنجری کو ہٹایا اور مائک پر قبضہ کر لیا

21

شاہ جمال کی قبر سے چوہا نکلا

22

عمل کی دنیا

23

انیٹوں کی بارش

24

تحریر کا میدان

25

جب باران (بارش برسی)

27

’’باران توحید‘‘ اور علامہ احسان الٰہی ظہیرؒ

28

توحید سیٹ

29

اگلا قدم

31

مکھن، شہد اور چراغ

32

حلاوت و شیرینی

34

اٹلس اور عزم

34

باب اول: توحید

 

دین اسلام آسان ہے

39

اللہ تعالیٰ کی رحمت

71

اللہ کے احسانات اور بندے کا شکرو سپاس

75

مختار کل صرف اللہ ہے

99

ہر ایک کے ساتھ (حاضر ناظر) صرف اللہ ہے

107

علم غیب صرف اللہ کو ہے

123

اللہ ہی دعاؤں کا سننے والا ہے

137

اللہ تعالیٰ سے محبت اور عداوت رکھنے والے

149

اللہ کی محبت کا ثمر

171

باب دوم: شرک

 

شرک کی حقیقت

185

شرک سے بچنے کا حکم

197

مشرک اور منافق کے لیے بخشش نہیں

215

مردے سن نہیں سکتے

227

خانقاہیں اور قبریں

235

وسیلہ اور شفاعت صرف موحدین کے لیے ہے

247

انبیاء کے لیے بھی موت ایک اٹل حقیقت ہے

261

دنیا سے آخرت کو جانے والے واپس نہیں آتے

275

باب: اطاعت رسول

 

اطاعت رسولﷺ

289

بدعات کی مذمت

319

تحقیق و تقلید

339

رسول اللہﷺ کے لیے بشر، عبد، رجل اور انسان کے محبت بھرے الفاظ۔ نیز حقیقت نور اور سائے کے دلائل

357

صلوۃ و سلام

383

رسول اللہ ﷺ کا سواہ حسنہ اور فضیلت اہل بیت و صحابہ کرامؓ

391

علماء اولیاء

413

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48672
  • اس ہفتے کے قارئین 48672
  • اس ماہ کے قارئین 2120589
  • کل قارئین113727917
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست