#3900

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 10027

مذمت فحاشی و زنا کاری

  • صفحات: 207
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8280 (PKR)
(اتوار 10 جولائی 2016ء) ناشر : مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ

زنا کاری و فحاشی اور جنسی بے راہ روی ایک جرم عظیم ہے جس کی حرمت و قباحت شرائع سابقہ و امم قدیمہ قبائل بدویہ اور شریعت اسلامیہ میں موجود ہے ۔ فحاشی سے مراد ہر وہ عمل ہے جو ناجائز جنسی لذت کے حصول کے لئے کیا جائے یا جس کے ذریعے جنسی اعضاء یا فعل کی اس نیت سے اشاعت کی جائے کہ جنسی اشتہا بھڑکے یا جنسی تسکین حاصل ہو ۔ زنا و اغلام بازی تو واضح طور پر ایک فحش عمل ہے۔ البتہ وہ امور جو زنا سے قریب کرنے کا ذریعہ ہوں وہ بھی فحاشی ہی ہیں ۔ چنانچہ شرعی اجازت کے بغیر بوس و کنار کرنا ، نگاہوں کا جنسی مناظر دیکھنا، کانوں کا بے حیائی کی باتیں یا فحش موسیقی سننا ، ہاتھوں کا جنسی لذت حاصل کرنا ، زبان کا فحش گوئی میں ملوث ہونا اور دماغ کا فحش سوچوں غلطاں ہونا اسی لحاظ سے فحش فعل کے زمرے میں آتا ہے ۔ ہمارے معاشرے میں فحاشی کا سیلاب آیا ہوا ہے جس سے ہمارا معاشرہ تباہی کی طرف گامزن ہے۔ فحاشی کے اس سیلاب سے ہمارے ایمان و یقین اور اقدار روایات کو خطرہ ہے اور فحاشی کا یہ سیلاب اونچے اونچے گھرانوں تک پہنچ چکا ہے۔ اس فحاشی کے سیلاب کو روکنا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’مذمت فحاشی و زناکاری‘‘ مولانا محمد منیر قمر ﷾ کی تصنیف ہے اس کتاب میں انہوں نے معاشرتی و معاشی اقتصادی و روحانی اور جسمانی اضرار و نقصانات اور ان امور کا ارتکاب کرنے والے کے لیے سزا و عقاب کی ضروری تفصیل کو کتاب و سنت کی روشنی میں سپرد قلم کیا ہے تاکہ اس خطرناک اور مہلک جرم سے بچا جاسکے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

چند کلمات مولف

15

لفظ زنا اوراس کےمترادفات (مختصرلغوی بحث)

16

الزنا

16

البغاء

17

السفاح

18

العنت

19

الفاحشة

19

زنا ۔جانوروں کی یہاں

24

ایک واقعہ

24

زنا ۔انسانوں کے یہاں

26

زنا بعض عادیۃ نشین وجنگلی قبائل کی یہاں

27

قبیلہ ٹامکو

27

قبیلہ بینی امر ماریہ

27

قبائل ٹیسانہ

28

قبیلہ بینی مزاب

28

قبیلہ بینی مزاب

28

قبیلہ باز ینا

28

قبیلہ ماکوکی

28

جنگلی گائیکہ

29

قبائل مارورز

29

قبائل مارورز

29

مغربی وکٹوریہ کے قبائل

29

قبیلہ نیاسز

29

جنوبی افریقہ کےبعض قبائل

29

یوگنڈہ کےبعض قبائل

30

اشانتی نامی قبائل

30

سلیمی قبائل

30

کوریا یک قبیلہ

30

امریکی ریڈانڈین

30

قبائل کیلی فورنیا

 

قبائل مودوس

31

کومانس اورسوماس

31

کیلی فورنیا کےقبائل

31

جنوبی افریقہ کےبعض قبائل

31

قبیلہ الانکا

31

قدیم پیرو

31

میکسی قبائل

32

انڈیا کےبعض قبائل

32

ٹوٹگوزز

32

تھلنکٹ

33

جزائر نیوکلدانیہ

33

جزائربو لینز یہ

33

زنا اقوام قدیمہ کی یہاں

34

ہندی اقوام

34

ہندوؤں کے چار طبقات

34

آریہ سماج

35

چینی اقوام

35

تبتی اقوام

36

قوم جرکس

36

موسونس کاقول

36

ڈانین کرائیسوں ٹوم کاقول

37

پروفیسر پائیتھا گورکاقول

37

افلاطون کاقول

37

ارسطو کاقول

37

رومانی قوم

38

18قبل مسیح

38

19قبل مسیح

38

یورپ کاعہد قدیم

39

قدیم مصری اقوام

39

بابل

39

اشور

39

قدیم ایران

39

سکسونی قوم

40

متفق علیہ چیز

40

زنا ۔اہل کتاب کےیہاں

42

زنا ۔یہود کے یہاں

42

یہودیوں کی فریب کاری کاایک واقعہ

42

بائبل کےعہد قدیم یاتورات کےاحکام اوریہود

50

سیکس پارٹی

50

صیہونی پلاننگ

51

زنا نصاری کےیہاں

52

عیسائی کتب وقوانین اورخود معربی عیسائیوں کاحالت راز

56

خلاصہ کلام

56

زنا شعریعت اسلامیہ میں

59

زنا کی مذمت قرآن کریم میں

59

عبادالرحمن کےاوصاف

61

آغازاسلام میں زنا کی سزا

62

سزا کےسلسلہ میں دوسرا اورآخری حکم

64

تائب کےسلسلہ میں وضاحت

64

ترک زناپر بیعت

66

قحبہ گری کرونے کی مذمت

67

آزاد شہوت رانی کی مذمت اورنکاح کی ترغیب

68

ارتکاب زناپر کنیز کی سزا

69

اہل کتاب عورتوں سےشادی

69

آداب وشرائط

70

غیر مسلم عورت سےشادی

71

معیار جواز اورشرائط جواز

71

معیار جواز

76

شرائط جواز

74

معیار صورت نہیں سیرت ہے

76

اہل کتاب کی عورتوں سے شادی کی نتائج وعواقب

78

فسادمعاشرہ

78

فاروق اعظم کی دور اندیشی

78

مغرب زدہ معاشرہ کی عورت  کی حالت زاد

79

پہلی تربیت گاہ ماں کی گود

80

الفاحشہ سےکیا مرادہے

82

فحاشی پھیلانا

83

عصمت ازواج انبیاء کےباوجودفحاشی سے متنبہ  کرنا

83

زناکاری کی مذمت وسزا احادیث کی روشنی میں

84

زانی کاایمان سےتہی دست ہونا

85

ایمان سائے کیطرح

86

ایمان قمیص کی طرح

87

دولت ایمان سلب

87

زنا کار کون کی ارزانی وبے قیمتی

88

واجب القتل انسان

89

زنا خوفناک گناہ

90

زناکاری کی قبولیت دعا اورمغفرت سےمحرومی

90

زانیہ مغفرت سےمحروم

91

زناکاروں کو عذاب جہنم

92

دردناک عذاب

94

ادھیڑ عمر میں بدکاری کاگناہ

95

نظر رحمت سےمحروم تین آدمی

95

بوڑھے بدکار کو سزا

96

چار قسم کےلوگوں سے اللہ ناراض

97

جنت سےمحروم انسان

98

تین محبوب اورتین مغضوب بندے

98

بعض حالات میں زنا کاریادہ گناہ

100

پردیسی کی بیوی سےزنا

100

زہریلے سانپ

101

مجاہد فوجی کی بیوی سے زنا

101

پڑوسی کی بیوی سے زنا

103

پڑوسی کےحقوق

103

برتھ کنٹرول

105

دس گناہ سےزیادہ گناہ

106

زنا کی وجہ سے بے قیمت وبے قعت ہونا

107

فحاشی وزناکاری کے عام ہونے پر اجتماعی عذای

108

کثرت زنا اور عذای الہی

108

عمومی عذاب

109

قومی تباہی کے پانچ اسباب

110

بدکار قوم پر عذاب مسلط

111

فحاشی کےنتائج بد

111

لمحہ فکر یہ

112

زانی کی سزا

113

غیر شادہ شدہ لڑکی لڑکے کی سزا

113

ملک بدریاشہر بدر

114

حدیث عبادہ

114

عہد نبوی کاایک وقعہ

115

خلفاء راشدین

117

عمر فاورق ﷜ کاعمل

117

دیگر صحابہ وائمہ کےاقوال

118

ایک وضاحت

119

امام مالک واوزاعی کامسلک

120

کیالڑکی کو ملک بدرکیاجائے گا

120

عورت کاسفر بلامحرم

121

پہلی حدیث

121

دوسری حدیث

121

تیسری حدیث

122

چوتھی حدیث

122

پانچویں حدیث

122

اصح الاقوال واعدلہا

123

ملک بدی کی مسافت

123

احناف

124

باقی تینوں ائمہ فقہاء اصحاب الحدیث

124

علماء حدیث

124

عام محققین

125

قاضی کااختیار

126

تغریب کامعنی

126

غلاموں کی زنا کی سزا قرآن کریم میں

127

حضرت ابن عباس ؓاوران کےموافقین کانظریہ

127

جمہور کی طرف سے جواب

128

غلاموں کی سزا حدیث کی روشنی میں

130

بعض آثار

131

غلاموں کی ملک بدری

132

ایک قول

132

شادی شدہ زانی کی سزا

133

رجم یاسنگسار کرنے کےدلائل

134

احکام نبوی ؐ اورعہد نبوی ؐکےواقعات

134

واقعہ ماعزاسلمی کی تخریج وتحقیق

139

مختصر واقعہ

140

آل غامدیہ کی عورت کاواقعہ سنگسار

141

جہینہ قبیلہ کی ایک عورت کاواقعہ سنگسار

142

رجم کاایک اورواقعہ

144

یہودی مرد وزن کاوقعہ رجم

144

احکام خلفاء اوروقعات عہد خلافت

146

حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ  عنہا اوررجم

146

حضرت علی ؓاوررجم

147

حضرت عمروعلی  ﷜ اور رجم

147

ایک عورت شراحہ ہمدانیہ کاوقعہ رجم

148

خلاصہ واقعہ

149

رجم اورمنکرین حدیث

150

خوارج اورعمر بن عبدالعزیز کےمابین مناظرہ

151

منکرین حدیث کو چیلنج

153

ایک اورجواب

154

صر ف رجم

155

اولاد

155

ثانیا

156

ثالثا

156

کوڑے اورجم

158

پہلی حدیث

158

دوسری حدیث

159

اورتیسرا قول

160

ترجیح

161

محرم عورت سےنکاح کابطلان اوراس کےحدود

162

سزا

162

پہلاقول

162

دوسرا قول

165

وطی میۃ مردہ عورت  سےشہوت رانی

167

چند اہم بنیاد نکات

168

اجتماع حدوتعزیز

169

تعزیز قتل کی سزا

170

ازالہ شبہ

170

مجبور کےلئے حکم

172

دلائل

173

پہلی دلیل

173

دوسری دلیل

174

تیسری دلیل

175

چوتھی دلیل

175

پانچویں دلیل

176

چھٹی دلیل

176

ساتویں دلیل

177

آٹھویں دلیل

177

قرآنی آیات

178

نویں دلیل

178

دسویں دلیل

179

گیارہویں دلیل

179

شبہات درآنے پر حدود کے نفاذ کوروک دینا

180

پہلی حدیث

180

دوسری حدیث

181

تیسری حدیث

181

چوتھی حدیث

182

پانچویں حدیث

182

زناکاری زفحاشی کےنتائج بد ارو تباکاریاں

184

اخلاقی ومعاشرتی تباہی

184

نفسیاتی شکست وریخت

185

جسمانی امراض

186

سیلان

188

وجہ تسمیہ

188

اس کی تاریخ

188

اس کی علامات

189

اس کی قدامت

1898

زہری

190

وجہ تسمیہ

190

اس کی تاریخ

190

اس کےنتائج

193

اس کانجام

193

ایڈز

194

وجہ تسمیہ

194

انجام ونتائج

194

ٹائم بم

195

مرض کاانکشاف

195

اس کےاسبابب

196

ایڈز کےخلاف منظم تحریک ومہم

196

معروف علامتیں

197

ایڈزکی تباہ کاریاں

198

عام مسلمان ممالک اوربلادعربیہ

199

توجہ طلب

201

فہرست مصادر ومراجع

203

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93325
  • اس ہفتے کے قارئین 306080
  • اس ماہ کے قارئین 93325
  • کل قارئین113985325
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست