#3515

مصنف : محمد بن سلیمان التمیمی

مشاہدات : 6967

توحید باری تعالیٰ سے متعلقہ شقوق و شبہات کا ازالہ

  • صفحات: 111
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4440 (PKR)
(جمعہ 04 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ

آج کل کے پر فتن دور میں جو جہالت وضلالت میں، قبل ازبعثت کی جہالت سےدو ہاتھ آگے بڑھ چکاہے، اسلام کے نام لیواؤں کواسلام سے اتنی نفرت ہے کہ ان کہ سامنے اگر اسلام کواصلی صورت میں پیش کیا جائے تواسے اسی طرح مکروہ جانتے ہیں جیساکہ اسلام کی پہلی منزل پر سمجھا گیا تھا۔حالانکہ’’توحید‘‘وہ چیز ہے جس کے بغیر کوئی انسان دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا۔ ’’توحید‘‘ ہی وہ چیز ہےکہ جس کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے برگزیدہ بندوں انبیاء و رسلﷺ کو مبعوث فرمایا تاکہ وہ لوگوں کو غیراللہ کی بندگی سے نکال کر ایک اللہ کی عبادت میں لگائیں۔ اور شرک جیسے گناہ کبیرہ سے ان کو بچائے۔ اور شرک کی شنا عت وخطورات کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نےشرک کرنے والے کے گنا ہوں کو بخشنے سے انکار کردیاہے،اور یہ ایک بہت ہی تلخ حقیقت ہے،جو اللہ رب العزت کی مشرکین سے نارضگی کا مظہر ہے۔ زیرہ تبصرہ کتاب ’’شکوک وشبہات کا ازالہ‘‘ جو کہ محمد بن سلیمان التمیمی صاحب کی بے مثال تصنیف ہے۔ جس میں فاضل موصوف نے تو حید باری تعالٰی کے اثبات اور شر ک کی مذمت میں نہایت ہی قابل تعریف اور مفید تصنیف ہے۔ اللہ ان کی مساعی جمیلہ کو اپنے دربارمیں شرف قبولیت بخشےـ آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

توثیق ترجمہ

7

ترجمہ توثیق

8

تقدیم

9

نقش اول

10

کشف الشبہات

15

پہلی فصل :رسولو ں کی پہلی دعوت توحید الوہیت وعبادت کی تعلیم

15

دوسری فصل :مشر کین کااقرار توحید ربوبیت

16

تیسری فصل : (لاالہ لااللہ ) کامطلب

19

چوتھی فصل : نعمت توحید پر خوشی او راس کے سلب ہوجانے کاخوف

20

پانچویں فصل: حکمت الہی

22

چھٹی فصل : فریضہ تعلیم کتا ب وسنت

23

ساتویں فصل : تردید باطل

25

شبہ نمبر 1۔جواب

27

شبہ نمبر2۔جواب

27

شبہ نمبر 3۔جواب

30

آٹھویں فصل : دعاو پکار عبادت ہونا

31

شبہ نمبر 4۔جواب

31

نویں فصل شرعیہ وشرکیہ شفاعت

33

شبہ نمبر 5۔جواب

33

شبہ نمبر 6۔جواب

34

دسویں فصل : بزرگوں کو پکار نا

36

شبہ نمبر 7۔جواب

36

شبہ نمبر 8۔جواب

38

شبہ نمبر 9۔جواب

39

گیارھویں فصل : مشرکین مکہ اور موجود مشرکو ں میں فرق

40

بارھویں فصل: نماز ووروزہ او رمشرک وکافر

43

شبہ نمبر 10۔جواب

43

شبہ نمبر 11۔جواب

48

تیرھویں فصل : لاعلمی میں شرک اورتوبہ

49

شبہ نمبر 12۔جواب

49

شبہ نمبر 13۔جواب

50

چودھویں فصل : استغاثہ کی حقیقت

53

شبہ نمبر 14۔جوا ب

53

شبہ نمبر 15۔جواب

54

پندرھویں فصل : توحید

56

ضمیمہ

60

محمدرسول اللہ کامطلب

60

لفظی ترجمعہ او راس کے تقاضے

60

بدعت کالغوی معنی

62

اصطلاحی وشرعی معنی

63

دربار رسالت آپﷺ سے تنبیہ

64

ذکر کچھ بدعات کا

66

مخصوص انداز ذکر

66

ظہر احتیاطی

68

صلوۃ الر غائب

69

میلادمروجہ

70

گیارہویں شریف

72

مرگ پر بدعات

74

بے محل دعاء

74

بے جاآذان

75

فاتحہ خوانی کی مجالس

76

قرآن خوانی کے حلقے

76

اجتماعات فل ،دسوا ں اور چہلم وغیرہ

77

غلط فہمی

78

علمائے احناف کے اقوال

80

کتب فقہ حنفیہ سے

81

مقابر پر بدعت

84

قبروں کو پختہ کرنا او رمجاوربن کربیٹھنا

86

بارگاہ رسالت آپ ﷺ کافیصلہ

87

خلیفہ راشد حضرت علی ؓکاعمل

87

حضرت ابو ہریر ہ ﷜کی وصیت

88

آئمہ اربعہ کافتوی

88

پیر عبدالقادر جیلانی کاارشاد

90

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کانظریہ

90

ابن حجر مکی کاقول

91

ملاعلی قاری حنفی کاعقیدہ

92

کتب فقہ کی آراء

93

مکروہ بمعنی حرام

95

شیخ الاسلام محمد عبدالوہاب بن سلیمان التیمی

97

مختصر سوانحی خاکہ اور حسین نامہ اعمال کی چند جھلکیاں

97

ولادت ونشات

97

تعلیم وتربیت

97

سفر حج وتعلیم

98

نجد وحجاز دعوت سے قبل

98

آغاز دعوت

99

وفات

100

امام شوکانی کامریثہ او رخراج تحسین

101

تلامذہ تصانیف

102

عقیدہ

103

اعتراضات والزامات

103

جواب

104

علماء کاخراج تحسین

105

1۔علامہ عراق اشیخ محمود شکر ی لالوسی

106

2۔الامیر شکیب ارسلان

106

3۔علامہ محمد رشید رضا،مصر

107

4۔ڈاکٹر طہ حسین ،مصر

107

5۔علامہ شام محمد کردعلی

107

7۔علامہ زرکلی

108

8۔مفتی اعظم مصرامام عہدہ بروایت حافظ وہبہ

108

9۔علامہ طتطاوی

108

10۔مورخ محمد بن قاسم

109

اغیار کی نظر میں

109

1۔امریکی مفکر ،سٹوڈرڈ

109

2۔بروکلمین

110

3۔مستشرق سیڈیو

110

4۔فرانسیسی مفکر ،برنارڈلوس

110

5۔نمساوی یعنی آسٹر ین مستشرق گولڈ سیہر

110

6۔انگریز مستشرق چپ

110

7۔یونانی مورخ ڈاکٹر ڈاکبرٹ

111

8۔معروف لبنانی مورخ ،پروفیسر فلپ ہٹی

111

9۔دائرہ معارف برطانیہ (انسائیکلوپیڈیابر ٹینیکا)

111

10۔پروفیسر ویلفرڈ

111

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2205
  • اس ہفتے کے قارئین 51217
  • اس ماہ کے قارئین 2123134
  • کل قارئین113730462
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست