#3524

مصنف : ملک حسن علی

مشاہدات : 3743

مشاہد التوحید

  • صفحات: 476
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11900 (PKR)
(منگل 15 مارچ 2016ء) ناشر : انجمن اشاعۃ التوحید والسنہ شرقپور

اخروی نجات ہر مسلمان کا مقصد زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں جیسا کہ قرآن کریم نے مشرکوں کے لیے وعید سنائی ہے ’’ اللہ تعالیٰ شرک کو ہرگز معاف نہیں کرے گا او اس کے سوا جسے چاہے معاف کردے گا۔‘‘ (النساء:48) لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔اس کے بغیر آخرت کی نجات ممکن ہی نہیں ۔ حضرت نوح نے ساڑے نوسوسال کلمۂ توحید کی طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور اللہ کے آخری رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نےبھی عقید ۂ توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس فریضہ کو سر انجام دیا کہ جس کے بدلے آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام نےبھی عوام الناس کوتوحید اور شرک کی حقیقت سےآشنا کرنے کےلیے دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے زیر تبصرہ کتاب’’ مشاہد التوحید‘‘ملک حسن علی جامعی شرقپوری کی تصنیف ہے ۔ مؤلف نے اس کتاب میں قرآنی تصور توحید اور اس کے تمام گوشوں کو قرآن پاک کی روشنی میں ایک بدیع اسلوب اور عام فہم انداز بیان کے ساتھ پیش کیا ہے اور دلائل کی پختگی خیالات کی ترتیب اور اپنے موضوع میں یہ کتاب ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے ۔شاہ اسماعیل شہید کی تحریک مجاہد ین کے مجاہد نامور مؤرخ مولانا غلام رسول مہر﷫ کےاس کتاب کا مقدمہ لکھنے اور شارح نسائی شیخ الحدیث مولانا عطاء اللہ حنیف ﷫ کے اس کتاب پر ابتدائیہ سے کتاب کی اہمیت وافادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

7

مولف کی خود نوشت سرگرشت

9

مقدمہ

11

خطبۃ الکتاب

12

برکات توحید

14

عقیدہ توحید الہی نےاخلاق معاشرت تمدن اور معثیت پر کا اثر ڈالا

15

تطریہ کی بلندی

16

جذبہ قربانی وایثار

17

الہی نظام سلطنت کاخاکہ

18

عقیدہ توحید کااثر اجتماعی اور عقلی زندگی پر

21

توحید کاسچاجذبہ مخلوق سے محبت کرنا سکھاناہے

22

اسلامی توحید کے اثرات وبرکات مذاہب واقوام عالم پر

28

ہستی باری تعالی کے دلائل

23

اللہ تعالی کی واحدانیت کااجمالی مفہوم

48

لاالہ اللہ کاتفسیر

51

اللہ کی تعریف

61

خصائص للوہیت

64

ازافادیت ابن قیم حقیقت

66

قرآن اور توحید

66

صفات الہی کاشبہ قلبی

68

کلمہ طیبہ کی نورانی شعاعوں کابیان

71

کلام شیخ مجدد دربارہ تعریف توحید

73

الدین الخالص

74

کیامخلوق خالق

75

انبیاءعلیم السلام کامقصد بعثیت

75

نماز عقیدہ توحید کی عملی تفسیر ہے

78

اسرارالصلوۃ

79

تکرار تکبیرات کافلسفہ

80

سنماز میں سیرال

81

طریق نماز کے اسرار

82

الصلوۃ عمادالدین

83

نماز کی اہمیت اور فیوض برکات

84

مافی الصلوۃ سورہ لمحمد کے اسراررموز

90

طلب ہدایت کامطلب

92

صراط مستقیم کی پہچان

93

عبادت

96

مطالعہ  تفاسیر

99

چند ایک شبہات کاازالہ  شبہ اول

103

جواب

104

شبہ ثانی اور اس کاجواب

104

سورۃ اخلاص

110

قل ہواللہ احد

111

اللہ الصمد

113

لم یلد ولم یولد

115

تفسیراموذتین صورۃ الفلق

116

تعوذباللہ

117

استعاذہ کےارکان

120

معوذتین کے خواص قضائل

121

تفسیر

122

سورۃ خلق میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے

124

سورۃ الناس اضافہ الربوبیۃ

12

اضافۃ الملک

125

اضافۃ الوہیہ

126

وسوس الخناس

127

حج بیت اللہ کافلسفہ

129

شعائز الہی کی حقیقیتں

132

حج کےاسرار رووز

133

حج اور عمرو

135

شرائط حج

135

حج کی اقسام

136

مناسک حج او رارکان حج

137

تفصیل مناسک ارحام

138

میقات کامقصد

139

احرام کے احکام واب

140

لیبک کہنے میں حکمت

141

طواف قدوم

143

صفا اور مروہ کےدرمیان سعی

144

میزاب زعت

145

بعض اصطلاحات کی تشریح

146

مکہ سے رونگی

147

مزدلفہ

149

مشراحرام

149

رمی جمعرات اور اس کی حقیقت

150

قربانی کی حلق یاقصر طواف

152

آداب ایام تشریق وقیام منی

153

طواف وادع

156

آب زم کے خصائص وبرکات

156

آب زمزم کی سائنسی تحلیل

156

کعبہ ارو ربانی کعبہ کی مختصر تاریخ

157

زیارت مدینہ

161

قبرستان ارو جنت البقع

162

مسجد قبا

163

جبل احد

164

مدینہ سے واپسی

164

فضائب مدینہ

167

مشاہد لتوحید

167

مشہداول اللہ تعالی کے بغیر کو ئی الہ نہیں

169

مشہد ثانی معبود صرف اللہ ہے

170

مشہد ثالث نافع ضا درا ارو مشکلات صرف اللہ ہے

171

مشہد چہارم رزاق وشافی اور اولاو عطاکرنے والاصرف اللہ ہ ے

174

مشہدپنجم آسمانوں اور زمنیوں میں صرف اللہ تعالی کی فرمانی دائی ہے

177

مشہد ششم توکیل وکفالت اور دلایت ونصرت کی نسبتیں صر ف اللہ سےجوڑی جائیں

180

لفظ دلی مولے کی بحث دلایت ارو دلایت

184 

ولی اللہ کی تعریف

186

خلاصہ بحث

191

مشہد ہفتم وہ خداہی سنتا ہے وہی قبول کرتاہے

191

ایک شبہ اور اس کاازالہ

192

مشہد ہفتم ۔ہرآن پر ہر جگہ موجود ہونا اور ایک چیز سے آگاہ ہونا خاصہ ذات الہی ہے

197

تفسر انما علمہا عندربی

203

مشہد نہم ۔تدورنیاز او رجانی ومالی تقرب اللہ کاحق ہے

205

سجدہ صرف اللہ کاحق ہے

209

مشہد دہم قرآن پاک میں آنجضرت کےشاہداروشیہد ہونےکی تفسر

210

شہدائے فی سبیل اللہ کی زندگی کی تفسیر

210

اسلام میں شرک داخل کرنےکی چورداروازے اور ان کااانسداد

223

انبیاء علیم السلام کی بشریت

226

کیارسول کابشر نہونا محال ہتے

225

اس کاجواب

240

الم تر سےاپنی عدعت کاغلط استعمال

240

قوم نوح کاپانچ مشہور بت صالحین کے نام پر تھے

248

قوم نوح کا عقیدہ

249

ایک عمالمگیر عقیدہ

250

عرب جاہلیت کےانقیادات اور تصورات

257

عرب میں بہت پر ستی کیسے آئی

255

لات کابت کیسے بنا

258

مولانا احمدرضا خان صاحب

259

عربوں میں گروہ موجدین

261

رسومات حاہلت

262

عرب جاہلیت کی تصویر کادوسرارخ

264

ظہور اسلام کےوقت عرب کی حالت

265

مسلمات قوم عرب اور ان سے انداز خطاب

269

توحید فطری اور دجدانی پکارہے

271

صاحب روح المعانی کر فریاد

272

دعوت حق اور موت باطل

273

درعوۃ الحق کی تفسیر

378

من دون اللہ کی فیصلہ کی بحث

379

الوسیلہ کاصحیح مفہوم

291

الوسیلہ کاغلط مفہوم

293

رد الاشراک واصاف  المشرکین

293

اہل شرک کالحاد فی اسماء اللہ

304

اقسام الحاد

305

اعظم اولحاد

306

کیاتعداد ممکن ہے

307

حافظ ابن قیم قویم کاایک مقالہ

309

مشرک کاحل ملاحفظہ ہو

312

قبرپرستوں کےحال کی تصویر

314

آنحضرت ﷺ مکہ بعیدہ سے بصغیہ خطا   بمذرکا

316

تشہد میں خطاب کامطلب

318

تصدیق حوالہ جات

321

تشہد میں صیغہ سلام یادگار معراج ہے

322

زیارت قبور اور عبادات قبور

329

ایصال ثواب

329

قاضی ثناللہ پانی پتی

330

شیخ  عبدالحق محدث دہلوی

335

شاہ عبدالعزیرز محدیث دہلوی

337

شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی

340

قبروں کو پختہ بنانا چوز گچ کرنا ان  پر گبندنانا فقہائے کرام کےاراشادات

341

حضرت امام شافعی کافرمان

342

وصیت نامہ مرزجان جمان مظہرہ

343

بدعت ومنکرات

345

مروجہ عرس

353

نغمات توحیج

358

معراج النبی ﷺ

361

واقعہ معرااج کی تقریب

362

واقعہ معراج النبی ﷺ

363

واقعہ معراج احادیث نبوی ہیں

365

مقام تریف الاقدم

380

دلنو اور تدئی کامقام

380

حضور کی واپسی

382

رویت باری تعالی یعنی دیدار خدوندی

385

مقا م عبدیت

389

سیدا لرسل صلعم کے معرج پر ایک اعتراض اور ا س کاجواب

390

قلب محمدی علی صاجنا الصلوۃ وسلام کی مثال

398

قرآن فہمی کے اوصول

409

قرآن کاہن وحوال اور ا س کے فضائل وبرکات

322

قرآن کےاولبی اسرار اور قائق

436

مناجات امام ابن تیمیہ الحرافی 

436

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 859
  • اس ہفتے کے قارئین 317248
  • اس ماہ کے قارئین 104493
  • کل قارئین113996493
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست