آج کل کے پر فتن دور میں جو جہالت وضلالت میں،قبل ازبعثت کی جہالت سےدوہاتھ آگے بڑھ چکاہے،اسلام کے نام لیواؤں کواسلام سے اتنی نفرت ہے کہ ان کہ سامنے اگر اسلام کواصلی صورت میں پیش کیا جائے تواسے اسی طرح مکروہ جانتے ہیں جیساکہ اسلام کی پہلی منزل پر سمجھا گیا تھا۔حالانکہ’’توحید‘‘وہ چیز ہے جس کے بغیر کوئی انسان دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا۔ ’’توحید‘‘ ہی وہ چیز ہےکہ جس کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے برگزیدہ بندوں انبیاء ورسلﷺ کو مبعوث فرمایا تاکہ وہ لوگوں کو غیراللہ کی بندگی سے نکال کر ایک اللہ کی عبادت میں لگائیں۔ اور شرک جیسے گناہ کبیرہ سے ان کو بچائے۔ اور شرک کی شنا عت وخطورات کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نےشرک کرنے والے کے گنا ہوں کو بخشنے سے انکار کردیاہے،اور یہ ایک بہت ہی تلخ حقیقت ہے،جو اللہ رب العزت کی مشرکین سے نارضگی کا مظہر ہے، زیرہ تبصرہ کتاب ’’توحیدی چمکاں‘‘ جو کہ عبدالشکور خان﷾کی پنجابی زبان میں ایک بے مثال تصنیف ہے۔جس میں فاضل مصنف نے تو حید باری تعالیٰ کے اثبات اور شر ک کی مذمت میں نہایت ہی قابل تعریف اور مفید تصنیف ہے ۔ جس کے مطالعہ سے یقینا قارئین مستفید ہونگے۔اللہ رب العزت سے دعا کراے ہیں کہ اللہ ان کی مساعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشےـ آمین(شعیب خان)
عناوین |
صفحہ نمبر |
نور منارے |
6 |
چمکارے |
14 |
ساریاں دی اللہ اے پکار سن دا |
17 |
ہرپا سے رب دے کمال دسدے |
21 |
دوچیزوں؍ |
26 |
جنت البھد ھے پھر دےنیں |
28 |
اللہ دیاں یاداں وچ رہ |
36 |
میرے اللہ پاک دے اشارے چل دے |
39 |
سنت چھنڈ کے لینا کیہ |
46 |
ہر گل کھول کے حضور ﷺ دس گئے |
45 |
شان صحابہ |
49 |
پچھان دے ای نہیں |
51 |
اللہ تیرا کوئی شریک تیر ی ذات وچ نہیں |
52 |
لوکاں دی اے مت ماری |
60 |
عقلوں وپہلے |
64 |
مشرک تے بدعتی |
69 |
مومن فرپیندے |
74 |
رحمت دیا ں چھلاں |
78 |
توحید پیای لگدی اے |
83 |
ظلم توں گزار یانہ کر |
86 |
کئی ایڈے کملے لوکی |
90 |
سوچ تے خیال |
93 |
چوہدری تے مولوی |
100 |
رب کو لوں چاہندے اے جورب دی رضا |
106 |
اللہ تے رسول ﷺ کولو ں اگے جانانہیں |
110 |
لوکوں توں نہ کرگمراہ |
116 |
رب داقڑآن دس دا |
120 |
کویں میں بھلاوں ااحسان مالکا |
128 |
دور جاوے رب دے قرآن کولوں دیکھ لو |
132 |
کلہ کیمہ پڑھیا |
138 |
زبانی اقرار ت ےعملی انکار |
144 |
میرے آقا دا مقام |
150 |
ہر یلے رب دے دھیان وچ توں |
155 |
ہورکتاباں پڑھیے کیوں |
162 |
اج کل عاشق رسول اللہ ﷺ آہندے نہیں |
165 |
کناویکھوبندے نال اللہ نوں پیار |
170 |
ملاوٹاوں نہ کر |
175 |
رب دی تعریف کدےہووے ن بیان |
180 |
کر شکر ادائی اللہ دی |
184 |
پکڑا اللہ پاک دی |
188 |