#792.01

مصنف : عبد الرحمن بن حسن آل شیخ

مشاہدات : 25178

ہدایۃ المستفید (اردو ترجمہ) جلد2

  • صفحات: 721
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21630 (PKR)
(جمعرات 15 دسمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ الدعوۃ الاسلامیہ پاکستان

اخروی فلاح کا معیار توحید وعقیدہ توحید سے شدید وابستگی اور شرک سے براءت پر منتج ہے۔روز قیامت وہی شخص سرخرو ہوگا جس کا دامن توحید سے منور اور شرک کی ظلمتوں سے پاک ہوگا۔اس اعتبار سے ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ عقیدہ توحید پر مضبوطی سے کاربند ہو اور شرک کی ظاہری وباطنی آلائشوں سے پاک ہو۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے توحید کی تعلیمات سے آگاہ کرنے کے لیے انبیاء ورسل مبعوث فرمائے ۔پھر علمائے حق نے اس ذمہ داری کو بطریق احسن انجام دیا اور تعلیم وتدریس ،تالیف وتصنیف اور دروس وخطبات کے ذریعے شمع توحید کو فروزاں رکھا اور اس کی ضیاپاشیوں سے جہالت میں گری امت کو عقیدہ کی روشنی فراہم کی ۔توحید کے موضوع پر بہترین کتاب کتاب التوحید ہے جو اس اسلام کے عظیم سپوت اور قاطع شرک وبدعت شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب ؒ کی شاہکار تصنیف ہے ۔کتاب ہذا شرک میں ملوث فرقوں کے خلاف شمشیر بےنیاز ہےاس کتاب کی تشریح کئی علماء نے کی جن میں سے مقبول عام کتاب فتح المجید ہے ۔جو فضیلت الشیخ عبدالرحمن بن حسن آل شیخ کی مرتب کردہ ہے۔اس کتاب کا اردو ترجمہ عطاء اللہ ثاقب نے ہدایۃ المستفید کے نام سے ترتیب دیا ہے۔توحید کی تعلیمات سے بہرہ ور ہونے اور شرک کی تباہ کاریوں سے آگاہی کے متعلق یہ کتاب ایک بہترین انسائیکلوپیڈیا ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

طاغوت کے معنی

 

732

جادو کے بارے میں

 

777

علم نجوم کے بارے میں

 

799

نجومی کے پاس جانے کا بیان

 

809

نشرہ کے بارے میں مکمل وضاحت

 

828

بین کرنے والی عورتوں کی سزا

 

886

اللہ تعالیٰ سے محبت کے معنیٰ

 

906

خوف کی قسمیں

 

926

مومنین کی صفات

 

960

وہ کون لوگ ہیں جو کو دوزخ کی آگ سب سے پہلے جلائے گی

 

1016

غیراللہ کی قسم کھانا شرک ہے

 

1120

اپنے آپ کو شہنشاہ کہلوانے کی ممانعت

 

1155

تصاویر کوہٹانے اور قبر کوزمین کے برابر کرنے کا حکم

 

1322

عرش الہیٰ کے مقابلہ میں کرسی کی حیثیت

 

1414

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52722
  • اس ہفتے کے قارئین 239798
  • اس ماہ کے قارئین 813845
  • کل قارئین110135283
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست