#798

مصنف : محمد بن سلیمان التمیمی

مشاہدات : 20637

دین کے تین اہم اصول ( ابو عدنان محمد منیر قمر )

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1980 (PKR)
(بدھ 21 دسمبر 2011ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل وشعور اور فہم وفراست سے نوازا ہے۔لہذا انسان پر لازم ہے کہ وہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے تخلیقی کرشموں اور نظام کائنات کا جائزہ لے کر غور وفکر کرے ، خالق حقیقی کی پہچان حاصل کرے اور اپنی تخلیق کا مقصد تلاش کرے۔نظام کائنات اور اللہ کی خلاقی وصناعی کے اوصاف پر غورو خوض کرنے سے ہی انسان دین حق تلاش کرسکتا ہے۔لیکن اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسانوں پر مزید احسان کیے کہ ان کی رشد وہدایت کے لیے انبیاء ورسل مبعوث کیے اور آسمانی کتابیں نازل کیں۔یوں خالق کی پہچان آسان ہوئی اور دنیا وآخرت کی فلاح کی راہیں کھلیں۔پھر نبوت ورسالت کا خاتمہ آقا نامدار رسول ہاشمی ﷺ پر ہوا اور شریعت محمدیہ کو قیامت تک کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ قرار دیا گیا۔اس شریعت کی پاسداری ہر مسلمان پر لازم ہے۔پھر دین کے کچھ بنیادی ارکان ہیں،جن سے شدید وابستکی صحت ایمان کی شرط ہے۔اس کتاب میں ارکان اسلام  اور دین کے بنیادی اصولوں ہی پر روشنی ڈالی گئی ،اصلاح عقیدہ کے اعتبار سے یہ ایک اچھی کتاب ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

3

حرف آغاز

 

6

پیش لفظ

 

8

پہلا رسالہ۔تین اہم اصول دین

 

12

تمہید

 

12

اصول دین

 

16

درجات مراتب ودین

 

23

دلائل ارکان اسلام

 

23

مختصر مسائل نماز

 

41

ارکان نماز

 

49

واجبات نماز

 

62

ارکان وواجبات کا فرق

 

63

خوشخبری

 

63

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83256
  • اس ہفتے کے قارئین 296011
  • اس ماہ کے قارئین 83256
  • کل قارئین113975256
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست