#792

مصنف : عبد الرحمن بن حسن آل شیخ

مشاہدات : 29845

ہدایۃ المستفید (اردو ترجمہ) - جلد1

  • صفحات: 716
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21480 (PKR)
(بدھ 14 دسمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ الدعوۃ الاسلامیہ پاکستان

اخروی فلاح کا معیار توحید وعقیدہ توحید سے شدید وابستگی اور شرک سے براءت پر منتج ہے۔روز قیامت وہی شخص سرخرو ہوگا جس کا دامن توحید سے منور اور شرک کی ظلمتوں سے پاک ہوگا۔اس اعتبار سے ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ عقیدہ توحید پر مضبوطی سے کاربند ہو اور شرک کی ظاہری وباطنی آلائشوں سے پاک ہو۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے توحید کی تعلیمات سے آگاہ کرنے کے لیے انبیاء ورسل مبعوث فرمائے ۔پھر علمائے حق نے اس ذمہ داری کو بطریق احسن انجام دیا اور تعلیم وتدریس ،تالیف وتصنیف اور دروس وخطبات کے ذریعے شمع توحید کو فروزاں رکھا اور اس کی ضیاپاشیوں سے جہالت میں گری امت کو عقیدہ کی روشنی فراہم کی ۔توحید کے موضوع پر بہترین کتاب کتاب التوحید ہے جو اس اسلام کے عظیم سپوت اور قاطع شرک وبدعت شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب ؒ کی شاہکار تصنیف ہے ۔کتاب ہذا شرک میں ملوث فرقوں کے خلاف شمشیر بےنیاز ہےاس کتاب کی تشریح کئی علماء نے کی جن میں سے مقبول عام کتاب فتح المجید ہے ۔جو فضیلت الشیخ عبدالرحمن بن حسن آل شیخ کی مرتب کردہ ہے۔اس کتاب کا اردو ترجمہ عطاء اللہ ثاقب نے ہدایۃ المستفید کے نام سے ترتیب دیا ہے۔توحید کی تعلیمات سے بہرہ ور ہونے اور شرک کی تباہ کاریوں سے آگاہی کے متعلق یہ کتاب ایک بہترین انسائیکلوپیڈیا ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حیات امام الدعوۃ

 

79

رحلت

 

80

دعوت

 

81

سیرت

 

83

مخالفت

 

84

تصنیفات

 

89

وفات

 

94

حیات امام الموحدین العلامۃ الشیخ عبدالرحمن بن حسن

 

95

ولادت

 

95

شیوخ

 

95

تلامذہ

 

97

تصنیفات

 

99

وفات

 

99

باب فضل توحید وما یکفر من الذنوب

 

183

باب الخوف من الشرک

 

281

باب الدعاء الی الشہادۃ ان لاالہ الا اللہ

 

297

باب تفسیر توحید

 

329

باب شرک

 

367

باب جھاڑ ،پھونک ،تعویذ

 

385

باب ذات انواط کے بارے میں

 

407

باب غیراللہ کے نام کا ذبح کرنا

 

429

باب نذر پوری کرنے پر پابندی

 

452

باب اللہ کی نشانیاں

 

461

باب خوف اور ڈر کے بارے میں

 

471

باب شفاعت کے بارے میں

 

583

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74234
  • اس ہفتے کے قارئین 108062
  • اس ماہ کے قارئین 1724789
  • کل قارئین111046227
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست