#6610

مصنف : محمد بن سلیمان التمیمی

مشاہدات : 3847

شرح کشف الشبہات

  • صفحات: 159
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6360 (PKR)
(جمعہ 28 جنوری 2022ء) ناشر : الفرقان ٹرسٹ، مظفر گڑھ

شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے  قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے ۔ قیامت کے روز عقیدۂ توحید کی موجودگی میں اعمال کی کوتاہیوں اور لغزشوں کی معافی تو  ہوسکتی ہے لیکن شرک کی غلاظت وگندگی کے ہوتے ہوئے آسمان وزمین کی وسعتوں کےبرابر اعمال بھی بے  کاروعبث ہوگے ۔شرک اس طرح انسانی  عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی  ہدایت نظر آتی ہے  ۔نیز  شرک اعمال  کو ضائع وبرباد کرنے  والا اور ثواب سے محروم  کرنے والا ہے ۔ شرک وبدعت   کے خاتمہ  اور اثباتِ توحید میں عرب وعجم کےبے  شمارعلماء نے گراں قدر کتابیں تصنیف  فرمائی  ہیں۔ زیر نظر کتاب’’شرح کشف الشبہات ‘‘ شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی کشف الشبہات کی مختصر شرح ک اردو ترجمہ ہے  شیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ نے اس کتاب میں  مشرکین کے اہم  شبہات پیش کر کے بڑے عمدہ انداز میں  ان شبہات کے دلائل سے مزین جوابات دئیے ہیں ۔کشف  الشبہات کے شارح  فضیلۃ الشیخ محمد بن  صالح  العثیمین رحمہ اللہ نے  شرح میں  نہایت آسان فہم اور سادہ اسلوب اختیار کیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا بڑا مقصد

10

علم اور اس کے درجات

12

توحید ربوبیت اور مشرکین کا عقیدہ

15

توحید ربوبیت

17

توحید الوہیت

17

قوم نوح کے نیک لوگ

22

محمد ﷺ کی بعثت کا مقصد

24

ابراہیمی دین

27

غیر اللہ سے مانگنا

30

دعا کی اقسام

33

مدد مانگنا عبادت ہے

36

توحید کے فوائد

43

توحید الوہیت کسے کہتے ہیں

83

شرک کیا ہے

107

خبر کی تحقیق ضروری ہے

139

توحید کی عملی تطبیق

148

لوگوں کی عام غلطی

151

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69075
  • اس ہفتے کے قارئین 102903
  • اس ماہ کے قارئین 1719630
  • کل قارئین111041068
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست